نگارشات    ( صفحہ نمبر 751 )

چھیاسی ہزار چار سو ڈالر۔۔۔۔اسرار احمد بخاری/آپ بیتی

یہ حقیقت کسی ملکوتی کلام اور کسی ڈیوائن گائنڈنس کی صورت یوں میری زندگی کی راہنماء بن جائے گی یہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔۔۔۔اگرچہ یہ ایک خواب ہی تھا ، بلکہ خواب کی ایک سیریز←  مزید پڑھیے

انچولی کے نامور۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

کراچی کے علاقے انچولی میں بہت سے امروہے والے آباد ہیں اور بہت سے بہار والے، جنھیں سب بہاری کہتے ہیں۔ دونوں کے گھر کے ناموں کا پیٹرن دلچسپ ہے۔ بہاریوں میں اچھو ہوتا ہے، امروہے والوں میں اچھن۔ وہاں←  مزید پڑھیے

کیا کوئی سازش ہے ۔۔۔۔۔ اظہر سید

پاک فوج کی طاقت کا مرکز ہمیشہ سے پنجاب رہا ہے لیکن پنجاب کی مقبول سیاسی قیادت کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔ہم نے ہمیشہ یقین کیا ، پاک فوج میں عوامی ردعمل کو جانچنے کا ایک منظم طریق←  مزید پڑھیے

جمال الدین افغانی: ایک تاریخی مسخرہ۔۔۔۔رشید یوسفزئی

مطالعہ پاکستان تاریخی حقائق کا  ظالمانہ قتل ہے۔ تضادات، جھوٹ، منافقت، جعلی واقعات کے  ایک مجموعہ کو پاکستان سٹڈیز بنا کے جماعت اول سے لیکر مقابلے کے  اعلی ترین امتحان  میں سی ایس ایس تک طالب علموں اور امیدواروں کو←  مزید پڑھیے

باپ نعمتِ خداوندی ہے۔۔۔۔میاں نصیراحمد

باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو کہ اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے۔ ہر باپ کا یہی خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو اعلیٰ سے اعلیٰ میعار زندگی فراہم کرے←  مزید پڑھیے

ایک سفر ۔۔۔۔ محمد فیاض حسرت

کوئی انسان اگر کہیں سفر کرتا ہے تو لازماً اس سفر کی کوئی منزل ہو تی ہے اور وہ اس منزل تک پہنچنے کے لیے سفر کرتا ہے یا اس سفر کا کوئی مقصد ہوتا ہے جس کو حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

سلام ٹیچر ڈے۔۔۔امیر جان حقانی

”میرے اساتذہ میرا فخر ہیں اور میرے تلامذہ میرا مستقبل ہیں“۔ مجھے اپنے تمام اساتذہ پر ہمیشہ فخر رہتا ہے اوراپنے مستقبل کے متعلق ہمہ وقت فکر مند رہتا ہوں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کا دن منایا←  مزید پڑھیے

میرے مُلک کا تعلیمی نظام۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

ریاست پاکستان میں تعلیم نظام اتنا خراب ہے کہ آپ کسی بھی حصے کو لے لیں آپ کو خرابی ضرور ملے گی پہلے تو ہماری ریاست تعلیم کو عوام کی دسترس تک لانے میں ستر سال میں کامیاب نہیں ہو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی سیاسی تاریخ , سیاسی جماعتیں اور عوام کی روایتی سیاست سے بیزاری۔۔۔قمر عباس

گلگت بلتستان کی سیاسی تاریخ باقی چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر سے بالکل ہی مختلف ہے ۔ شاید اس کی سب سے بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے اور ساتھ ہی ساتھ دوسری وجہ عوام کا سیاسی نابالغ ہونا ہے اور←  مزید پڑھیے

ان مضرِشخصیت عادات سے چھٹکارا پائیے۔۔۔میاں جمشید

یقین کیجیے دوستو کہ خود شناسی یا پھر ’’اپنے آپ کو جاننا‘‘ بہت ہی اہمیت رکھتا ہے۔ ہم میں کیا خوبیاں اور صلاحیتیں ہیں؟ کیا کرنا اچھا لگتا ہے اور کیا برا؟ ہم کس وجہ سے اداس ہو جاتے ہیں؟←  مزید پڑھیے

خلافت راشدہ کے بارے میں میرے نتائج فکر۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

خلافت راشدہ کا عقیدے سے نہیں، تاریخی حقائق سے تعلق ہے. جہاں تک خلفاء راشدین کی عظمت کی بات ہے تو وہ سب السابقون الاولون ہیں. یہ وہ مقام ہے کہ کوئی بعد کا فرد اس فہرست میں نام نہیں←  مزید پڑھیے

خاتون آخر کا انٹرویو اوّل ۔۔۔ معاذ بن محمود

ذیل انٹرویو حال ہی میں بھوٹان کے معروف بے زبان اینکر مدیم نلک نے بھوٹان کی خاتون آخر جناب صغراں بی بی سے لیا۔ انٹرویو جس قدر بندگی و بے بسی سے لیا گیا اس سے محسوس یہ ہوتا کہ انٹرویو لیا نہیں، دیا گیا ہے۔ بہرحال بھوٹان کے وزیراعظم چنگیز جان کی اہلیہ اور خاتون آخر کا انٹرویو پیش خدمت ہے۔ ←  مزید پڑھیے

قدرت اللہ شہاب کی باتیں۔۔۔۔بابر اقبال

قدرت اللہ شہاب دنیا میں میرے آنے کے بعد فقط تین سال رہے، اس کم عمری میں میں انہیں ظاہر ہے نہیں جان سکتا تھا، کم عمری میں جب میں نے سسپینس اور جاسوسی ڈائجسٹ پر ہاتھ صاف کرنا شروع←  مزید پڑھیے

پاکستانی عوام چین کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟۔۔۔۔کمیل اسدی

دوستی کا انحصار کبھی بھی مفادات کی بنیاد پر نہیں ہوتا البتہ دوستی میں ہر دوست اپنی بساط کے مطابق دوسرے دوست کی فلاح و بہود ، ترقی اور خوشحالی میں سپورٹ ضرور کرتا ہے۔ دوستی قائم کیسے ہوجاتی ہے←  مزید پڑھیے

چور دروازے۔۔۔۔ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ

‎او جاہل عورت یہ روٹی پکائی ہے تو نے، کیا کبھی ماں باپ کے گھر بھی کچھ پکایا تھا کہ بس مانگ تانگ کے ہی کام چلاتے رہتے تھے تم لوگ، فقیروں کی اولاد۔۔۔ شیخ صاحب جن کی خوش اخلاقی←  مزید پڑھیے

فباَ آلا ء ربکما تُکذبان۔۔۔۔۔خلیق

اللہ کی تلاش کرنے والے، انسانوں کی راہوں سے انجان گزرجاتے ہیں. انسان ہی متلاشی ہے اور انسان ہی خدا کا مظہر صفات بھی. اللہ نے انسان کو پیدا ہی اپنے اظہار کیلئےکیاہے . اسکو ساری صلاحیتیں دیں تاکہ  کائنات←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے فراڈیے ۔۔۔ ہارون ملک

کُوئی آپ کو نوٹ بنانے والا شُعبدہ باز مِلے گا، کُوئی مزدُور کے بھیس میں سونا نکلنے کی کہانی سُنائے گا، کُوئی انعام کا بتائے گا، سو طرح کے دھندے سو طرح کے فراڈ۔ ←  مزید پڑھیے

استاد، تعلیم اور مشرق و مغرب ۔۔۔ حبیب خواجہ

بیلجئم کی لیون یونیورسٹی کے فلاسفی ڈیپارٹمنٹ میں “فلاسفی آف سائنس” کا اورل ایگزام تھا ۔ دس سٹوڈنٹس کو پروفیسر صاحب نے بلایا ہوا تھا ۔ راؤنڈ ٹیبل پر بیٹھے سب طلباء کو بیس ٹاپکس کی ایک لسٹ اور ایک←  مزید پڑھیے

انکار حدیث : ماضی اور حال کے تناظر میں۔۔۔۔عبدالرحمن عالمگیر کلکتوی

خوارج و معتزلہ کے وجود سے پیشتر پوری امت اسلامیہ احادیث نبویہ ﷺ کو حجت شرعی اور وحی غیر متلو مانتی تھی لیکن خوارج نے اپنے موقف کے مخالف احادیث کا انکار کیا پھر انہیں حکومت کی سرپرستی حاصل ہو←  مزید پڑھیے

بلتستا ن و گلگت کے عظیم حکمران علی شیر خان انچن سے گلگت بلتستان آرڈر 2018 تک۔۔

دو پہاڑی سلسلوں قراقرم اور ہمالیہ کے دامن میں 9968 مربع میل پر محیط خوبصورت سیاحتی خطہ بلتستان جسے آٹھویں صدی عیسوی تک پلولو کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ تبت اور لداخ والے اس پورے علاقے کو بلتی←  مزید پڑھیے