اس نے گھر سے نکل کر میرا پر تپاک استقبال کیا اور ہاتھ پکڑ کر گھر میں داخل ہو گیا ۔ تین کمروں پر مشتمل چھوٹے سے گھر کے پہلے کمرے میں وہ مجھے لے کر مختصر سے قالین کے← مزید پڑھیے
میزبان شخص نے مہمان کی ساری بات تسلی سے سننے کے بعد مہمان سے الٹا سوال کیا کہ آپ ہی میرے دوست ہیں آپ ہی مجھے مشورہ دیں کہ مجھے اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیئے؟ مہمان کے ہونٹوں پہ← مزید پڑھیے
محترم قارئین گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر سے تعلق بھی عجیب ہے جو نہ چاہتے ہوئے بھی اتنا مضبوط ہے کہ اس تعلق کو ختم کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ اس سے پہلے ہماری خواہشات← مزید پڑھیے
مکّے کا سماجی ڈھانچہ ایک قبائلی طرز پر تھا، جہاں ان کی قبل از اسلام افراد کی جاہلیت، بد تہذیبی ، برائی، بیوقوفی اور جہالت کی داستانیں موجود ہیں کہ بچیوں کو پیدا ہونے کے بعد زندہ دفن کر دیا← مزید پڑھیے
راقم پاپے ، ڈبل روٹی لے کر بیکری سے نکلا تو سامنے سے آنے والے آدمی کو دیکھ کر ٹھٹک گیا ۔ گندی ڈھیلی ڈھالی جینز اور کریم کلر کی میلے کالر والی شرٹ میں ملبوس بھاری بھرکم سیاہ رنگت← مزید پڑھیے
گھریلو تشدد پوری دنیا میں ایک بڑا مسئلہ ہے، مغرب جہاں پر بہت چرچا علم و ہنر ہے، وہاں پر بھی بے شمار گوریاں بے دریغ پٹتی ہیں۔ صرف برطانیہ میں ہر ہفتے اوسطاً دو خواتین اپنےخاوند، سابقہ خاوند یا← مزید پڑھیے
پاکستان اور پاکستانی کرنسی اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ میں نے اس دور کو بد ترین کیوں کہا اس کے لیے چند اعداد و شمار پیش کرتا ہوں۔ نناوے میں جب ن لیگ کی حکومت← مزید پڑھیے
میں یقین کی حد تک مکمل اعتماد کیساتھ کہہ رہا ہوں کہ گلگت بلتستان بہت جلد ایشیاء کا خوبصورت ترین علاقہ بن سکتا ہے بلکہ ایشیاء کی جنت کہلانے کا حقدار ہوسکتا ہے۔جس طرح سوئزرلینڈ یورپ کا حسین ترین ملک← مزید پڑھیے
سب سے پہلے اگر ہم دنیا کے ماحول کو دیکھیں تو یہاں ہمیں جابجا مختلف قسم کے لوگوں سے ملنا پڑتا ہے۔ جو لوگ بڑا کام کررہے ہوتے ہیں انکو کسی مجمعے سے کبھی کبھار خطاب بھی کرنا پڑجاتا ہے،← مزید پڑھیے
پیغام رسانی کے مقصد کے پورا ہونے کیلئے لازم ہے کہ پیغام بھیجنے اور پیغام وصول کرنے والے کے درمیان ایک مشترک وسیلہ یا ذریعہ ہو، اور یہ ذریعہ زبان ہے، اس بابت کوئی دو رائے نہیں، مگر یہاں ایک← مزید پڑھیے
فضل کریم جسے چاچا پھجا کہتے تھے اور اس کی بیوی چاچی صفتاں، خاندانی نائی ہونے کے ناطے گاؤں کے جزو لا ینفک تھے، بچوں کی پیدائش، لڑکوں کے ختنے اور شادی بیاہ، موت وفات تک کوئی تقریب ان دونوں← مزید پڑھیے
ایک مفروضہ ہمارے اذہان میں اس شدت سے راسخ کروایا گیا ہے کہ قبل از اسلام جیسے دنیا میں انسان بغیر کسی معاشرتی توازن و قوانین کے زندگی گزار رہا تھا، اور خصوصا عرب کے لوگ تو جیسے وحشت و بربریت اور جاہلیت کے ہی نمائیندے تھے۔ وہاں جنگل کا قانون نافذ تھا جبکہ انسانی تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ زمانہ قدیم میں بھی قانون کی بنیاد رسوم و رواج ہوتے تھے رسوم و رواج کسی معاشرے کے اخلاق اور تربیت کرنے والے ایسے بنیادی اصول تشکیل کرتے ہیں جنھیں دہائیوں یا صدیوں کی دانش و روایت سے کشید کیا جاتا تھا۔← مزید پڑھیے
میری ناقص رائے میں یہود بھی اپنی الہامی کتب کے حوالے سے عورت کے معاملے میں کنزرویٹو ہیں اور عیسائی بھی۔ اس کے باوجود اسلام سے پہلے کی روایات اور معاشرہ کچھ ایسا تھا کہ سیدہ خدیجہ رض نے نبی کریم ص کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ کہیں اسے برا سمجھنے کی روایت نہیں ملتی۔ آج کے اسلامی معاشرے کی عام عورت ایسا کرے تو اکثر اسے کم سے کم بھی عجیب ضرور کہیں گے۔ مطلب تب بیشک معاشرتی روایات مذہبی احکامات سے نہ ٹکراتی ہوں مگر اب ایسا ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
وہ مرے بازو میں ساتھ ہی سیٹ پر بیٹھ گیا، کچھ باتوں کے تبادلے کے بعد اس نے کہا میں نے نوٹ کیا ہے تمہاری سوچ اسلام کے متعلق متشد قسم کی ہے۔ میں نے کہا جناب اسلام میں احکام← مزید پڑھیے
حضرت معروف کرخیؒ کے گھر جو بھی آتا ‘آپ اس کی خدمت ایک خادم کی طرح کرتے۔ ایک دن ایسا مہمان آیا جو قریب المرگ تھا‘ اس کی جان معلوم نہیں کہاں اٹکی ہوئی تھی‘ رات کو وہ خود سویا← مزید پڑھیے
صادقہ نواب سحر جدید تر ہندی اور اردو فکشن کے افسانوی تخلیق کاروں میں شامل ہیں۔ یہ متوازی طور پر اردو اور ہندی میں بیک وقت لکھ رہی ہیں ۔ ان کے اردو ہندی فکشن پر خاصا نقد بھی لکھا← مزید پڑھیے
پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی← مزید پڑھیے
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا واقعہ اہل ایمان کی دیرینہ آرزو تھی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا یہ جملہ نقل ہوا ہے: “رَبَّنا← مزید پڑھیے
اگر آپ کے والد پٹواری کسٹم انسپکٹر، ایف آئی اے اہلکار، عدالتی اہلکار یا جج یا پولیس اہلکار یا سول ملٹری بھی بیوروکریسی یا کسی بھی سرکاری ادارے میں کام کرتے ہیں اور انہوں نے آپ کو پاکستان یا بیرون← مزید پڑھیے
مولانا عیسی خان صاحب گلگت بلتستان میں شینا زبان کے سب سے بڑے خطیب ہیں۔ مولانا اپنے مخصوص طرز خطابت اور تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں۔1978 سے آج تک دعوت تبلیغ کیساتھ منسلک ہیں۔اور شینا← مزید پڑھیے