نگارشات    ( صفحہ نمبر 794 )

کیا ہمارا ماضی واقعی ہی بڑا شاندار تھا؟۔۔۔۔اجمل شبیر

ایک فکرو خیال کا ہم سب مسلمان ہمیشہ ذکر کرتے نہیں تھکتے کہ ایک زمانہ تھا، جب ہم بلند و ارفع تھے ،سب سے آگے تھے ،کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا ۔ہم ہمیشہ ماضی کی شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

طیب اردگان کی قیادت میں ترک نشاتہ ثانیہ کی طرف پیش قدمی۔ گل ساج

میری یہ تحریر بھی گزشتہ  مضمون سے پیوستہ  ہے جس میں راقم نے طیب اردگان کی کامیابی میں قوم پرستانہ ، عظمتِ رفتہ کے جذبے کے کو ایک اہم فیکٹر قرار دیا تھا یہ مضمون بھی اسی سلسلے کی دوسری کڑی←  مزید پڑھیے

پروین شاکر کی شاعری میں سائنسی اصطلاحات / ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

آزادی کے بعد ادبی اُفق پر پروین شاکر کے مقدر کا ستارہ نمودار  ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی دودھیا روشنی بکھیر کر ایک عہد کو متّحر کر دیا۔اس دودھیا روشنی کی میٹھی میٹھی چھاؤں  میں صنفِ نازک کے جذبات←  مزید پڑھیے

میرا بھارت مہان؟۔۔۔۔سید فرہاد حسین شاہ

احباب ایک سوال بڑی شد ومد سے پوچھتے ہیں کہ باوجود دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولرازم کے، بھارت میں مسلسل پروان چڑھتی انتہاپسندی کی وجہ کیا ہے؟ میرا جواب ہر دفعہ یہی ہوتا ہے، کہ بھارت میں←  مزید پڑھیے

میں بھوکا ہوں۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

ہم ابھی اس علاقے میں نئے تھے، مقامی زبان کی سمجھ بوجھ نہیں تھی۔ ایک دن دروازے پر دستک ہوئی ۔ دروازہ کھولا تو دیکھا دس بچوں کا ایک گروہ دروازے پر کھڑا تھا ۔ وہ مقامی زبان بول رہے←  مزید پڑھیے

ہم مٹی میں چراغ رکھ آئے ۔۔۔سید عارف مصطفی

الم یہ ہے کہ گو مشتاق احمد یوسفی کو جہان رنگ بو سے گئے کئی دن ہوچلے لیکن دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی اردو بولنے اور سمجھنے والےاہل زوق موجود ہیں وہاں ابتک اک عجیب سے سناٹے اور مہیب←  مزید پڑھیے

سجدہ یا بوسہ؟۔۔۔محمود اصغر چوہدری

یہودیوں کی دیوار گریہ کے سامنے ایک چھبیس سالہ بلجئین ماڈل نے اپنی الف ننگی  فوٹو کھنچوائی ہے ۔ ماڈل مریزاپاپن کی فوٹو کی باقاعدہ نمائش بھی ہوئی ہے اور گزشتہ ہفتے کے روز اس ماڈل نے اسے اپنی ویب سائیٹ←  مزید پڑھیے

دولے شاہ کے چوہے اور ہمارے سماج میں پائی جانے والی مماثلت۔۔۔شہباز حسنین بیگ

سید کبیرالدین شاہ کا مزار گجرات شہر کے درمیان میں واقع ہے ۔اس کی وجہ شہرت اس مزار پر پائے جانے والے معصوم اور انتہائی مظلوم انسان ہیں ۔جو کہ آپ کو گجرات میں  دربار کے اردگرد اور مختلف جگہوں←  مزید پڑھیے

بوگس رائیڈز ۔۔یہ زیادتی ہے/کے ایم خالد 

ابھی میں دفتر سے گھر پہنچا ہی  تھا کہ ڈور بیل کی آواز آئی، میں اندر جانے کی بجائے پھر باہر کی جانب چل پڑا دروازے پر عمیر کا دوست تھا ۔ ’’جی فرمایئے‘‘۔ میں نے کہا ’’وہ انکل عمیر←  مزید پڑھیے

منشیات اور دہشتگردی۔۔۔محمد اشفاق

سرکاری تخمینے نشے کے عادی پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ کے لگ بھگ بتاتے ہیں، غیرسرکاری تنظیموں کے خیال میں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی یعنی کل آبادی کا سات فی صد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ سب سے عام اور مقبول ترین←  مزید پڑھیے

کِسی معجزے کے منتظر ۔۔۔ ہارون ملک

ایک فرانسیسی مزاحیہ ڈرامہ ہے Waiting for Godot جِسے سیموئیل بارکلے بیکے ( Samuel Barclay Beckett) نامی آئرش ادیب نے لِکھا ہے۔ اِس ڈرامے میں دو کردار ‏Vladimir اور Estragon ہیں جو صحرا میں ایک درخت کے نیچے کھڑے ہو←  مزید پڑھیے

قاتل سیلفی ۔۔۔ رانا فرید

 ایک دور تھا جب موبائل فون میں کیمرہ دیا گیا تو دُنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ بڑے بڑے کیمروں سے جان چھوٹ گئی  اور فوٹو گرافی کا شوق ہر خاص و عام میں اُبھرنے لگا۔ پھر موبائل فون←  مزید پڑھیے

عمر قریشی۔۔۔۔۔جمشید مارکر/شکور پٹھان

یار دوست مجھے قنوطیت کا طعنہ دیتے ہیں جب میں اپنے شہر کی بات کرتا ہوں۔ کہتے ہیں تم ایک مایوس انسان ہو جو ماضی میں زندہ رہتا ہے۔ کیا کروں ، کراچی کی بات ہو اور ماضی کا ذکر←  مزید پڑھیے

پوسٹ پانامہ اور ہمارے خواب۔۔۔اختر برکی

اس کی   بہت سے وجوہات  ہوسکتی ہیں۔۔ اس لئےنہ تو میرے دل میں کسی سیاسی پارٹی کے لیے نرم گوشہ ہے اور نہ ہی کسی سیاسی یا مذہبی پارٹی کی اندھی تقلید کا قائل ہوں ، میں لوگوں کے←  مزید پڑھیے

پان اور جوش ملیح آبادی۔۔۔۔محمد علی

 تم پان پان کہہ کے میرا پان لے گئے۔۔۔۔ ہوایہ کہ اک بڑی آسامی کے لئے حضرت جوش ملیح آبادی مد ظلہ العالی کو تشویق دلائی گئی اور منت سماجت کرنے کے بعد اس کے لیے امتحان گاہ پہنچے، وہ←  مزید پڑھیے

نفسیات اور ادبی تخلیق۔۔۔۔ڈاکٹر روبینہ شاہین

دنیا کے بیشتر علوم نے یونان میں جنم لیا اور ان علوم میں سب سے اہم اورقدیم فلسفے کو مانا جاتا ہے۔ فلسفہ کسی خاص موضوع یا کیفیت کا اخاطہ نہیں کرتا بلکہ پوری حیات وکائنات اس کا موضوع بحث←  مزید پڑھیے

ٹائم سٹریم ، وقت کی ندی۔۔۔عبدالرحمن قدیر

ٹائم سٹریم فی الحال کہنے کو تو ایک افسانوی تھیوری ہے۔ ٹائم سٹریم لمحوں کی ایک لڑی ہے جو زندگی بناتی ہے۔ کافی ہالی ووڈ فلمیں جو ٹائم ٹریول یا نظریہءاضافیت جسے ریلیٹیوٹی تھیوری بھی کہتے ہیں کے بارے میں←  مزید پڑھیے

اہل مذہب کا سیاسی مقدمہ،تنقیدی مطالعہ کی روشنی میں۔۔۔۔۔ محمد انس انیس

سیاسی لحاظ سے  اسلامی جماعتیں یا اہل مذہب انفرادی و اجتماعی طور پر ووٹ کی کمی اور  عدم مقبولیت کا کیوں شکار ہیں ،اس تنزل پر ہر باشعور فرد کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے خصوصاً ان حالات میں کہ←  مزید پڑھیے

کرپشن،قیادت اور عمران…..مجاہد خٹک

سب سے پہلے دو واقعات سن لیں۔ قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں تقسیم ہند سے پہلے عبدالکریم نامی ایک شخص کا قصہ لکھا ہے جسے انگریزوں سے “خان صاحب” کا خطاب حاصل کرنے کا جنون تھا اور اس←  مزید پڑھیے

اے دل،اے دریا۔۔۔۔ادریس بابر

آخری ملاقات اسلام آباد پریس کلب سے باہر ہوئی۔مہاجر کہ سندھی، پختون کہ بلوچ، شیعہ کہ قادیانی، خبر نہیں کونسی کمیونٹی کے مارے جانے والوں یا غائب کیے جانے والوں کے حق میں بائیں بازو کی کس بچی کھچی جماعت←  مزید پڑھیے