نگارشات    ( صفحہ نمبر 687 )

بلال رشید کی شاعری کی عارفانہ جہتیں۔۔۔۔ابو سہل شعیب

بلال رشید کی عارفانہ شاعری کے تین بنیادی زاویے ہیں: الف۔خالق ارض وسما کی حمد ب۔رسالت مآ ب ؐ کی نعت ج۔اہل بیت کی منقبت اپنے شاعرانہ مزاج میں بلال رشید مجسم محبت اور سراپا اخلاص تخلیق کار ہیں جو←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط12

ذوالفقار علی بھٹو گوکہ عوامی لیڈر تھے، بین الاقوامی سیاست پر بھی ان کی گہری نظر تھی مگر ان کی ذات اور اس سے منعکس ہونے والی سیاست مکمل طور پر نوآبادیاتی جاگیردارانہ ذہنیت کی اسیر رہی۔ ان کی جاگیردارانہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان نامی سرکس۔۔۔بلال نور

پاکستان میں سال اکثر بڑے شہروں میں ادبی اور سماجی پرگرامز منعقد کیے جاتے ہیں جہاں مختلف عنوان زیر بحث رہتے لیکن سب سے نمایاں آج کل کے دور میں بلوچستان نامی ایک صوبہ جو سورش زدہ اور بلوچ نامی←  مزید پڑھیے

فوج کی مجبوری۔۔۔تنویر احمد خان

”رقم کی لین دین حوالے پر چلتی ہے اور ٹیکس کوئی دینا نہیں چاہتا۔ ہمارا صنعت کار اور کاروباری طبقہ اول تو ہے ہی سیاستدانوں اور مخدوموں کی طرح لالچی، نوسرباز اور کم ظرف اوپر سے نظریاتی سرحدوں کو بھی←  مزید پڑھیے

سوتے وقت کے آداب بزبان نبی آخرالزمانﷺ۔۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

اسلام ایک کامل دین ہے ۔ انسانی زندگی کے تمام مراحل میں اس نے رہنمائی فرمائی ہے ، یہاں تک کہ نیند کی حالت کو بھی فراموش نہیں کیا ، وہ نیند جس میں انسان تقریبا اپنی ایک تہائی زندگی←  مزید پڑھیے

کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار۔۔۔عثمان افسر

لفظ جنت کے ساتھ ہی ذہن میں  جو نقشہ ابھرتا ہے وہ  امن و سکون ،لا محدود نعمتوں کا سلسلہ، ہر خواہش کا ذہن میں کوندھنے سے پہلے آنکھوں کے سامنے ہونا، ہر طرح کے برائی ، جبر و استحصال←  مزید پڑھیے

آپ بیتی: گیارہ پنکچر اور ہمارا روزہ ۔۔۔ عبداللہ خان چنگیزی

قصہ کچھ یوں ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ تھا اور گرمی اپنے زوروں پر تھی جس کی وجہ سے پیاس سے بھی بُرا حال ہو چکا تھا۔ پاکستان کی بجلی کی مثال نہیں دوں گا کیونکہ ہم سب اِس قیمتی←  مزید پڑھیے

ہمارے دل بیمار ہیں۔۔۔نذر محمد چوہان

یارہ ز غیب سماجی رابطوں اور میگزینز پر لکھنے والی امریکہ کی بہت مشہور لکھاری ہے ۔ اسے فرانسیسی ، عربی ، انگریزی اور ہسپانوی زبانوں پر عبور حاصل ہے ۔ اس نے اپنا پہلا فکشن ناول ایک مہینے پہلے←  مزید پڑھیے

فلم”ابھی نندن”۔۔۔۔سید شاہد عباس

سنا ہے ہمارا ہمسایہ گرفتار ہونے والے بھارتی پائیلٹ پہ فلم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ چلیں اچھی بات ہے ایک نیا موضوع انہیں ملا۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ یہ واقعہ ماضی قریب سے بھی قریب میں ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

شہ رگ: ایک پاکستانی قصبہ جس میں لڑکے مردوں سے محفوظ نہیں ہیں۔” اکبر نوتیزئی “

بعض اوقات بعض جگہوں میں آپ ایسے لوگوں کو دیکھیں گے جو انسانی شکل میں بھیڑیے ہوتے ہیں۔ شہ رگ کا قصبہ ایسی ہی ایک جگہ ہے۔ شہ رگ بلوچستان میں ضلع ہرنائی کی ایک وادی میں واقع ہے جس←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں تقسیم گلگت بلتستان ناممکن ہے۔۔۔شیر علی انجم

گزشتہ روز گلگت میں کچھ گمنام لوگ اچانک منظر عام پر آگئے جن کا نام گلگت بلتستان کے سیاسی میدان میں کبھی کسی نے سُنا ہی نہیں ہوگا۔ اُنہوں نے گلگت میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرکے بڑا مطالبہ پیش←  مزید پڑھیے

اپنی خودی پہچان۔۔۔۔ ڈاکٹرمحمداسلم مبارک پوری

مذہب اسلام ایک فطری مذہب ہے ۔اپنے عقائد اور نظریات، احکام وتعلیمات کے لحاظ سے دوسرے تمام مذاہب میں ممتاز ومنفرد ہے،کیونکہ یہ اللہ رب العالمین کامحبوب مذہب اور بنی نوع انسانی کے فطری تقاضوں کے مطابق ہونے کی وجہ←  مزید پڑھیے

آؤ امن امن کھیلیں۔۔۔۔ محمد فاتح ملک

کہتے ہیں کہ کسی ملک میں لکھے جانے والے ناول، بننے والی فلمیں اور ڈرامے اس ملک کی سوچ اور معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں۔ میں اس میں مزید یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ آج کل ہر ملک کا←  مزید پڑھیے

ہر ایرے غیرے کو مجازی خدا مت سمجھیں۔۔۔دعا مرزا

ہم ڈیجیٹل دور میں رہ رہے ہیں جہاں روز نئے رابطوں کا قائم ہوجانا ایک کلک کی دوری پر ہے ۔ ایک طرح سے یہ بات بہت خوش آئند ہے کہ معلومات اور بحث و مباحثے کے لئے ہر شعبے←  مزید پڑھیے

پشاور جنگلہ بس اور انجینئرنگ کا ایک اعلی شاہکار۔۔۔عامر کاکازئی

حکومت شغلیہ و عمرانیہ کے بقول پشاور جنگلہ بس تئیس مارچ کو افتتاح ہونے جا رہی تھی کہ دو دن پہلے پتہ چلا کہ بس کے لیے جو دو رویہ سڑک بنائی  گئی ہے وہ تنگ ہے اور اس میں←  مزید پڑھیے

کچلے ہوئے غنچے ۔۔۔۔ام عفان سید

خوش رنگ پھول پورے باغ میں رونق لگائے ہوئے تھے۔ سرخ ، عنابی، گلابی، پیلے، نیلے، ہرے، سفید حتی کہ کالے گلاب بھی اپنی چمکدار جلد کو سورج کی روشنی میں نمایاں کرنے میں لگے ہوئے تھے۔ ہلکے گلابی رنگ←  مزید پڑھیے

شکریہ خوش خصالان جہلم وارثان علم و ادب ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

ابر کرم تھا کہ صبح ہی سے ٹوٹ کر برستا رہا پھر شاید آسمانوں کے رب نے جہلم والوں کی فریاد سن لی کہ”ذرا تھم کے برس”۔۔۔۔ بارش تھمتے ہی سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ۔۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز/قسط1

ہماری عوام کی مجموعی طور پر یہ ذہنیت بن چکی ہے کہ جنگ نہیں ہوگی،بھارت حملہ نہیں کرے گا،لیکن اگر کر دیتا ہے، تویہ ذہنیت ہی، خدانخواستہ سب سے زیادہ نقصان کرے گی،کیونکہ جنگ میں سرپرائز ایک بہت بڑا ویک←  مزید پڑھیے

بغض اور غداری ۔۔۔ معاذ بن محمود

بغض ایک لاعلاج مرض ہے۔ یہ مریض کو اندر ہی اندر کھاتا رہتا ہے۔ بغض کے مارے افراد حقیقت، اصول پسندی اور دلیل کا استعمال کر کے مثبت طریقے سے نتائج حاصل کرنے کی بجائے اپنی نفرت کے زیراثر ریورس←  مزید پڑھیے

پاکستان کی آستین کا تیسرا سانپ کون؟۔۔۔۔۔محمد نذیر ناصر

27فروری کوبھارت اسرائیل اور ایک اور ملک نے باہمی تعاون سے پاکستان پر حملے کی سازش کی جس کو پاکستان نے مکمل ناکام بناکر دشمنوں کے عزائم کوخاک میں ملا دیا۔ الحمد اللہ پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے←  مزید پڑھیے