نگارشات    ( صفحہ نمبر 758 )

چاہت مصطفیٰ۔۔سیدالشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔۔حافظ کریم اللہ

جس نے حق کربلامیں اداکردیا اپنے ناناکاوعدہ وفاکردیا گھرکاگھرسب سپردخداکردیا کرلیانوش شہادت کاجام اس حسین ابن حیدرؓپہ لاکھوں سلام ارشادباری تعالیٰ ہے۔”اور(وہ وقت یادکرو)جب ابراہیمؑ کوان کے رب نے کئی باتوں میں آزمایاتوانہوں نے وہ پوری کردیں (اس پر)اللہ پاک←  مزید پڑھیے

میں اور وہ۔۔۔داؤد ظفر ندیم

کراچی میں گزارا وقت زندگی کا اہم سرمایہ ہے میں جام شورو میں پڑھتا تھا اور وہ کراچی میں کسی کالج کی طالبہ تھی۔ ہوا یوں کہ جام شورو میں میری ایک کلاس فیلو نے ہم سب کلاس فیلوز کی←  مزید پڑھیے

بے روزگار انجینئرز ۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

اعزاز جیسے کتنے ہی انجینئرز ہوں گے جنہوں نے انٹرمیڈیٹ میں سخت محنت کی بدولت انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ لیا ہوگا۔یہ لمحات واقعی ان کے اور گھر والوں کے لئے مسرت کا باعث بنے ہوں گے۔والدین کے چہروں کی چمک←  مزید پڑھیے

کراچی سرکلر ریلوے اور سی پیک۔۔۔قمر نقیب خان

ایک زمانہ تھا کہ جب کراچی شہر میں لوکل ٹرین چلتی تھی، اسے کراچی سرکلر کہتے تھے. 1969 میں پاکستان ریلوے کی جانب سے شروع کیا جانے والا یہ منصوبہ ستر اور اسی کی دہائی میں کامیاب ترین منصوبہ تھا←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔ ظفر الاسلام سیفی/قسط 4

مجھے کرکٹ کھیلنی نہیں آتی تھی،جب کبھی بیٹنگ کا موقع ملتا تو میں عموماً  گیند کے پہنچنے سے پہلے ہی بلا پھیر دیتا جسکا نتیجہ یہ نکلتا کہ گیند کبھی منہ پر لگتی تو کبھی ٹانگوں،رانوں اور پیٹ پر،اکثر دوتین←  مزید پڑھیے

کتابوں سے عشق کی آخری صدی۔۔۔ابو بکر قدوسی

یوں جانیے دلدل میں اتر گئی تھی اور اب دھیرے دھیرے ڈوب رہی ہے۔ ممکن ہے بچ نکلے اور کوئی معجزہ ہو جائے کہ امید پر دنیا قائم ہے۔ امید اس لیے کہ چند برس پہلے اردو زبان پر ایک←  مزید پڑھیے

گوگل کا علم۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/سو لفظوں کی کہانی

موسیٰ فون کرتے ساتھ ہی مجھےسمجھانا شروع ہو گیا۔بہترین ماہرِ معاشیات کو نکالنے  سے نقصان ملک کا ہے۔ میں: تو کیا ہوا اپنی یونیورسٹی میں بھی تو اتنے  معاشیات کے قابل پروفیسر ہیں،اُن میں سے کسی ایک کو رکھا جا←  مزید پڑھیے

گردش کرتی افواہیں اور ہمارےرویے۔۔۔۔سید ممتاز علی بخاری

اللہ پاک نے قرآن شریف میں فرمایا کہ اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو،←  مزید پڑھیے

قول و فعل میں تضاد۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک بلاگر ہے جسکی وال پر کبھی کبھار کوئی اچھی و معلوماتی چیز بھی دستیاب ہوتی ہے۔ موصوف اپنا تعلق اور لگاؤ ایک بے ضرر مذہبی جماعت سے بتاتے ہیں جس پر انہیں کافی فخر ہے اور گذشتہ سینتیس←  مزید پڑھیے

کفر یا بے خبری؟۔۔۔۔محمد تہامی بشر علوی

میں یہاں ایک قادیانی صاحب کا وہ خط نقل کیے دیتا ہوں ،جو اس نے مولانا محمد یوسف لدھیانوی ؒ کو لکھا تھا: “مکرم جناب مولانا صاحب! میں خدا کے فضل سے احمدی ہوں اور اللہ تعالیٰ کو حاضر و←  مزید پڑھیے

دنیا اور اُس کی حقیقتیں۔۔۔۔سلمان امیر

بشیر میرے سامنے بیٹھا کچھ سوچ رہا تھا۔ یار بشیر کیا سوچ رہے ہو ،سوچنا کیا ہے صاحب جی آپ نے سنا تو ہوگا کہ  نواز شریف کی ذوجہ بیگم کلثوم نواز صاحبہ فوت ہو گئی ہیں اللہ ان کو←  مزید پڑھیے

تجزیہ زبان و لسان۔۔۔ایم عثمان/پانچویں ،آخری قسط

ترجمانی کی بدیہی ضرورت کے ثبوت کے بعد اس کی وضاحت کے لیے چند مثالیں بھی ضروری ہیں۔۔ 1۔الحمد للہ رب العالمین۔ منزل کلام ہے جو کسی مفہوم کو پیش کر رہا ہے۔ عرب معاشرہ حمد کے تصور و مفہوم←  مزید پڑھیے

باجوہ ڈاکٹرائن ۔۔۔ گل ساج

وزیراعظم عمران خان کا اعلان ِکراچی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں کراچی شہر کی تعمیر و ترقی صفائی ستھرائی امن وامان ترقیاتی منصوبوں کی بات کی گئی وہیں افغانی، بنگالی، برمی، روہنگین اور وہ غیر ملکی افراد جن کی←  مزید پڑھیے

انوشکا شرما کا خصوصی انٹرویو۔۔۔ ریحان خان

انوشکا شرما ان دنوں یش راج فلمز کے بینر تلے شرت کٹاریہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “سوئی دھاگہ” کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک گاؤں کی عام خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ہینڈ کرافٹ←  مزید پڑھیے

رد تاریخ کا رویہ۔۔۔ ابوبکر

غلام احمد پرویز نے ‘ عجمی سازش’ کے نام سے ایک دلچسپ تصور پیش کیا جو ان کی متعدد کتب میں ملتا ہے۔ اسکے مطابق اسلام ایک عالمی تحریک تھی جس کے اولین نمائندے عرب تھے۔ انہی عربوں نے قیصرو←  مزید پڑھیے

کیسی محبت۔۔۔۔ فوزیہ قریشی

“تم مجھے کہاں لے کر جارہے ہو؟ میرے گھر والے پریشان ہونگے۔۔۔۔” خدارا میرے ہاتھ پاؤں کھولو، روکو گاڑی، روکو نہ۔۔۔۔۔۔پلیز تمہیں اللہ کا واسطہ ۔ سُنتے کیوں نہیں بہرے ہوگئے ہو کیا۔۔۔۔۔۔۔کیا چاہتے ہو؟ میرے پیچھے کیوں پڑے ہو؟←  مزید پڑھیے

محترمہ کلثوم نواز کی یاد میں ۔۔۔محمد اسد شاہ

سوچا تھا کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دوں – دنیا میں اور بھی بہت سے معاملات ہیں – لیکن ڈاکٹر کلثوم نواز کی وفات کاصدمہ ذہن پر اب تک سوار ہے – میری دیانت دارانہ رائے ہے کہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

نانا کا گھر، نواسوں کا حق اور میری شرارتیں۔۔۔۔عمار کاظمی/حصہ اول

نانا جی کوئی بہت بڑے عالم نہیں تھے بمشکل چند مذہبی کتب پڑھ رکھی ہونگی، لیکن بڑے عزادار ضرور  تھے۔ وہ صاحبِ حیثیت ہونے کیساتھ ساتھ بہت مذہبی اور با کردار انسان تھے۔ نماز تہجد اور پنجگانہ نماز پڑھتے تھے۔←  مزید پڑھیے

قادیانیت سے متعلق نئے مباحث : ہمارا زاویۂ نظر ۔۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

عمران خان صاحب کی نئی حکومت میں  احمدی  ماہرِاقتصادیات عاطف میاں کے اقتصادی  مشاورتی کونسل کے مشیر مقرر کیے جانے اور پھر  مسلم مذہبی حلقوں کی طرف سے اس پر ردِّعمل کے نتیجے میں مذکورہ   عہدے سے ہٹائے جانے کے←  مزید پڑھیے

محرم اور ثقافتی تاریخ ۔۔۔ابو بکر

قضا نے تھا مجھے چاہا خرابِ بادہء الفت فقط خراب لکھا، بس نہ چل سکا قلم آگے مجھے آدھا شیعہ کہہ لیجیے۔ ماتم کرتا ہوں، کلمہ نہیں پڑھتا۔ آتے جاتے دنوں کی بوچھاڑ میں ایذا پسندی سے کام چلاتا آیا←  مزید پڑھیے