نگارشات    ( صفحہ نمبر 75 )

شام میں اچانک کیا ہوا؟-عزیر احمد

کیا ہوگیا ہے بھائی؟ ہر آن اندیشوں کے سائے میں کیوں زندگی گزارنا؟ ہر پل، ہر لمحہ کیوں اس چیز کے لئے فکر کرنا جس کا علم صرف اللہ رب العزت کے پاس ہے، پورا عالم اسلام خوش ہے، بلاد←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مہاتیر محمد/انور مختار

موجودہ دنیاکے معمرترین منتخب حکمران رہنے والے ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنی بہترین صحت اورلمبی عمر کا راز’’نیوسٹریٹ ٹائمز‘‘ کے ذریعے بتایا کہ ان کی صحت کا راز کھانے پینے اوربودوباش پر کنٹرول کرنے کی عادات کو پختہ کرنے میں←  مزید پڑھیے

انٹر سیکس (خنثی) کے جنس کے تعین پر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے حالیہ اجلاس میں انٹرسیکس (خنثی) افراد کی جنس کے تعین اور “ٹرانس جینڈر” کی اصطلاح کے غلط استعمال پر جو خیالات پیش کیے ہیں وہ ہمارے معاشرتی اور مذہبی تناظر←  مزید پڑھیے

کیا ہم میاں منشاء بن سکتے ہیں؟-محمد ثاقب

یہ کالم ان لوگوں کے لیے ہے جو بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں اور پھر تھک ہار کر چند ہزار کی نوکری تلاش کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔ اپنے کاروبار کا راستہ انھیں مشکل دکھائی دیتا ہے ۔ وہ ایک کام←  مزید پڑھیے

’’ روح کے جنگل کی آگ: میرا داغستان جدید‘‘(2)-ناصر عباس نیّر

ابوطالب اپنے کمرے کی کھڑکی کے سامنے بیٹھ کر یاد کرتا کہ اسے پتھر ایک لگا تھا، زخم دو جگہ لگے۔ وہ ماتھے پر ہاتھ پھیرتا۔ اس زخم پر کھرنڈ جم گیا تھا۔ درد بھی جاتا رہا تھا۔بس اس کی←  مزید پڑھیے

ہر نیا جھوٹ ایک نیا تحفہ/قادر خان یوسفزئی

مخصوص جماعت کی موجودہ سیاست اور سوشل میڈیا مہم میں فیک ویڈیوز اور تصاویر کا استعمال ایک نہایت مہارت سے تیار کی جانے والی حکمت عملی بن چکا ہے، جس کا مقصد نا  صرف عوام کو گمراہ کرنا ہے، بلکہ←  مزید پڑھیے

پروفیسر عبدالمنان طرزی سے بات چیت/ڈاکٹر منصور خوشتر

پروفیسر طرزی آج ایسا معتبر نام بن چکا ہے کہ جس کا معترف ہر خاص و عام ہے۔ دربھنگہ کی سرزمین جو صدیوں سے کافی زرخیز رہی ہے اس میں طرزی ایک نمایاں نام ہے۔ ان کی زندگی بہت ادنیٰ←  مزید پڑھیے

پاکستان اور روس کے درمیان معاہدات/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تعلقات کا حالیہ احوال 9ویں بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں سامنے آیا ہے جہاں ماسکو میں مختلف اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدات میں تجارتی←  مزید پڑھیے

اسپیشل سی ایس ایس کا نتیجہ- تحریک شناخت کے رضاکاروں کے لئے خراج تحسین اور مسیحیوں کے مذہبی ورکروں/راہنماؤں کے لئے لمحہ فکریہ/اعظم معراج

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیئے ہیں،519 امیدوار کامیاب ہوئے،فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق سی ایس ایس (خصوصی امتحان) 2023←  مزید پڑھیے

سموگ اور فوگ میں موٹروے کی بندش مجرمانہ غفلت/ملک محمد سلمان

سموگ اور فوگ میں موٹروے کی بندش نہ صرف ظالمانہ فیصلہ ہے بلکہ فرائض سے غفلت کے مترادف ہے۔ موٹروے پولیس کچھ نہ کرکے تنخواہ لینے کی عادی ہے اس لیے محنت والا کام کرنا ان کو آتا ہی نہیں۔←  مزید پڑھیے

سیاسی بدہضمی/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

ہے نا مزے کی بات؟ حکومت اسلام آباد دھرنے میں لاشوں پر سیاست کرتے ہوئے ایک طرف لاشیں نہ گرانے کی بات کر رہی ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن سینکڑوں لاشوں کی تعداد کو چودہ تک محدود کرنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

پری میچور بچے محبت، تدبیر اور امید کا سفر /محمد ثاقب

بابا بلھے شاہ فرماتے ہیں “بیج دل وچ لایا ہووے، عشق دی مٹی نال ساون رُت دے چھنڈے پانی نال بہاراں پال” انسانی دل میں جو بیج محبت اور ایمان کا بویا جاتا ہے، وہ تبھی پھلتا پھولتا ہے جب←  مزید پڑھیے

خانہء خدا/شہزاد ملک

ہمارا بچپن اس دور میں گذرا جب عام آدمی کے دل میں خوف خدا بہت تھا روز قیامت کے حساب کتاب اور جواب دہی کا ڈر تھا یہ کیفیت لوگوں کو گناہوں اور بہت سی اخلاقی برائیوں سے بچا کر←  مزید پڑھیے

ناکام ہونے کے کامیاب طریقے/ایاز مورس

یہ میرے لیے ایک بڑا اعزاز تھا کہ 2022 میں لاہور میں، معروف موٹیویشنل اسپیکر اور میڈیا پرسن جناب محسن نواز نے میرا انٹرویو کیا۔گزشتہ دنوں فیس بک کی یادداشت نے مجھے اس خوبصورت لمحے کی یاد دلائی، اور میں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد دھرنا: سیاسی بحران اور ریاستی طاقت کا استعمال/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

اسلام آباد دھرنے کے دوران شہادتوں کے معاملے پر حکومتی موقف انتہائی کمزور ثابت ہو چکا ہے۔ پہلے یہ کہا گیا کہ دو شہادتیں ہوئی ہیں، پھر دعویٰ کیا گیا کہ کوئی شہادت نہیں ہوئی۔ اب کہا جا رہا ہے←  مزید پڑھیے

ذہنی سکون کے حصول کے سنہری اصول /کامریڈ فاروق بلوچ

ذہنی سکون ایک ایسی دولت ہے جس کی طلب ہر انسان کو رہتی ہے، لیکن اسے حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ سکون ان حکمتوں اور اصولوں پر عمل کرنے سے حاصل ہو سکتا ہے جو←  مزید پڑھیے

خرچہ بڑھاؤ/محمد ثاقب

مشہور اسٹیج آرٹسٹ نواز انجم اپنے کیریئر کے شروع کے دنوں کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میری دوستی اداکار رنگیلا سے تھی۔ ایک دن رنگیلا نے مجھ سے پوچھا کہ تم اپنے گھر کا کتنا کرایہ ادا کرتے ہو؟←  مزید پڑھیے

دکھ بولتا ہے/شہنازاحد

جب میں چھوٹی تھی تو اکثر اپنی دادی کو اپنے چچا سے یہ کہتے سنتی تھی کہ “ مجھ سے جھوٹ ہی بول دو میرا بیٹا مل گیا ہے۔ مجھے کم ازکم جھوٹی تسلی ہوجاۓگی”۔ اس وقت مجھے یہ بات←  مزید پڑھیے

اہلیت کے معیار بدل گئے/ملک سلمان

اہم عہدوں پر تعینات افسران چاہیں تو اپنے محکمے کے افسران کیلئے ہر طرح کی سہولیات، ایگزیکٹو الاؤنس، اچھی رہائش اور مناسب گاڑیوں کی منظوری کروا سکتے ہیں لیکن بدقسمتی کہہ لے یا نامعلوم مجبوریاں (نامعلوم حسن ظن رکھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی:انقلاب سے مفاہمت اور پھر زوال تک/کامریڈ فاروق بلوچ

6 نومبر 1968ء کو پاکستان میں ایک انقلاب کا آغاز ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب طاقت ایوانوں سے نکل کر گلیوں، تعلیمی اداروں، کھیتوں اور فیکٹریوں میں آ گئی۔ طلبہ، مزدور، اور نوجوان اس تحریک کا ایندھن بنے، اور←  مزید پڑھیے