نگارشات    ( صفحہ نمبر 699 )

دین کی سمجھ ملنے کی چار علامتیں۔۔۔۔مولانا رضوان اللہ پشاوری

حق تعالیٰ جسے خیرِ کثیر کی یہ عظیم الشان نعمت یعنی دین کی سمجھ سے نوازتاہے، تو علماءِ محققین نے اس کی چار علامتیں بیان فرمائی ہیں،وہ جس میں پائی جائیں توسمجھ لو کہ اسے دین کی سمجھ نصیب ہوگئی،←  مزید پڑھیے

سنگین غلطی (ہم وہیں ٹھہرے ہیں) – ماسٹر محمد فہیم امتیاز

کیا ایسا ممکن ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ ہو اور ہم اس کے میزائلوں،بمبوں،راکٹوں،اور جدید بندوقوں کے مقابلے میں تلواریں،نیزے،منجنیقیں اور ٹینکوں کے مقابلے میں اونٹ اور گھوڑے لے کر نکلیں اور پھر ساتھ یہ دعویٰ بھی کریں کہ←  مزید پڑھیے

حسِ رقابت۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

علامہ مرحوم کی یہ بات سر آنکھوں پر کہ تصویرِ کائنات میں رنگ، وجودِ زن کا مرہونِ منت ہے، مگر اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ وجودِ زن کی رنگینی میں عشّاق کا خونِ جگر شامل ہے،←  مزید پڑھیے

دورِ جدید اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔شہلا نور

اسلام مذہب انسانیت ہے-اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے-اسلام امن و محبت کا مذہب ہے- دنیا میں علم کی روشنی”اقرا” ہی کے طفیل پھیلی- سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے جس نے ہمیں دین اسلام پر پیدا کیا اور بے شمار←  مزید پڑھیے

ابو جی ، باہر کوئی” کھسرا ” آیا ہے ۔۔۔۔۔۔میاں جمشید

کھسرا نام کی شخصیت کو میں بچپن سے ہی حیرت سے دیکھتا آیا ہوں ۔ اور یہ عادت ابھی تک ہے ۔ یہ کیا ہوتے ہیں ، ان کا اصل نام کیا ہے ، یہ ایسے کیوں دکھتے ہیں وغیرہ←  مزید پڑھیے

معاشرے کی ضرروت کیا ہے؟۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم رانا

آج ہمارے معاشرے میں شدید اخلاقی انحطاط پایا جاتا ہے۔ لوگ جوق در جوق بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں۔لوگوں نے نیکی اور بدی، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے۔ آخر اس معاشرتی بگاڑ←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں اور بہار۔۔۔۔ایم جبران عباسی

دریائے جہلم کا پانی ہر وقت ایک ہی رفتار اور شونکار سے بہتا رہتا ہے ، اس بپھرے اور ناقابلِ عبور دریا کو بھی چاہنیوں نے قابو کر لیا ہے ، جابجا چھوٹے ڈیم ، بڑی بڑی سرنگیں ، ایک←  مزید پڑھیے

حسنِ صورت۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

ایک شخص اصلاح نفس کی خواہش رکھتا تھا‘ وہ اس غرض سے ایک شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا‘ شیخ نے اسے کچھ اور وظائف پڑھنے کی تاکید کی اور اس نے اس پر عمل کرنا شروع کر دیا۔ شیخ←  مزید پڑھیے

بک ریویو:فرصتِ یک نفس ۔فیروز ناطق خسرو/تبصرہ:محمد فیاض حسرت

زیرِ تبصرہ ساتویں کتاب ، (مطالعے کے لحاظ سے ) “فرصتِ یک نفس” قطعات پر مشتمل ہے۔ میں نے خسرو صاحب کی پچھلی 6 کتابوں کے مطالعے کے بعد مختصر ریویوز تحریر کیے مگر خسرو صاحب کا تعارف کسی بھی←  مزید پڑھیے

سائنس اور روحانیت کیوں کبھی بھی مل نہیں سکیں گے؟۔۔۔۔نذر محمد چوہان

میں ابھی ایک امریکی فاسٹ فوڈ کی چین Taco Bell پر ناشتہ کر رہا ہوں ۔ ان کے ہاں گو کہ  Tex-Mex کھانے ہوتے ہیں لیکن ان کا quesadilla ہماری پتلی چپاتی سے ملتا جلتا ہے ۔ مجھے وہ قیمہ←  مزید پڑھیے

فاشزم (فسطائیت) سے انکار میں ہی بقاء ہے۔۔۔۔حبیب الرحمان

فاشزم یعنی فسطائیت لاطینی زبان “فاشیو” سے نکلا ہے جس کے معنی (لکڑیوں کا بنڈل ہے)۔یہ لفظ بیسویں صدی میں ابھراجس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسی قومیت پرستی جو آمریت کی طاقت سے مخالف کو مارے یا مارنے کے←  مزید پڑھیے

باغی کون؟ آپ یا ہم گوبھیاں؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

حضور والا، راؤ انوار نے کون سا کشتہ یا کون سی سلاجیت کھائی ہے کہ اس کے پاس اس قدر طاقت آگئی کہ چار سو قتل کر کے بھی وہ اپنے گھر میں عیاشی کر رہا ہے؟ سرکار، آپ لوگ بندوق والوں کی جی حضوری کرتے ہوئے کہتے ہیں انہوں نے بالکل خواتین کی بے حرمتی نہیں کی۔ ہم آپ سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ خواتین سے دراندازی کا امکان ہم کم از کم پاک فوج کی جانب سے مکمل رد کرتے ہیں۔ ہمارے جوان اس نہج پر ہرگز نہیں جا سکتے۔ لیکن حضور، آپ کے کئی حوالدار یہ بات برملا مانتے ہیں کہ آپ ہی کے لوگوں نے خیسور کے حیات خان کے گناہوں کے بدلے اس کے باپ اور بھائی کو اٹھایا ہوا ہے۔ اور پھر آپ کہتے ہیں نامعلوم افراد بندے غائب نہیں کرتے؟ جناب عالی، سانحہ ساہیوال بیج بونے والی ریکی کس نے کی؟ آپ نمبر ون ہیں، جہاں تک ہمیں آپ کے حوالدار بتاتے ہیں۔ کیا یہ سوال اٹھانا ناجائز ہے کہ ایسے کتنے اور واقعات پیش آئے جہاں معصوم افراد کو دہشتگرد بنا کر ان کے اہل خانہ کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ لگایا جا چکا ہے؟ حضور، کیا ہم نہیں جانتے کہ نقیب اللہ جیسے جوان سمیت چار سو افراد کو قتل کرنے والا راؤ انوار ذاتی حیثیت میں ہرگز اس قدر طاقتور نہیں ہو سکتا کہ اسے چھوا بھی نہ جا سکے؟ کیا ہم نہیں جانتے کہ ریاست پاکستان میں وہ کون سی واحد طاقت ہے جس کے آگے تمام ادارے تمام قانون اور ضابطے بے بس پڑ جاتے ہیں؟ سرکار، کیا یہ حقیقت نہیں کہ راؤ انوار نے یہ سینکڑوں قتل اس دور میں کیے جب رینجرز کو سندھ میں کھلی چھوٹ ملی ہوئی تھی؟ ←  مزید پڑھیے

وہی زمین ، وہی آسمان، تو پھر سرحدیں کیسی ؟۔۔۔۔نذر محمد چوہان

آج پھر صبح صبح ایک کام کی وجہ سے مین ہیٹن آنا پڑا ۔ نیویارک یونیورسٹی ڈینٹل کالج کے ملحقہ اسٹار بکس میں بیٹھا ہوں ۔ مین ہیٹن ہمیشہ مجھے کسی بھی ریاست کا حصہ نہیں لگتا ۔ پوری دنیا←  مزید پڑھیے

آپ کی خدمت ہمیں مہنگی پڑتی ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے لیکن بدقسمتی سے یہاں پر سب کچھ جائز ہے چاہے وہ اسلامی ہو یا غیر اسلامی ۔بس ا س میں کسی شخص یا گروہ کے←  مزید پڑھیے

غلطی اپنی الزام دوسروں پر ۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

کالج میں امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونے کے بعدایک ناکام طالبعلم کا اپنے استاد سے استفسار ؟ سر! آپ نے مجھے فیل کردیا! استاد : میں نے کسی کو بھی فیل نہیں کیا بلکہ تمام طلباء کو 100←  مزید پڑھیے

کیا میں غلط کہہ رہا ہوں؟۔۔۔۔عارف خٹک

باخدا مُجھے منظور پشتین سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مُجھے منظور پشتین میں ابھی بھی وہ لیڈر نظر آتا ہے،جو قبائلیوں کی زندگی کا رُخ بدل سکتا ہے۔ قبائل میں تعلیم و ہُنر کا ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

2019 میں میڈیا کے حالات پابندیاں اور 1980 کی فلم انڈسٹری۔۔۔۔۔راؤ شاہد

کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں میڈیا ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ بلکہ مقننہ عدلیہ  اورانتظامیہ کے ساتھ  میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون بھی تصور کیا جاتا ہے۔  بہت سے ممالک کی بڑی بڑی تحریکیں خود←  مزید پڑھیے

ماہ جمادی الاخریٰ۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

جمادی الاخریٰ اسلامی سال کاچھٹاقمری مہینہ ہے ۔ماہ جمادی الاخریٰ کی وجہ تسمیہ بھی وہی ہے ۔جواس سے پہلے مہینے جمادی الاولیٰ کی تھی ۔یعنی جمادی کے مہینوں میں سردی خوب پڑتی اورپانی جم جاتا۔پانی کے جمودیعنی جم جانے کی←  مزید پڑھیے

استادوں کے خون پر تو مت چپ رہیئے۔۔منصور ندیم

اگر آپ سچ بولنے کی ہمت نہیں رکھتے، تو کوئی بات نہیں لب سی لیجئے لیکن خدارا جھوٹ کو جذباتیت بھرے الفاظ کا لبادہ اوڑھا کر مشورے بھی مت دیجئے۔ مجھے آپ کی طرح لفظوں سے کھیلنا نہیں آتا، لیکن←  مزید پڑھیے

میری ماں کا خون(ایک تخیلاتی تحریر)۔۔۔۔ شاہد کاظمی

جب سے یہ علم ہوا تھا کہ چاچو کی شادی ہے ۔۔۔ ہم سب بہت خوش ہیں۔۔۔ بابا نے ہماری خوشی یہ کہہ کے دوبالا کر دی کہ ہم سب اس شادی میں بطور خاص شرکت کریں گے۔۔۔ بابا کے←  مزید پڑھیے