نگارشات    ( صفحہ نمبر 806 )

یہ ہمارا پاکستان نہیں یہ ان کا پاکستان ہے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

 پڑھنے والو ں میں ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جو روزانہ نہیں تو کم از کم ہفتہ میں ایک بار پاک جاپان ٹنل کوہاٹ کے راستے اپنے آبائی علاقوں کاسفر کریں گے اس ٹنل کے لئے جنوبی اضلاع کے لوگوں←  مزید پڑھیے

خواجہ دل محمد۔۔۔اسلم ملک

انہوں نے سورۃ فاتحہ کی منظوم تفسیر بھی لکھی اور ہندؤں اور سکھوں کی مذہبی کتابوں کے منظوم ترجمے بھی کیے ۔ بچپن میں بزرگوں سے سنتے تھے کہ ہم نے تو دل کا حساب پڑھا ہوا ہے۔ بہت بعد←  مزید پڑھیے

بابوں کیلئے نصیحت۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

کہتے ہیں کہ بابیوں بغیر بکریاں نئیں چردیاں لیکن عجیب معاشرہ ہے انہی بابوں کو گھر کا بوجھ سمجھا جاتا ہے ۔ تقریباً  ہر گھر میں بابوں کی ایسی ہی حالت زار ہے کہ ان کو گھر کی نئی مالکن←  مزید پڑھیے

کیا تاریخ خاموش رہ سکتی ہے؟ ۔۔۔محمد عامر رانا

حالات کیسے بھی ہوں، سماعتوں پر کتنے ہی پہرے ہوں، آواز راستہ ڈھونڈ لیتی ہے، تاریخ افراد کو چن لیتی ہے۔ بات چھپانے سے تاریخ کو دھوکا نہیں دیا جا سکتا اور بحران کو پردے کے پیچھے چھپایا نہیں جا←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟ ۔۔۔کمیل اسدی/ قسط2

احناف و جعفریہ کے درمیان عزیز مصر کو دعوت اسلام سے وفات تک کی تاریخ ایک جیسی ہی ہے طوالت کو مد نظر رکھتے ہوئےجو اضافی معلومات ہیں صرف انہوں کو تحریر کروں گا۔ جعفریہ کتب کے مطابق بی بی←  مزید پڑھیے

گمنام اداکارہ اور بدقسمت ماں، الوداع گیتا کپور۔ ۔۔ صفی سرحدی

بالی ووڈ کی کلاسک فلم پاکیزہ میں کام کرنے والی ادکارہ گیتا کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ ماضی کی خوبصورت اداکارہ گیتا کپور کو ان کے کوریو گرافر بیٹے راجہ کپور گزشتہ سال 21 اپریل کو “لو←  مزید پڑھیے

یہ جہاں والے۔۔۔شکور پٹھان

زندگی تیرے لیے۔۔۔ ” خواتین وحضرات!! کمشنر کراچی جناب سید دربار علی شاہ تشریف لے آئے ہیں” دائرے میں کھڑے تماشائیوں کی ایک جانب سے راستہ بنایا گیا۔ کمشنر صاحب خراماں خراماں چلتے ہوئے اس پینتیس چالیس گز کے درمیاں←  مزید پڑھیے

ایکسٹو مر گیا۔۔۔گل نوخیز اختر

ملتان کے پل موج دریا سے حلیم اسکوائر جاتے ہوئے میری ٹانگیں جواب دے جاتی تھیں کیونکہ سائیکل پر ماموں کا بیٹا ندیم براجمان ہوتا تھا اور میں سائیکل چلاتا ہوا اُسے قدیر آباد کی قدرے گہری سڑک سے نہ←  مزید پڑھیے

روحِ عبادت ۔ محمد منیب خان

 زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا←  مزید پڑھیے

شوکت صدیقی، جانگلوس، پنجاب کی الف لیلی اورپاکستان کا وسطی پنجاب کے معاشرتی اور سیاسی استبداد کی کہانی۔۔احمد سہیل

شوکت صدیقی “آمد: ۲۰ مارچ ۱۹۲۳، لکھنئو ۔۔۔۔ رخصت : ۱۶ دسمبر ۲۰۰۶ ۔ کراچی}”خدا کی بستی ” کے بعد ناول ” جانگلوس” کو سب سے زیادہ شہرت ملی۔ ستر /۷۰ کی دہائی کے آواخر میں راقم الحروف نے شوکت←  مزید پڑھیے

ماضی کے اکابر دین اور جدید دنیا کے مسائل۔۔۔احمد عمیر اختر

سوال یہ ہے کہ کیا ابن تیمیہ رحمتہ اللہ اور ابن کثیر رحمتہ اللہ جیسے حضرات کی دسترس میں اتنی کتابیں, رسائل مضامین اور تفاسیر تھیں جتنی آج کے عالم دین یا مذہبی دانشور کی دسترس میں ہیں. یقینا ایسا←  مزید پڑھیے

میرا مال۔۔۔مرزا مدثر نواز

کسی کنجوس امیر کا بیٹا بیمار پڑ گیا۔ اس کے دوستوں اور خیر خواہوں نے اسے مشورہ دیا کہ بیٹے کی تندرستی کے لیے قرآن پاک کا ختم بھی کرا اور مالی صدقہ بھی دے تا کہ یہ بلا ٹل←  مزید پڑھیے

خانگی زنا, جنوبی پنجاب اور فرسودہ رسم ورواج۔۔۔بلال شوکت آزاد

جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے کہ آج میرے نوک قلم پر ایک ایسا موضوع ایک ایسا مسئلہ بلکہ ہماری ترقی, شعور, تعلیم اور مذہبی عروج کے دعووں کی قلعی کھولتا ہوا ناسور ہے جسے منفی طاقتوں کی علمبردار این←  مزید پڑھیے

مطلب پرستوں اورغداروں کو پہچانیے۔۔۔ممتاز علی بخاری

یہ لوگ آپ کی اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کی طرح چھپے ہوئے ہیں جو اپنے اپنے ذاتی عناد، مفاد اور فائدوں کے لیے آپ کے قومی مفاد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایک مقولہ ہے کہ نادان←  مزید پڑھیے

انتخابات 2018 کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ ۔۔۔راجہ کاشف علی

2002کے عام انتخابات میں عظیم الشان پولیٹیکل انجینئرنگ ہوئی اور کنگ پارٹی ق لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کروایا گیا۔ ان عام انتخابات میں بینظیر بھٹو اور نوازشریف انتخابی عمل سے باہر رہے۔ 2002 کے عام انتخابات میں جنرل پرویز←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین مزید کیا چاہتے ہیں؟۔۔۔شمس الحق نوازش

عامر لیاقت حسین سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر اور مذہبی شخصیت ہیں۔موصوف پاکستانی ذرائع ابلاغ میں جدید فیملی انٹرٹینمنٹ کے بانی ہیں۔ گذشتہ پندرہ برسوں سے انہوں نے خصوصی رمضان نشریات کی روایت ڈالی جسے آج تمام ٹی وی چینل فالو کر←  مزید پڑھیے

اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ

1 ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک←  مزید پڑھیے

احمد بشیر کی کہانیاں (۲) ۔۔۔ مدون: صائمہ نسیم بانو

جموں والی سردار بیگم کی کہانی (۲)   اس خیال سے میرے جسم میں طاقت آگئی بچی کو میں نے سینے سے لگایا اور لڑکھڑاتی ہوئی, لاشوں کو پھلانگتی ہوئی آہستہ آہستہ ریلوے لائن کی طرف بڑھی. ریلوے لائن کے←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل ،افسانہ نگار مریم مجید کے سوالات کی روشنی میں

مریم: آپ کی زندگی میں کیا کبھی کسی تعلق یا ربط میں کوئی ایسا مقام آیا جو آپ کو پوائنٹ آف نو ریٹرن لگا ہو ؟ اور اس سے کیسے نکلیں ؟ روبینہ : ہاں یہ مقام ہر انسان کی←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟۔۔۔کمیل اسدی/قسط1

رانا انعام صاحب کی وال پر کمنٹ سے تحقیق کا آغاز شروع کیا۔ بات ہی کچھ عجب تھی کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ام المومنین حضرت ماریہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا یا یہ وجہ تھی کہ←  مزید پڑھیے