بیلسٹک میزائل پروگرامز پر امریکی متضاد پالیسی/قادرخان یوسفزئی
امریکہ ایک ایسی عالمی قوت ہے جو خود کو سپر پاور سمجھتا ہے لیکن باوجود اس کے کہ امریکہ کے پاس خود ایک جدید میزائل اسلحہ کا ذخیرہ ہے، ایک پیچیدہ اسٹریجک، جغرافیائی سیاسی اور سیکیورٹی عوامل کا نتیجہ ہے← مزید پڑھیے
