پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر جناح کنونشن سنٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بشمول وزراء نے خطاب کیا اور اپنی 100 دن کی کارکردگی پیش کی← مزید پڑھیے
23 اور 24 نومبر کو فیصل آباد میں دو دن کے لیے ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور ادیب اور صحافیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔( جس کی پہلے دن کی روداد کا لنک← مزید پڑھیے
ظفر سید صاحب اور ہم سخن فورم کے تحت ماہانہ ایک پروگرام اکادمی ادبیات میں منعقد ہوتا ہے جس میں پہلے سے منتخب کسی کتاب پر حاضرین اپنی رائے دیتے ہیں۔ کل اس سلسلے کا سترہواں اجلاس تھا اور غزالی← مزید پڑھیے
کسی بھی معاشرے کی تباہ حالی اور خوشحالی میں عدلیہ کی ترجیحات اور عادل کے چلن کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے ـ باشعور افراد اس بات سے آگاہ ہیں کہ ایوانِ عدل کی سب سے بڑی ذمہ داری اور← مزید پڑھیے
زبان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے، جتنی کہ انسانی شعور کی، شعور (بلکہ خود شعوری) کی نعمت سے دوسرے جاندار محروم ہیں، اسی لئے وہ زبان سے بھی محروم ہیں، بس مختصر اشارے، کنائے اور چند آوازیں ہیں جن← مزید پڑھیے
روز آفرینش سے انسان ترقی و کمال کی جستجو اور خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہے۔ انسانی ذوق ِِِ جمال کا تقاضا ہی یہ ٹھہرا کہ کمال سے کم کوئی سطح قابل قبول ہی نہیں۔ اللہ تعالی نے← مزید پڑھیے
چوہیا بھوکی تھی! میں نے غور سے دیکھا اس کی دُم کٹی ہوئی تھی، مجھے یعنی میری روح کو دیکھ کر ہنسی آ گئی! مجھے اپنی دادی کی ایک کہی بات یاد آئی، انہوں نے کہا تھا جو جانور اپنے← مزید پڑھیے
آپ نے یہ تو سنا ہی ہوگا کہ شاعر حضرات بہت اچھے ،پیارے اور حساس ہوتے ہیں۔ اب اس بات کو جاننے کا آسان سا طریقہ یہ ہے کسی شاعر کو آپ کو الٹا سیدھا کچھ بول کے دیکھیے آگے← مزید پڑھیے
میرے کالے رنگ کو دیکھ کر شاید آپ سمجھیں کہ میں افریقی ہوں لیکن 2011 سے میں شامی مجاہد بن چکا ہوں- 2012 وہ سال تھا جب ہر سمت ہماری اسلامی فتوحات کا چرچہ تھا- سید قطب کی تعلیمات کے← مزید پڑھیے
کراچی کے معروف صنعتکار خاندان، جس کی دو ملز نوشہرو فیروز سندھ میں لگی ہیں۔ پانچ ہزار ملازم ہیں،جس میں نوے فی صد سندھی ہیں۔ اس صنعت کار سے زرداری اور اس کی بہن فریال تالپور نے پچھلے دورِ حکومت← مزید پڑھیے
بکھرے موتی: حکمرانوں نے سمجھا تھا فاتحین نے، سپہ سالاروں نے یہ خیال کیا تھا کہ مقام اونچا ہوتا ہے تو ظلم کر کے اونچا ہوتا ہے فاتحین نے یہ سمجھا کہ جس علاقہ کو فتح کیا جاۓ وہاں پر← مزید پڑھیے
روز و شب کے میلے میں سیاسی مداری اپنے اپنے کھیل کھیل رہے ہیں کسی کو عوام کے مسائل سے نہ دلچسپی ہے اور نہ ہی ان مسائل کا صحیح ادراک۔ بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اکثر کشیدہ ہی ← مزید پڑھیے
فیصل آباد ادبی میلہ میں جہاں ایک مہمان( نام نہیں لکھ رہا کیوں کہ چغلی میں آتا ہے) جو کہ پاکستان کا ایک بڑا نام ہیں،نے سٹیج پر کہا کہ لوگ کتابیں نہیں پڑھتے۔ مجھے لگتا ہے جناب نے یہ← مزید پڑھیے
نبوت سے پہلے ہی نبی اکرمﷺ کا وجود تمام خوبیوں اور کمالات کا منبع تھا جو متفرق طور پر لوگوں کے مختلف طبقات میں پاۓ جاتے ہیں آپﷺ اصابت فکر دوربینی اور حق پسندی کا بلند مینار تھے آپﷺ کو← مزید پڑھیے
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہیں کس زبان میں لکھنے میں آسانی ہوتی ہے تو میں یہی کہوں گا کہ اردو، کس زبان میں پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے تو بھی میرا جواب اردو ہی ہوگا .اگر کوئی مجھ← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے نہ صرف عوام کو ہمالیہ سی بلند اُمیدیں ہیں بلکہ وہ یہ توقع بھی کیے بیٹھے ہیں کہ وہ حکومتی اُمور سر انجام دینے کے حوالے سے سابقہ ادوار کی روش کو نہ صرف← مزید پڑھیے
ہر روز ہمارے چینلز پر دانشورانِ ملت اس ملکِ خداداد کو دوچار بحرانوں کی وجوہات تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔ آج میں آپ کی توجہ ایک ایسی وجہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جو مجھے ایک عرصے سے تنگ← مزید پڑھیے
دوستو! دھماکوں کی بیک گراؤنڈ آوازوں کیساتھ سارا دن آوارہ گردی کرتے، اور رات کو آکاش وانی کے گانے اور زبردستی کی بی۔بی۔سی پشتو کی خبریں سنتے سنتے زندگی گذر رہی تھی لیکن کابل شہر کا ایک مزاج ہے کہ← مزید پڑھیے
مجھے ان بیابانوں سے عشق ہے۔ ان میں میری تاریخ مدفون ہے عرب سے نکلا تھا عورتوں کی عظمت کی خاطر اور فارس سے ہوتے ہوئے ان بیابانوں کو سجایا تھا۔ یہ دشت میری پیاس اور تکلیفوں کے گواہ ہیں۔← مزید پڑھیے
اعوان وطن عزیز میں آباد ایک عظیم قوم(ہمارا یہی ماننا) ہے – خصوصاً پنجاب کے کئی اضلاع میں یہ قوم اپنی مونچھوں کی طرح پھیلی ہوئی ہے – ایک محتاط اندازے کے مطابق اس قوم کے قریباً دو کروڑ یا← مزید پڑھیے