نگارشات    ( صفحہ نمبر 712 )

فرح محمود۔ پاکستان کی سب سے بڑی باکمال بہترین خاتون ٹریکر۔۔۔۔محمد عبدہ

نئے سال میں ٹورازم پر اپنے پہلے مضمون کا آغاز میں ایک بہادر اور نامور خاتون ٹریکر سے کرنے کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں جن کا نام فرح ناصر محمود ہے اگرچہ اس نام سے کم لوگ واقف ہیں←  مزید پڑھیے

وہ لوٹ آئیں گے، دلوں کو بے قرار رکھو۔۔۔۔محمد خان داؤد

وہ لوٹ آئے ہیں جن کو انسانوں اور کتابوں سے پیر تھا۔ جو محبت بھری باتیں کرتے ہیں۔ جن کو سیاست اور خدمت سے عشق ہے۔ جو انسانوں سے دل رکھ کر انسانوں کے لیے سو چتے ہیں۔ جو اپنے←  مزید پڑھیے

حلالہ یا جسمانی و ذہنی اذیت۔۔۔فوزیہ قریشی

پچھلے برس یوکے میں یہ اشو بہت زیادہ اٹھایا گیا تھا بلکہ ایک بی بی سی ڈاکو منٹری بھی اس پر بنائی گئی تھی کہ یہاں کچھ مسلم تنظیمیں چھپ کر حلالہ کروا رہی ہیں۔جس میں کچھ فیس بک، وٹس←  مزید پڑھیے

شخصیت کی تعمیر و ترقی۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

شخصیت کسی بھی انسان کی اُن نفسیاتی خصوصیات کا مجموعہ ہے، جو اس کے انفرادی طرزِ عمل کا تعین کرتا ہے، بالخصوص دنیا کے ساتھ تعلقات کا تعین۔ شخصیت کے تناظر میں تعمیر اور ترقی دو مختلف اصطلاحات ہی نہیں،←  مزید پڑھیے

چائے تاریخ کے آئینے میں۔۔۔ایم وسیم

آج کے دور میں جو شخص چائے کے ذائقے اور لذت سے محروم رہ گیا وہ بڑا ہی بد نصیب انسان ہے۔ایک تحقیق کے مطابق اس وقت دنیا میں پانی کے بعد سب سے مقبول مشروب چائے ہے۔روزانہ تقریبا دو←  مزید پڑھیے

گلوری کھاتے جائیے میاں, ورنہ طبعیت کسلمند ہی رہے گی۔۔۔غیور شاہ ترمذی

برصغیر پاک و ہند کے لوگ کب سے پان کا استعمال کررہے ہیں اس کا صحیح علم نہیں- لیکن اس بر صغیر پاک و ہند میں ہر مذہب کے امیر وغریب لوگ سب ہی پان کا استعمال کرتے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دعا کی اہمیت و فلسفہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

 ﷽ “انسان کی انفرادی اور اجتماعی عبادت اس کے باطن کی اس تمنا سے عبارت ہے کہ کوئی اس کی پکار کا جواب دے ۔ یہ دریافت کا ایک منفرد عمل ہے جس میں خودی اپنی مکمل نفی کے لمحے←  مزید پڑھیے

بوجہ سردی عارضہ دل کی علامات میں شدت اور ان سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔بنتِ نقاش/ہیلتھ بلاگ

سردی کی وجہ سے عموما ًًً بیماریوں کی علامات شدت اختیار کر جاتی ہیں.عارضہ دل کے مریض سردیوں میں اکثر سینے اور درد دل کی شکایت کرتے ہیں۔ وجوہات۔ عارضہ دل کی وجہ سردیوں میں خون کی نالیوں کا سکڑ←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کی فلسفہ دشمنی ۔۔۔ڈاکٹر ساجدعلی

1975کی بات ہے۔ الفلاح میں پاکستان نیشنل سنٹر میں چائلڈ سائیکالوجی پر ایک سیمینار تھا جس کی صدارت اس وقت کے وفاقی سیکریٹری تعلیم ڈاکٹر محمد اجمل صاحب فرما رہے تھے۔ ہم کچھ دوست بھی ڈاکٹر صاحب کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

ٹی وی چینلز میں لڑکیوں کا جنسی استحصال ۔۔۔۔۔زاری جلیل

جب پاکستان ٹیلی وژن اینکر پرسن تنزیلہ مظہر نے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے خلاف ایک کیس دائر کروایا، اس معاملے کو جانچنے کے لیے ایک انکوائری کمیٹی بٹھائی گئی۔ لیکن مناسب طور پر اس معاملے کی چھان بین کرنے←  مزید پڑھیے

دیوار توڑدیجئے۔۔۔۔گل نوخیز اختر

شاہ صاحب نے کپڑے کا کاروبار شروع کیاتوگھر پر سب دوستوں کو بلایا ‘ میں نے مبارکباد دی اور پوچھا کہ ’’شاہ جی!آپ کی فیملی تو ہمیشہ سے فرنیچر کے کاروبار سے وابستہ رہی ہے‘ یہ آپ کپڑے کے کاروبار←  مزید پڑھیے

ذوالقرنین کون؟۔۔۔سالم رحیم/تیسری ،آخری قسط

تاریخی بیان کے لیے صرف اتنا ذکر کافی ہے کہ خورس ایک ایرانی فرماں روا تھا جس کا عروج 549 ق م کے قریب زمانے میں شروع ہوا۔ اس نے چند سال کے عرصے میں میڈیا (الجبال) اور لیڈیا (یشیائے←  مزید پڑھیے

اللہ تعالیٰ رب العالمین ہے ،صرف رب المسلمین نہیں۔۔۔۔۔۔محمد حسین

میں ہاسٹل جا رہا تھا ،مردان میں پشاور جانے والی  گاڑی میں بیٹھ گیا ،میرے ساتھ سیٹ پر دائیں طرف ایک قوی الجثہ نوجوان بیٹھا تھا ، بہت سنجیدہ لگ رہا تھا دوسری طرف محکمہ پولیس کا ایک انسپکٹر بیٹھا←  مزید پڑھیے

فوج پہ چیخنا بند کرو۔۔۔۔راجہ محمد احسان

ہم لوگ صرف ستمبر 1965ء میں لڑی جانے والی جنگ کے بارے میں جانتے ہیں جب پوری قوم افواجِ پاکستان کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی تھی یا زیادہ سے زیادہ سقوطِ ڈھاکہ 1971ء، جنگِ کشمیر 1948ء، جنگِ کارگل←  مزید پڑھیے

مرے قبیلے کا آخری بہادر۔۔۔۔کامران نفیس

گواہ رہنا۔۔۔۔ یہ “پست قامت”….کریہہ چہروں، گھمنڈ لہجوں، سسکتی سرگوشیوں کے حامل۔۔۔ مرے قبیلے کے سورما سب۔۔۔۔۔ نجس اکھاڑوں میں اپنے لاغر نحیف جسموں کو چاٹتے ہیں! مرے قبیلے کے فلسفہ گر۔۔۔۔ غلیظ، فاسد رطوبتوں سے بھری ٹپکتی سراب سوچوں←  مزید پڑھیے

ناقابل برداشت

پاکستان کے شہر فیصل آباد کی مسجد کے ایک امام صاحب کی بیٹی صاحب اسری ٰ کونہ صرف اسپورٹس میں حصہ لینے بلکہ ملکی سطح پر نمبر ون اور تیز ترین ایتھلیٹ بننے کا اعزاز حاصل ہواہے ۔ تو سوشل←  مزید پڑھیے

قارئین کرام کی مختلف اقسام ۔۔۔ معاذ بن محمود

پچھلے چند سالوں میں انٹرنیٹ پر اردو لکھت پڑھت کے حوالے سے کافی مثبت پیش رفت ہوئی۔ تیزی سے معدوم اور رومن رسم الخط کے ہاتھوں برباد ہوتی اردو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعے عام آدمی تک←  مزید پڑھیے

الہی وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

اپنے دانشور دوستوں کے نام آپ کے فرمودات عالیہ اور خیالات زریں لگاتار سماعتوں میں رس گھولنے کے ساتھ ساتھ بصارتوں کو بھی خیرہ کئے جا ریے ہیں ایک سیدھی سی بات میں آپ کو بغض و عناد اور جانبداری←  مزید پڑھیے

عمرہ گروپ- مذہبی دکانداری کا نیا برانڈ۔۔۔۔سلیم جاوید

مضمون نہیں لکھ رہا- چھ بے ربط دامن بریدہ تصویریں پیش کررہاہوں اور کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا-خوشی ہوگی اگر اس نقش میں پوشیدہ فریاد، سماعت نواز ہوسکے- عمرہ والے خرگوش: کچھ عرصہ قبل تک ، جب سعودی←  مزید پڑھیے

اٹھارویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری۔۔۔۔نصیر اللہ خان

آپ سب کو پتاہے کہ آٹھ اپریل دو ہزار دس کو اٹھارویں ترمیم کا کیا حال ہوا تھا؟ قریباً سات سے آٹھ سال ہونے کو آئے ہیں لیکن تاحال مکمل طور پر صوبائی حکومتوں کو خود مختاری دینے اور ان←  مزید پڑھیے