نگارشات    ( صفحہ نمبر 726 )

شاید خضر بچ جاتا ۔۔۔ راشد جلیل

حکومت کو چاہیے کہ ایک سیفٹی ریگولیشن بورڈ بنائے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ غیر معیاری ہیلمٹ کی فروخت کسی صورت نہ ہو سکے۔ دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں سیفٹی بورڈز ہیں جو باقاعدہ ٹیسٹ کے بعد ایک سیفٹی سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہیں کہ یہ ہیلمیٹ محفوظ ہے اور اس کا استعمال حادثے کی صورت میں آپ کو محفوظ رکھے گا۔ ←  مزید پڑھیے

امن و امان کی مخدوش صورتحال۔۔۔۔نصیر اللہ خان

امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیشِ نظر آپریشن ضرب عضب یا رد الفساد ہو، کراچی میں بھتا مافیا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف رینجرز کا برائے نام کامیاب آپریشن ہو، منی لانڈرنگ یا وائٹ کالر کرائمز،ملکی نظام ہر طور←  مزید پڑھیے

حضرت محمدؐ ، زمانہء جدید کے پیغمبر۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

جب ربِ کائنات نے اپنے محبوبِ کریمؐ کو “الیوم اکملتُ لکم دینکم واتممتُ علیکم نعمتی” کا مژدہء جاں فزا سنایاتو کائنات ایک لمحے کیلئے ٹھٹھک گئی، کہ پروردگارِ عالم تیری یہ کائناتِ ارضی جانے کب سے ہے اور تو ہی←  مزید پڑھیے

سید نا محمد ﷺزمانہ جدید کے پیغمبر۔۔۔۔۔۔طوبیٰ بنتِ فاروق/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

؎رخ مصطفی ﷺہے وہ آ ئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیا ل میں نہ دْکا ن آئینہ سازمیں 1400ء سال پہلے عرب کی سر زمین پر جو چاند ا ترا اس کی روشنی اس طرح پھیلی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی تقریر۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

اٹلی کے معروف مجسمہ ساز مائیکل اینجلو (Michelangelo) نے کہا تھا کہ شاہکار کوئی چھوٹی چیز نہیں، مگر چھوٹی چیزیں مل کر ہی شاہکار کو جنم دیتی ہیں، سب سے پہلے تو ان لوگوں کی سوچ پر حیرانگی ہے جو←  مزید پڑھیے

معذور افراد بوجھ نہیں اثاثہ ہیں ۔۔۔ مہرساجدشاد

 معذور افراد کا عالمی دن ہمیں یاد دلاتا ہےکہ ہمارے اس کرہ ارض پر اس وقت تقریباً چھ سو 600 ملین افراد معذور ہیں یعنی ہر دس میں سے ایک فرد معذور ہے، جبکہ پاکستان میں پچاس 50 لاکھ سے زائد افراد معذور ہیں۔ اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق وہ افراد جنہیں طویل المیعاد جسمانی و ذہنی کمزوری کا سامنا ہو۔ جس کی وجہ سے انہیں معاشرے میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے میں رکاوٹ پیش آتی ہو، ایسے افراد کو معذور کہا جا سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

نوآبادیاتی نظام اور دانستہ قِحط سازی…..محمد عثمان

ہمارے ہاں نوآبادیاتی دور کو عام طور پرسائنسی ترقیات اور قانون کی حکمرانی کے حوالے سے مُثبت اور مثِالی دور سمجھا جاتا ہے۔ہمارے دانشور اور زرائع ابلاغ یہ تاثر پیدا کررہے ہوتے ہیں کہ انگریز سے پہلے کے مسلمان اور مقامی حکمران عیّاش،←  مزید پڑھیے

مائیں تو ایسے ہی ہیں۔۔۔۔ولائیت حسین اعوان

  پچھلے تین چار روز سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے لوگوں کی بہت زیادہ توجہ حاصل کی۔بے شمار لوگوں نے اس تصویر کو پسند کرنے، اس پر اپنی رائے دینے کے بعد اسے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی←  مزید پڑھیے

بیڈ روک کیفے۔۔۔۔علی اختر

میں دروازے سے داخل ہوا تو منظر ہی کچھ اور تھا سامنے پوسٹر لگا تھا “بیڈ روک کیفے” ۔ داہنی طرف نظر اٹھائیں تو شوٹنگ ٹاگٹ کا بورڈ لگا تھا۔ جسکےسامںے اسنوکر کی میز موجود تھی۔ ساتھ ہی ایک فریج←  مزید پڑھیے

فلسفہ مذہب اور مُحَمَّد ﷺ۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

مذہب انسان کا قدیم ترین ساتھی مددگار اور رہبر ہے۔ابتداۓ زمانہ سے مذہب ایک عظیم تصور اور فلسفے کی صورت انسانیت کا ہم سفر رہا ہے۔مذہب ہی وہ اولین منشور اور تصور تھا جس کی بنیاد انسانی حقوق اور اخلاقیات←  مزید پڑھیے

غلامی کا دور ختم ہوچکا ؟۔۔۔۔عبدالغنی

آج غلامی سے آزادی کا عالمی دن ہے ۔ غلامی بذات خود بری چیز تھی یا اس کے اثرات میں برائی تھی کہ یہ انسانی کرامت کے خلاف ہے اور اس میں انسانی اہانت تھی اور اس میں انسانوں کے←  مزید پڑھیے

قصّہ ایک بادشاہ اور امیر کا۔۔۔۔بابر اقبال

وہ اتنا امیر تھا کہ اس کے خزانوں کے شمار کے لیے بے شمار منشی رجسٹر اونٹوں پہ لادا کرتے کیوں کہ اس وقت الماریاں نہ ہوا کرتیں تھیں، اس کے خزانوں کی چابیوں کے لیے بڑے بڑے چالیس کمرے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا بلیک میلنگ قصووار کون؟۔۔۔۔عامر راہداری

تقریباً ایک ڈیڑھ سال سے فیس بک پر ریگولر ایکٹو نہ ہونے کے باعث لکھنے پڑھنے والا شوق تو کم ہوا ہی ہے ساتھ ساتھ بہت سے کرنٹ ایشوز اور خبروں سے بھی لاعلم رہا۔ ویسے تو میری کوشش ہوتی←  مزید پڑھیے

اظہار لاتعلقی ۔۔۔ نمرہ شیخ

آپ ایک نئی سیاسی جماعت بنائیں جیسے ماضی میں بھی آپ جیسے مفاد پرست عناصر بنا چکے ہیں۔ جدوجہد کریں، قربانیاں دیں، پھر اپنی جماعت سے الیکشن لڑیں، اگر جیت جائیں تو اپنے لوگوں کے لیے کام کریں۔ ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو آخر کار شدید مالی بحران میں دھنسا دیا گیا۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

ایسا متوقع تھا اور بالکل ہونا تھا ۔ جس دن اسد عمر نے وزیر خزانہ کا حلف لیا تھا ، میں پہلا شخص تھا جس نے اس کی وجہ سے تباہی کا عندیہ دیا ۔ اس ایک دن میں مجھے←  مزید پڑھیے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا بد تمیز عملہ۔۔۔اے وسیم خٹک

بہت عرصہ کے بعد پشاور کے مشہور ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں دو راتیں اور تین دن گزارنے کا اتفاق ہواـ ان تین دنوں میں ہسپتال کے کونے کونے میں جانا ہواـ اور بہت سی اچھائیاں اور برائیاں سامنے آئیں ـ←  مزید پڑھیے

بے بسی اور بے حسی۔۔۔۔نذر حافی

دسمبر کی سردی، کینٹین کی مسحور کن فضا، اور اس  میں ہر میز پر گرم چائے، چائے سے اٹھتا ہوا دھواں اور پھر گرما گرم بحث، لیکن نجانے کیوں یہاں ہر شخص اپنی بات ادھوری چھوڑ دیتا ہے، ایک صاحب←  مزید پڑھیے

سیلفیاں رے سیلفیاں۔۔۔کے ایم خالد

دنیا بیک کیمرہ لنز کی ’’تباہ کاریوں ‘‘ سے کہا ں محفوظ تھی کہ سائنس دانوں کو فرنٹ کیمرہ کا سوجھ گیا ۔حالانکہ وہ یہ حقیقت بھی بخوبی جانتے ہونگے کہ دنیا میں صرف ننا نوے فی صد عورتیں ہی←  مزید پڑھیے

فلم ریویو ۲-۰۔۔۔ احمد ثانی

بہت ہی بیکار فلم ان فلم بینوں کے لیئے جو بامقصد فلم دیکھنے سے اکتاتے ہیں اور چند خامیوں کے باوجود ایک بہترین فلم اُن فلم بینوں کے لیئے جو فلم کو انفوٹینمنٹ (انفارنیشن +انٹرٹینمنٹ) کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

کمزوروں کی طاقتور آواز چل بسا ۔۔۔ رشید یوسفزئی

فانوس گجر کے ساتھ رہ کر ایسے درجنوں سبق آموز واقعات دیکھے۔ محنت کشوں، مزدوروں، کسانوں، کچلے ہوئے طبقات اور انسان پرستی کے مذہب کی یہ سب سے طاقتور آواز آج ہمیں چھوڑ گئے۔ ←  مزید پڑھیے