نگارشات    ( صفحہ نمبر 711 )

اپنے آپ کامحاسبہ کریں۔۔۔۔۔حافظ امیرحمزہ

مسلمانوں نے کم وبیش ایک ہزار سال تک برصغیر پر حکومت کی ہے، لیکن بدقسمتی سے بعض حکمرانوں کے معاملات، ان کے کردار، عیش و عشرت اور اسلام سے دوری کی وجہ سے انگریز سامراج نے ان سے حکومت کو←  مزید پڑھیے

میری پسندیدہ دریائے سندھ کی ” پلہ مچھلی۔۔۔۔۔احمد سہیل

مجھے دریائے سندھ { جام شورو } کی ” پلہ مچھلی” بہت پسند ہے ۔ میری ایک خالہ اور ممانی ذائقہ دار پلہ مچھلی بناتی تھیں۔ اس میں بہت کانٹے ہوتے۔ کچھ لوگ اس کو ” ایرانی پلہ” بھی کہتے←  مزید پڑھیے

افغان امن مذاکرات : خدشات اور امکانات۔۔۔۔ایمل خٹک

مسئلہ  افغانستان کے حوالے سے سفارتی کوششوں میں تیزی کے باوجود فوری طور پر کسی بریک تھرو کے امکانات معدوم ھورہے ھیں ۔ طالبان کی جانب سے ایجنڈا پر اختلافات کے پیش نظر قطر میں اگلے ہفتے ہونے والی بات←  مزید پڑھیے

انڈیا کے سائنسدانوں نے آئن سٹائن کو مسترد کردیا

مذہب کی بنیاد پر کیسے بے وقوف بنایا جا سکتا ہے، اس کے لئے یہ تحریر پڑھیئے ۔۔۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ تحریر اگرچہ بھارت اور ہندو معاشرے بارے ہے مگر ہمیں اپنے مذہب میں بھی ایسے ” سائنس←  مزید پڑھیے

والدین کی ناراضگی۔۔۔مہر ساجد شاہ

والدین کا دل دکھایا ہو ۔انہیں تکلیف دی ہو، انہیں ناراض کیا ہو تو اکثر والدین خاموش ہو جاتے ہیں اس کا برملا اظہار نہیں کرتے بددعا نہیں دیتے لیکن انکا دل روتا ہے انکی آنکھوں میں نمی آتی ہے←  مزید پڑھیے

ٹانگ کھینچ رسومات۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کہتے ہیں انسانی ساختہ رسم و رواج کی بنیاد کیسے پڑی کسی کو معلوم نہیں ہوتا لیکن اس پر عمل ضرور کرتے ہیں کیونکہ ان کے باپ دادا ان پر عمل پیرا رہے ہوتے ہیں انسانی ساختہ رسم و رواج←  مزید پڑھیے

اماراتی ولی عہد محمد بن زید کا دورہ پاکستان, جنرل (ر) مشرف اور جیک روزن۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جیک روزن کی پیدائیش 1949ء میں جرمنی میں یہودی پناہ گزین کیمپوں میں اس کے والدین کے قیام کے دوران ہوئی- جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کے یہودیوں کے خلاف کئے ہولوکاسٹ میں اس کے دادا دادی اور نانا نانی کو قتل←  مزید پڑھیے

مولوی اسلامو کا کچا کوٹھا۔۔۔ شکیل احمد چوہان/افسانہ

مولوی جی۔۔۔! چلانی کے پانڈے ختم ہو گئے، پر چووئے کے تھاں ختم نہ ہوئے (رسوئی کے برتن ختم ہو گئے پر پانی ٹپکنے والے مقام ختم نہ ہوئے)۔‘‘ پروین نے غصے اور بیزاری سے کہا۔ ’’کچا کوٹھا ہی سہی←  مزید پڑھیے

منطق الطیر، جدید‘‘ایک مطالعہ۔۔۔۔۔۔اظہر حسین

اگر یہ کہا جائے کہ ادب کا مقصد ہمیں زندگی کے نت نئے امکانات سے بغلگیر کرنا ہے تو یہ کسی بھی صورت میں نامکمل سچ نہ ہوگا۔ اتنا ہی بجا یہ کہنا ہوگا کہ ادب تسخیر شدہ دنیاووں کو←  مزید پڑھیے

سندھ کے مظلوم پشتون ۔۔۔عارف خٹک

پچھلے دو سال سے مسلسل ایک پینسٹھ سالہ پشتون بابا کے میسجز پر میسجز آرہے تھے۔کہ سندھ سانگھڑ میں ہم 25،000 پشتون آبادکاروں کو انگریز کے زمانے سے جو زمینیں الاٹ ہوئی ہیں۔اُس پر ہم انتہائی کسمپرسی کی حالت میں←  مزید پڑھیے

اصلاحات کا متقاضی فرسودہ نظامِ تعلیم۔۔۔۔۔ محمد ابوسفیان اعوان

تعلیم کسی  بھی فرد،معاشرے،ملک اور قوم کی ترقی وخوشحالی،عروج و ارتقاء اور عظمت و شان کے لیے بنیاد ی حیثیت رکھتی ہے۔ قوموں کی ذہنی و فکری صلاحیتوں کو ابھارنے،انہیں ان کے شاندار ماضی اور اسلاف سے روشناس کروانے اور ان←  مزید پڑھیے

ثقافت سے ہم آہنگی ضروری ہے۔۔۔۔قربِ عباس

کسی خطے، کسی ملک، کسی قوم، کسی نسل، کسی مذہب پر پیدا ہونا نہ تو ہماری چوائس میں شامل تھا اور نہ ہی اس میں ہماری کوئی فنکاری ہے لہذا اس کی بنیاد پر جھگڑوں کا حصہ بننا بالکل بے←  مزید پڑھیے

اُمیدیں ٹوٹیں تو۔۔۔۔۔۔شاہد عباس کاظمی

تصور ہی نہیں تھا کہ فٹ پاتھ پہ جو انسان بھوکا سوتا ہے اس کو باعزت کھانا  بھلا  کیسے مہیا کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایک لمحہ سوچیے ، فٹ پاتھ پہ بیٹھا ایک شخص تین دن سے بھوکا ہو،←  مزید پڑھیے

کیا بیوروکریسی سے جان چُھٹ سکتی ہے ؟ ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

امریکی حکومتی جُزوی شٹ ڈاؤن کو دو ہفتہ ہو گئے ہیں معاملات جُوں کے تُوں ہیں ۔ باہر کے ملکوں میں بیشتر امریکی سفارت خانہ صرف ضروری کام کر رہے ہیں باقی بلکل بند ۔ سرکاری ملازمین یا فرلو پر←  مزید پڑھیے

صبح کا بھولا۔۔۔۔۔ مونا شہزاد

ایمان اور صالحہ بچپن کی سہیلیاں تھیں ۔ ان کے گھر بھی پڑوس میں تھے ،اسی باعث وہ جب چاہتیں ایک دوسرے سے ملنے آجاتیں۔ان کا تعلق اچھے ،پڑھے لکھے گھرانوں سے تھا۔وہ صبح اسکول بھی اکٹھے پیدل جاتیں۔دونوں ہی←  مزید پڑھیے

شاعری سے توبہ اور ہمارا دیوان۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

بھلے وقتوں کی بات ہے کہ راقم بھی شعر و شاعری کرتا تھا۔ عروض سے شناسائی نہ اس وقت تھی نہ آج ہے۔۔۔۔ کچھ عرصے میں ہی اندازہ ہو گیا کہ ہم اس میدان کےکھلاڑی نہیں۔ بس پھر کیا تھا←  مزید پڑھیے

ٹک ٹوک پر پابندی سے عمران خان کے ووٹ بنک پر اثر پڑے گا۔۔۔اے وسیم خٹک

سوشل میڈیا کے ساتھ وابستگی 2007 سے ہے جس کا سہرا ایک فلپائنی لڑکی کو جاتا ہے جب 2007میں اُس نے فیس بک سے دبئی میں متعارف کروایا ورنہ ہم تو یاہو مسینجر کے عادی تھے جس سےتعارف آن لائن←  مزید پڑھیے

فرح محمود۔ پاکستان کی سب سے بڑی باکمال بہترین خاتون ٹریکر۔۔۔۔محمد عبدہ

نئے سال میں ٹورازم پر اپنے پہلے مضمون کا آغاز میں ایک بہادر اور نامور خاتون ٹریکر سے کرنے کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں جن کا نام فرح ناصر محمود ہے اگرچہ اس نام سے کم لوگ واقف ہیں←  مزید پڑھیے

وہ لوٹ آئیں گے، دلوں کو بے قرار رکھو۔۔۔۔محمد خان داؤد

وہ لوٹ آئے ہیں جن کو انسانوں اور کتابوں سے پیر تھا۔ جو محبت بھری باتیں کرتے ہیں۔ جن کو سیاست اور خدمت سے عشق ہے۔ جو انسانوں سے دل رکھ کر انسانوں کے لیے سو چتے ہیں۔ جو اپنے←  مزید پڑھیے

حلالہ یا جسمانی و ذہنی اذیت۔۔۔فوزیہ قریشی

پچھلے برس یوکے میں یہ اشو بہت زیادہ اٹھایا گیا تھا بلکہ ایک بی بی سی ڈاکو منٹری بھی اس پر بنائی گئی تھی کہ یہاں کچھ مسلم تنظیمیں چھپ کر حلالہ کروا رہی ہیں۔جس میں کچھ فیس بک، وٹس←  مزید پڑھیے