زر گزشت کے دیباچے ’تزک یوسفی ‘ میں وہ لکھتے ہیں : ’’ہمارے دور کے سب سے بڑے مزاح نگار انشا ؔکے بارے میں کہیں عرض کر چکا ہوں کہ ’بچھو کاکاٹاروتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے لیکن انشا← مزید پڑھیے
انسان ہمیشہ سے خدائی کا طلب گار رہا ہے کہ جو کچھ میں چاہوں وہ ہوجائے۔ جب ایسا ممکن نظر نہ آیا تو اس نے دیگر ایسے راستے تلاش کرنے شروع کیے جن سے وہ اپنی مرادیں پوری کرسکے۔ الفاظ← مزید پڑھیے
حصولِ تعلیم کی خاطر گھر سے دور رہ کر جس جگہ زندگی انجوائے کی جاتی ہے وہ ہاسٹل کہلاتاہے۔ جس طرح میٹرک کی چھٹیوں کا کام شروع شروع میں بڑے اہتما م سے شروع کیا جاتا ہے‘ دستہ منگوایا جاتاہے‘← مزید پڑھیے
جوں جوں ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے، بہت سی تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ ایک جانب پنجاب کے سیاسی منظر نامے میں ہر روز کوئی تبدیلی رونما ہورہی ہے تو دوسری طرف کراچی کے سیاسی← مزید پڑھیے
ایک لڑکی بازار سے جا رہی ہے۔ اس کے ہاتھوں میں چند پھل ہیں۔ آج اسے تنخواہ ملی ہےلہذا اس نے گھر والوں کے لیے کچھ پھل خریدے ہیں۔ وہ بس ہوسٹس ہے لہذا اسی وردی میں ملبوس نظر آرہی← مزید پڑھیے
ڈرائیور نے ایک نظر گاڑی سے اترنے والے مسافروں کی طرف دیکھا اور گائیڈ سے کہا۔ ’’ میں ستر برسوں سے اس ٹرین کا ڈرائیور ہوں ، ہر دفعہ قریباً یہی مسافر اترتے اور سوار ہوتے ہیں، مگر اب← مزید پڑھیے
یوسف حسن کو میں معاشرتی شعور رکھنے والے منفرد لہجے کی شاعر کے طور ہر جانتا تھاِ ۔ یہ گزشتہ صدی کےآٹھویں عشرےکے ابتدائی برسوں کی بات ہے ، جب میں “نوشتہ” کے نام سے جدید ادب کا ایک ایسا← مزید پڑھیے
یوسف حسن ہم میں نا رہے معروف مارکس وادی دانشور ، شاعر، ادیب اور مفکر، پروفیسر یوسف حسن انتقال کر گئے۔ آپ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور اسپتال داخل تھے۔ پروفیسر یوسف حسن کی زندگی طبقاتی نظام کے خلاف← مزید پڑھیے
اس کا جواب میرے سوال سے بھی زیادہ عجیب تھا۔ وہ شکل سے بالکل نارمل لگ رہا تھا، نہ خوشی تھی نہ غمی، بس اپنے کام میں مگن تھا۔ میرے پہنچتے ہی اس نے مسکراتے ہوئے لہجے میں پوچھا کہ← مزید پڑھیے
رجب طیب اردگان کی آق پارٹی کی ٹوپیوں پہ جو کارکنانِ آق اپنے سروں پہ اِستادہ کئیے ہوئے تھے، یہ تحریر کندہ تھی” ہم عظیم عثمانیوں کے پوتے ہیں “اور انتخابی مہم کے مقبول نغمے کا ایک شعر درج تھا”کل ہمارے← مزید پڑھیے
نیو مارکسزم ، مارکسزم کی توسیع ہے۔مارکسی رہنماء ا ور دانشور موجودہ حالات حاضرہ کے تناظر میں مارکسی تھیوری کاتخلیقی اطلاق کرنے سے قاصر ہیں اور دوسری جانب ویسے بھی ڈاگمیٹک مارکسزم اور تخلیقی اطلاق دو متضاد چیزیں ہیں۔ براہ← مزید پڑھیے
کچورا کی جھیل کے اردگرد پھیلے جنگل میں رات اُتر چکی تھی۔ یہ نومبر کا آغاز تھا۔ ہوا میں سردی بھری ہوئی تھی جو جسم کو چیرتی ہوئی گزر جاتی تھی۔ زمین پاپولر کے خزاں رسیدہ پتوں سے ایسے سجی← مزید پڑھیے
محل وقوع کے اعتبار سے یمن سعودی عرب کے جنوب میں، عمان کے مغرب میں، بحیرہ احمر کے مشرق میں اور خلیج عدن کے شمال میں واقع ہے۔ یہ مغربی ایشیاء میں مشرقِ وسطیٰ کا دو کروڑ آبادی پر مشتمل← مزید پڑھیے
ایک سینئر صحافی اور ایک کالم نگار خاتون کے درمیان ایک گفتگو کے حوالے سے ایک آڈیو گردش میں ہے – ایک فیس بک یوزر کی ٹائم لائن سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ خاتون کالم نگار تسلیم کرتی ہیں← مزید پڑھیے
یونیورسٹی میں ہوا کرتے تھے، پیسے پورے پورے ملا کرتے تھے، کوئی ایسا دن نہ آیا جب ہمارے پاس پیسے ہوتے، علاوہ ازیں مڈل کلاس کے بچے اگر جامعہ میں کسی طلبہ تنظیم سے منسلک ہو جائیں تو بہت مشکل← مزید پڑھیے
فی الوقت اس سوال کا جواب ملک کی بقا کیلئے انتہائی ضروری ہو گیا ہے کہ 2014 میں محسود تحفظ تحریک کے نام سے سیاست شروع کرنے والے 26 سالہ نوجوان نے اپنی تحریک کا نام پختون تحفظ موومنٹ کیوں← مزید پڑھیے
آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط 1 انہوں نے کہا اچھا ، ایسا کرنا آج میڈم جب کاؤنٹر کے پیچھے آئیں تو ان کے کپڑوں کی تعریف کرنا ۔ میں نے کہا چاہے تعریف کے قابل بھی نہ ہوں ؟زلفی← مزید پڑھیے
اگر کسی کا باپ عیسائی ہو اور بیٹا مسلمان ہو تو کیا بیٹے کو باپ کی وراثت میں سے حصہ ملے گا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں پہلے سے موجود کتب فقہ میں جواب کو اس← مزید پڑھیے
: ٹی ایچ بلوچ پنجاب پاکستان کا آبادی، انسانی وسائل، زرعی اور صنعتی پیداوار کے لحاظ سے سب سے اہم اور بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی کل ملکی آبادی کے 62% کے قریب ہے۔ اس لئے قومی اسمبلی کی← مزید پڑھیے
سن 2011 کی بات ہے جب ہمارے سگے چچا ڈرگ روڈ فلائی اوور کے نزدیک موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوئے.۔ راہگیروں نے دارالصحت ہسپتال پہنچایا اور ان کی جیب میں موجود کارڈز کی مدد سے میرے والد کو← مزید پڑھیے