نگارشات    ( صفحہ نمبر 749 )

قاری حنیف ڈار کے آستاں پر۔۔۔۔ عظمت نواز

تھی خبر گرم    تھی کہ  انعام پدھارے دوبئی اور بروز جمعہ قاری صاحب کے حضور بہ غرض ملاقات ابوظہبی آویں گے – ہم مشتری ہشیار باش کی مانند قریب سوا دس بجے قاری صاحب کے آستانے پر لینڈ ہو گئے←  مزید پڑھیے

ملکیت کا عذاب۔۔۔۔۔فاروق بلوچ

ہر واقعہ کسی دوسرے واقعہ سے منسلک ہے، ہر راز کسی دوسرے راز میں پنہاں ہے، ایک بات کسی دوسری بات سے جڑی ہوئی ہے، ہر فکروسوچ کسی دوسری فکروسوچ پر منحصر ہوتی ہےـ زمان و مکان کے واقعات بے←  مزید پڑھیے

واش رومز نہیں ،کھیت ہی اچھے ہیں۔۔۔علی اختر

بچپن میں ایک کہانی پڑھتے تھے۔ جو کچھ یوں شروع ہوتی تھی۔ “صبح ہوئی  ، دادی اماں نے مرغیوں کا ڈربہ کھولا” ۔ آج بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ کر مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ  وہ کہانی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ندِیدہ خواب :جمہوریت۔۔۔۔۔عابد حسین

کہتے ہیں کہ عام فرد سے لے کر قوموں کے معاملات تک میں ماضی کے فیصلے ہی اثر انداز ہوتے ہیں حال (موجودہ زمانہ) ماضی کی پالیسیوں کا ہی حاصل ہوتا ہے اور موجودہ حال کے فیصلوں کے نتائج بھی←  مزید پڑھیے

لسٹر کا احسانِ عظیم۔۔۔۔۔۔پہلی بارش/ہیلتھ بلاگ

انیسویں صدی کے وسط کا انگلینڈ ہے ، اگر آپ بیمار پڑ گئے ہیں اور استطاعت رکھتے ہیں تو اپنا علاج گھر پر کروائیں گے ، اگر غریب ہیں تو ہسپتال جائیں گے ، وجہ ؟ ہسپتال میں آپ کے←  مزید پڑھیے

عذرِ گناہ، بدتراز گناہ۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ہمارے یہاں پاکستان میں چند سال پہلے ہم جنس پرستی کا لفظ انتہائی غیر معروف تھا، زیادہ ترلوگوں کا اس سے تعارف محض قومِ لوطؑ کےحوالے سے تھا کہ وہ کس طرح فطرت کےاصولوں کے منافی ایک انتہائی قبیح اور←  مزید پڑھیے

کب سے ہوں، کیا بتاؤں جہانِ خراب میں ۔۔۔۔۔ سلطان محمود

کب سے ہوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں یہ تو معلوم نہیں کہ ہمارے اساتذہ شعرا ہجر کی راتوں کی طوالت اور اپنے محبوب کی زلفوں کی لمبائی کا حساب کتاب←  مزید پڑھیے

ایچ آئی وی۔۔۔عبداللہ احمد/علامتی انٹرویو

عبداللہ :جی جناب، کیا آپ ہمیں اپنے نام کا مطلب بتا سکتے ہیں؟ HIV : نام دینے کا رواج آپ انسانوں میں پایا جاتا ہے اور میرا یہ نام بھی سائنس دانوں نے تجویز کیا ہے جو Human Immunodeficiency Virus←  مزید پڑھیے

ریس کے سلطان۔۔۔۔شجاعت علی

پاکستان میں جیپ ریلی کا نام آتے ہی صاحبزادہ سلطان کا نام سامنے آجاتا ہے اور کیوں نہ آئے بلآخر 20 سالہ سحر جو دنوں میں توڑ دیا۔ 90ء کی دہائی میں جب پاکستان میں جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز←  مزید پڑھیے

سیاسی زندگی۔۔۔عبدالحنان ارشد

کافی شاپ پر حکومت مخالف ایک دوست سے ملاقات ہو گئی۔ میں: تمہاری جماعت کی حکومت بھی نہیں، شب و روز تو بڑی آسانی سے گزرتے ہوں گے؟ دوست: روز و شب تو پہلے سے بھی زیادہ مصروف ہو گئے←  مزید پڑھیے

اصلاح۔۔۔عاطف نذیر

بوڑھے آدمی نے اپنی بات کا آغاز کرتے ہوئے کہا ، مایئکل انجیلونے حضرت داؤد  کا مجسمہ تراشا، یہ با ت اکثر لوگ جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہونگے کہ مایئکل انجیلوکی پیدائش سے تقریباً گیارہ برس←  مزید پڑھیے

تبدیلی رے تبدیلی۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

1۔             موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل عوام کو جو سہانے سپنے دکھائے تھے اور جو وعدے کئے تھے، یوں محسوس ہو رہا ہے کہ وہ سب محض اقتدار کے حصول کیلئے ایک←  مزید پڑھیے

وہم کا علاج اور حکیم لقمان کی مجبوریاں۔۔۔۔سلطان محمود

“وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا” یہ بات محض محاورے کی حد تک ہی سہی، مگر اس سے وہم اور اس کے علاج کی اہمیت پر روشنی ضرور پڑتی ہے۔ وہم دراصل بذاتِ خود کوئی بیماری←  مزید پڑھیے

ڈاک کا عالمی دن۔۔۔ارشد قریشی

نوٹ:یہ تحریر دو روز  پہلے 9  اکتوبر  کو ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر لکھی گئی ہے! برصغیر پاک و  ہند میں پہلے جدید ڈاک خانے کا   قیام 1837 عمل میں لایا گیا ۔ اقوامِ متحدہ کی خصوصی تنظیم ←  مزید پڑھیے

پچاس لاکھ گھروں کا سراب۔۔۔۔ محمد احسن سمیع

ہمارے بچپن میں کہانیوں کی کتابوں کی ایک سیریز آیا کرتی تھی جس کے ٹائٹل پر کہانی کے مرکزی کرداروں سے مزین ایک رنگا رنگ تصویر ہوا کرتی تھی جبکہ سبز رنگ کی پشت پر پبلشر کی جانب سے چھاپی←  مزید پڑھیے

ناموں سے آگے کا ادب۔۔۔رابعہ احسن

بہت پہلے سے لیکرآج تک ہم صرف نام پڑھتے ہیں اس کے علاوہ شاید ہماری ذہانت ہمارا ساتھ نہیں دیتی یا ہمارا ضمیر خود اپنے ہی استعمال سے ناراض ہوجاتا ہے! ہم برانڈ سے آگے سوچتے ہی نہیں بس برانڈ←  مزید پڑھیے

فضائل کنیزاہل بیت حضرت فضہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ

حضرت فضہ رضی اللہ عنہاشاہ حبشہ کی بیٹی تھیں۔سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی لخت جگربیٹی طیبہ،طاہرہ،زاہدہ،سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراسلام اللہ علیہاکی خادمہ تھیں۔جنگ خیبرکے بعد۷ھجری میں سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے اپنی لخت جگربیٹی سیدۃ النساء←  مزید پڑھیے

دمہ کیا ہے؟۔۔۔ سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

سانس کی نالیوں کی ایک خصوصیت: ہماری سانس کی نالیوں میں قدرتی طور پر سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ہوتی ہے تاکہ کسی بھی حالت (مثلاً آرام یا کھیل کود) میں جسم کی ضرورت کے مطابق سکڑ یا پھیل کر←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ ۔۔۔۔ ایک تبدیلی کتھا

سن 1992 ء میں میرا ملک ورلڈ کپ جیتنے کی اور میرے گھر والے میری پیدائش کی خوشیاں منا رہے تھے۔ جب آنکھ کھلی تب تو کوئی ہوش نہ تھا لیکن جب ہوش سنبھالا تو یہ جانا کہ میری پیدائش ←  مزید پڑھیے

درندوں کا معاشرہ یا شاید ایک خبر۔۔۔علی اختر

آج ایک وائرل ہونے والی وڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں ایک مولوی بلکہ مولوی کے بھیس میں چھپا بھیڑیا پہلے ایک جگہ کیمرہ  سیٹ کرتا ہے اور پھر ایک بچی جس نے اسکول کا یونیفارم پہنا ہوا ہے،←  مزید پڑھیے