نگارشات    ( صفحہ نمبر 656 )

ترے ہوتے ہوئے یہ زندگی جیسی بھی تھی۔۔۔۔۔سعید ابراہیم

وہ کون تھی جس سے برسوں پہلے ملاقات ہوئی جب مجھے این سی اے میں داخل ہوئے ایک برس ہی ہوا تھا۔ خلیق احمد (بولان فلم ایوارڈ فیم) کا آئیڈیا تھا کہ این سی اے سے ملحق میوزیم کے ایجوکیشنل←  مزید پڑھیے

اقدارکےمارے،ہارے لوگ اور سپائڈر مین قاری ۔۔۔ مظہر حسین بودلہ

بیرون ملک مقیم چند لوگوں کی محفل تھی جس میں مجھے بھی مدعو کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر بات ہو رہی تھی کہ اک صاحب جو کہ عرصہ 25 سال سے مغربی و وسطی ایشائی دنیا←  مزید پڑھیے

زندہ رہنے کا حق۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

زندہ رہنے کے حق کو انسان کا بنیادی حق تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس حق کے متعلق وطن عزیز پاکستان میں زمینی حقائق کیا ہیں؟ روزانہ بھوک  پیاس سے لوگ موت کا شکار ہوتے ہیں، پینے کا صاف پانی←  مزید پڑھیے

افطاری کے بعد کے مناظر۔۔۔۔عامر عثمان عادل

گزشتہ چند  برسوں سے اجتماعی افطاریوں کا رحجان زور پکڑ گیا ہے شہروں میں افرادی اور اجتماعی طور پر کچھ مخیر حضرات اور رفاعی ادارے افطار دستر خوان سجاتے ہیں جو ایک خوش آئند قدم ہے جس سے راہگیروں مسافروں←  مزید پڑھیے

سراب ہے عذاب ہے ۔۔۔۔دعا مرزا

نفسا نفسی کا عالم ہے، ہر روح بے چین ہے، ہر جسم مردہ ہے، مسکراہٹوں سے نفرت کی بو آرہی ہے،غربت آنگن میں ناچ رہی ہے، ماحول گھٹن زدہ ہے، آدمی آدمی کو نوچ رہا ہے، عزتیں لٹائی جا رہی←  مزید پڑھیے

حکمتیں ختم شُد۔۔۔۔۔سیاحت و سیاست/راجہ محمد احسان

سیاحت اور سیاست پہ عبدالحکیم صاحب کی گہری نظر تھی ۔اسے ایسے سمجھاتے تھے کہ دیکھو بھائی اگر دو اور دو کا حاصل جمع تین ہوں تو یہ سیاحت ہے جبکہ دو اور دو کا حاصل جمع پانچ یا پانچ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان 1971 کی طرح ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتا ہے ؟۔۔۔۔۔فرخ ملک

بہت سارے دوستوں کا خیال ہے کہ کیا پاکستان اب بھی بنگلہ دیش کی طرح ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتا ہے ؟تو جواب یہ ہے کہ آج کے حالات اور  1971میں بنگلہ دیش کی علیحدگی کے وقت کے حالات میں بڑا←  مزید پڑھیے

ہم بیٹیاں بیچنے والی قوم ہیں۔۔۔۔علی اختر

بحیثیت قوم ہم پاکستانی کچھوے سے مشابہہ ہیں ۔ اپنی زندگی ایک خول میں گزار دیتے ہیں ۔ ہماری دنیا ، ہماری سوچ کا محور ایک خول ہے ۔ یہ خول ہماری  بابت ہماری سوچ کا ہے ۔ یہ سوچ←  مزید پڑھیے

دیارِغیر جانے والوں کے نام۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

اس نوجوان کا واقعہ جو یورپ جانے کو تمام مسائل کا حل سمجھتا تھا۔وہ سمجھتا تھا ہرپریشانی،مصیبت اورمسئلہ کا حل دولت ہے۔ دولت کا دوسرانام یورپ ہے۔ وہاں جانے کی دیر ہے بس زحمت رحمت میں،غم خوشی میں،بدحالی خوشحالی میں،ذلت←  مزید پڑھیے

کافروں کی بنائی چیزیں نکال کر گھر میں کیا بچے گا؟۔۔۔حافظ صفوان محمد

چند دن سے یہ جملہ کئی پوسٹوں اور ٹویٹس پر نظر آ رہا ہے کہ آپ اگر کافروں کی بنائی چیزیں نکال دیں تو گھر میں کیا بچے گا؟ مجھے یہ سوال اور اس کا جواب پہلی بار 2002 میں←  مزید پڑھیے

نکاح نامے میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

پچھلے مہینے ملتان کے ایک پوش علاقے میں ایک مصالحتی کمیٹی میں کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ لڑکی نشتر میڈیکل کالج سے 2016 میں ڈاکٹر بنی، بیوی بنی، ماں بنی، اور اب مطلقہ بننے کو تھی کہ بال بال←  مزید پڑھیے

ترکہ (the legacy)۔۔۔۔۔روما رضوی

پھر صبح ہوتے ہی امی ابا کی بحث شروع ہوگئی تھی۔۔۔ یہ صبح کا وہ وقت تھا کہ جب روزانہ اس وقت تک میں گھر سے نکل چکی ہوتی تھی لیکن  آج چھٹی کا دن تھا اور مجبوراً اس ماحول←  مزید پڑھیے

شاہد آفریدی کی گیم چینجر۔۔۔۔ اسرار احمد

پچھلے کچھ دنوں سے شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر پر خوب بحث ہو رہی ہے،اس کتاب میں جہاں انہوں نے عمران خان سمیت دوسرے کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا دوسری جانب تاریخ پیدائش کی وجہ سے اپنے ریکارڈ←  مزید پڑھیے

روزہ کیوں رکھیں؟۔۔۔مرزا مدثر نواز

رمضان کا مقدس مہینہ جاری ہے جو کہ سرا سر رحمتوں‘ برکتوں‘ معافیوں اور انعامات کی بارشوں والا مہینہ ہے۔ بارہ مہینوں میں سے اس ایک مہینے میں اہلِ ایمان کو یاددہانی کی مشق(ریفریشر کورس) کرائی جات ی ہے کہ←  مزید پڑھیے

چاند، مولانا موصوف اور لاعلم وفاقی وزیر۔۔۔۔ذیشان محمود

کراچی میں ہمارے پڑوس میں ایک خاندان رہتاتھا ان کا تعلق پشاور سے نہیں تھا بلکہ وہ خالص سیالکوٹی پنجابی تھے لیکن ان کے گھر کا مطلع پشاور سے جا ملتا تھا۔ اس بات کا پتہ ہمیں رمضان میں نہیں←  مزید پڑھیے

ہمارے امام۔۔۔عارف خٹک

ہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی سی مسجد تھی۔ جہاں امام کے پیچھے نماز صرف رمضان  میں ادا کی جاتی تھی۔وہ بھی خصوصی طور پر پاس کے مدرسے سے بامعاوضہ زیر مطالعہ طالب علم کو بطور امام ہائیر کیا جاتا۔ اور←  مزید پڑھیے

چار میل کی دوری اور تیس سال کا انتظار ۔۔۔نیّر نیاز خان

1965 میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے آپریشن جبرالٹر کے نام پر جموں کشمیر کے بھارتی مقبوضہ علاقے میں ایک مہم جوئی شروع کی۔ اس کا بظاہر مقصد 1962 کی بھارت چین جنگ کے بعد کمزور بھارتی فوج کو گوریلا←  مزید پڑھیے

فوج کے نام پر ووٹ طلب کرنے کے خطرے ۔۔۔۔ابھے کمار

ہندوستانی فوج کے موضوع پر کئی دہائیوں سے تحقیق کر رہے مؤرخ اسٹیفن  ولکنسوں  کے مطابق، ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہرلال نہرو نے سیاست میں فوج کی مداخلت کو روکنے یا کم کرنے کے لئے بہت سارے اقدامات اٹھائے.←  مزید پڑھیے

فوج کو گالی کی روایت۔۔۔اورنگزیب وٹو

فوج کو گالیاں وہی لوگ دیتے ہیں جو پاکستان کو گالی دینا چاہتے ہیں۔جس طرح اسلام کوگالی دینے کی خواہش مولوی کو گالی دے کر پوری کر لی جاتی ہے۔فوج کو گالی دو قسم کے لوگ دیتے ہیں۔ایک وہ جن←  مزید پڑھیے

رمضان کا مقصد تقویٰ۔۔۔مگرتقویٰ کیا ہے؟/مولانا رضوان اللہ پشاوری

تقوٰی کا لغوی معنی ہے بچنا، احتراز کرنا۔ شرعی معنی ہے اللہ سے ڈرتے ہوئے حرام کے ارتکاب سے اجتناب کرنا۔ عوام کے نزدیک شاید تقویٰ کا دار و مدار ڈھیر سارے اعمال پر ہے گویا کہ تہجّد پڑھنے والا،←  مزید پڑھیے