پیارے وطن عزیز ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ کے بنانے کا مقصد صرف ایک ٹکڑا حاصل کرنا نہیں تھا بلکہ صرف اور صرف دین اسلام کے مطابق اپنے شب و روز گزارنے کا تھالیکن المیہ یہ ہے کہ ملک پاکستان بنانے کی← مزید پڑھیے
دنیا میں نابغہ روزگار شخصیات صدیوں کے بعد پیدا ہوتی ہیں۔ جو اپنے کردار و عمل سے حقیقی معنوں میں دنیا بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ اگرچہ دنیا سے چلے جاتے ہیں لیکن وہ صدیوں تک قوموں← مزید پڑھیے
کافی جتن کیے، سوچ و بچار میں مغز کھپایا بالآخر لاہور کی گاڑی میں بیٹھ ہی گئے۔ سفر کا حال کیا بیان کروں؟ دورانِ سفر آنکھیں مُوند رکھی تھیں۔ عالمِ مدحوشی میں تھی کہ سرگوشی میں منصورہ سنائی دیا۔ یک← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، قرآن کریم میں بھی یہ ارشاد فرمایا کہ ’’ کیاتم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پیدا کیا ہے‘‘نہیں نہیں ہر گز نہیں← مزید پڑھیے
معاشرے کے ایک اہم ناسور کی جانب اشارہ جہاں اکثر امور نااہلوں کے ہاتھ میں ہیں!!! اشرف ایک راج مستری تھا۔ اس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک بکرا خریدا۔لیکن عید کے دن اسے کوئی قصائی میسر نہ آیا۔ جس← مزید پڑھیے
وہ جب اپنا ہاتھ اس کے پاس لاتا ہے تو اسے اس سے گھن کے مارے ابکائی آنے لگتی ہے اور یہ ہاتھ اس شخص کا ہاتھ تھا جس کے ساتھ اس نے ساری زندگی گزارنی ہے۔ ان ہاتھوں کی← مزید پڑھیے
سب سے پہلے اس کی ابتداء پہ بات کرتے ہیں۔ اس کی شروعات پر مختلف روایات ملتی ہیں اور ان روایات میں کس قدر سچائی ہے یا یہ سر سرا من گھڑت قصے کہانیاں ہیں اس پہ میرے خیال میں← مزید پڑھیے
معزز اراکین پارلیمان”میں نے ہندوستان کے طول و عرض میں بارہا سفر کیا ہے مجھے کوئی بھی شخص بھکاری یا چور نظر نہیں آیا۔ میں نے وہاں دولت کی کثرت دیکھی۔ میں نے وہاں کے لوگوں کو بلند اخلاق سے← مزید پڑھیے
امید کے دم سے کاروبار زندگانی رواں ہے ۔امیدیں دم توڑ جائیں تو زندگی بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے ۔امید دم توڑ جائے تو مایوسیاں ڈیرے ڈال لیتی ہیں ۔مایوسی انسان سے بھلائی چھین لیتی ہے۔امیدیں قائم رہنی چاہئیں ۔پہلی← مزید پڑھیے
یہ سمندرکتنا پیارا ہے ۔۔آلیکس نے سوچا ۔ یہ زیاہ گہر ا ہے یا میری”ایوا“کی آنکھیں ۔ اس نے خود کلامی کی ۔ وہ دل ہی دل میں مسکرایا ۔ ۔۔۔ وہ اپنی ”ایوا “ سے ملنے جارہا تھا← مزید پڑھیے
ریحام خان نے کہا ہے کہ نشہ کرنے والا کریش لینڈنگ کرتا ہے- ان کے اس بیان پر راقم کو جزوی اعتراض ہے- ریحام خان کے بیان کے مطابق کریش لینڈنگ کا مطلب ہے کہ وہ سب کچھ تباہ و← مزید پڑھیے
کچھ کتابیں مجبور کر دیتی ہیں کہ ان کے بارے میں ضرور کچھ لکھا جائے۔ “دوٹوک” بھی ایسی ہی کتاب ہے جسے پڑھ کر آپ واپس خاموشی سے الماری میں نہیں رکھ سکتے، یہ آپ کو سوچنے پر مجبور کرتی← مزید پڑھیے
پاکستان میں تعلیم کا شعبہ پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے. اوپر سے اناڑی حکومتی ارباب بست و کشاد کے تجربات نے اسے مزید پستی و بے حالی کا شکار کر دیا ہے. لارڈ میکالے کے پیروکار اس شعبے← مزید پڑھیے
کل مجھے پاکستان سے ایک خاتون نے کہا کہ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ آزاد ہیں ۔ ایسا نہیں ہے ، میں نے یہ آزادی خود منتخب کی ، سب ہی آزاد پیدا ہوئے اور خوش قسمت ہیں ۔← مزید پڑھیے
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ گردش دوراں کی بھول بھلیوں میں ہم مجاز کے انقلاب آفریں فن کے محاسن کو فراموش کرتے جارہے ہیں اور ایک رجحان تراش شاعر کی حیثیت سے انہوں نے اردو شاعری کو فکر و نظر← مزید پڑھیے
شفیلڈ میں ایک پاکستانی کی وفات کے بعد اس کی تجہیز و تکفین کے وقت جو افسوسناک صورتحال پیدا ہوئی، مرحوم کے لواحقین نے میت کی اسلامی طریقے سے تدفین کے بجائے یہ فیصلہ کیا کہ کئی دیگر مذاہب کے لوگوں← مزید پڑھیے
کشمیر کی خودمختاری کا ایک نعرہ جو چلتا ہے وہ انڈیا سے چلایا جا رہا ہے ایک بات جو کئی بار آپ نے سنی ہوگی کہ کشمیری خود مختاری چاہتے ہیں اور پاکستان سے الحاق نہیں چاہتے یہ دراصل انڈیا← مزید پڑھیے
یہ بہت عجیب بات ہے کہ خدا سے ہم کلام ہو نے والے اور معراج پر جانے والے یا حضرت عیسی جیسے زندہ اٹھائے جانے والے تو بات ہی روحانیت کی کر گئے ۔ اللہ تعالی سے رابطے کی ،← مزید پڑھیے
شنید ہے کہ معاشرے کو راست باز اور پاکیزہ تر بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا جارہا ہے۔ خبر آئی ہے کہ آنے والے یوم محبت یعنی بد نام زمانہ ویلنٹائن ڈے کو جائز اور حلال بنانے کے لئے← مزید پڑھیے
پاکستان میں پر امن عشاق رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سمندر کو لے کر چلنے والے علامہ خادم رضوی رہا ہونے کو ہیں اس کڑے وقت میں بھی وہ حق کا علم تھامے ہوئے ہیں۔ اعلیٰ حضرت خادم← مزید پڑھیے