مولانا اشرٖف علی تھا نوی صاحب ،20 ویں صدی کے اوائل میں ہندوستان کی سب سے باثر دینی شخصیت تھے جنکے حلقہ ارادت میں نوابانِ ہند، ادباء و شعرا اور ذمہ دارانِ حکومت بھی شامل تھے- موصوف نے اپنی شخصی← مزید پڑھیے
کتب حدیث میں سیدنا مسیح علیہ السلام کے نزول ثانی سے متعلق بعض روایا ت میں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ جب وہ تشریف لائیں گے تو صلیب کو توڑ دیں گے، خنزیر کو قتل کر دیں گے اور← مزید پڑھیے
چھری میں نے بھی دیکھی تھی، مگر توجہ نہیں دی وہ کوئی فٹ بھر لمبی اور زنگ آلود سی تھی ،مجھے اندازہ نہیں تھا کہ صرف بیس روپے کےفرق کیلئے وہ یہ سب کرگذرے گا، اور اچانک ہی چھری اس← مزید پڑھیے
واقعہ ایک ہندوستانی ناولسٹ سے ملنے کا! لندن میں یا اس کے قریب ہی اپنی یونیورسٹی (برٹش اوپن یونیورسٹی، ملٹن کینز) میں رہتے ہوئے تب تک ایک برس بیت چکا تھا۔ چچا ملک (ڈاکٹر ملک راج آنند) سے اس دوران← مزید پڑھیے
قارئین کو آداب۔ اک لمبی غیر حاضری کے لئیے معذرت خواہ ہوں۔ گو اپنی داستاں سنانے کو میں تو بے قرار ہی تھی مگر میرا تخلیق کار بہت مصروف رہا۔ کائنات کی عجب پہیلی ہے کہ تخلیق کو جب تخلیق← مزید پڑھیے
یہ بات جاننا نہایت اہم ہے کہ کوئی بھی مذہب محض مجردتصورات اور عقائد کا مجموعہ نہیں ہوتا۔ہرمذہب اپنے معاشرے کے حالات اور تاریخ سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔مادی حالات اور مذہب کا یہ تعلق مذہبی رسوم کے جائزہ سے← مزید پڑھیے
میں تحصیل کبیروالا ،ضلع خانیوال کے نواحی چک 20 وہنوئی میں ایک دوست کے ہاں افطار کی دعوت پہ آیا ہوا تھا۔ہم کھتیوں کے سامنے بنے دوست کے گھر کے سامنے چارپائیوں پہ بیٹھے تھے۔میرے ساتھ محمد امین وارثی اور← مزید پڑھیے
ایران پر پابندیوں کا بحال کرنا اور یورپ کا ایران کے حق میں امریکہ سے مذاکرات کرنا۔ مشرق وسطی میں سعودی عریبہ کا لبرلائیز ہونا اور ایران کے دوست “قطر” کا بائیکاٹ ۔۔۔ روس کا شامی حکومت کی حمایت ۔ ← مزید پڑھیے
کچھ لوگ خود کو نمایاں کرنے کے لئے نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔تاکہ وہ لوگوں کی نظروں میں آسکیں ۔ ان لوگوں میں اب ادیب اور کالم نگار بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ جو دیگر موضو عات کو← مزید پڑھیے
ہم کتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ذرہ برابر بھی ہمیں کسی کا احساس نہیں۔ اگر احساس ہے بھی تو اس احساس کی نوعیت صرف اپنی ذات تک محدود ہے ۔ دن رات ہماری سوچ و فکر صرف اپنی← مزید پڑھیے
وہ آئیڈیا سب سے چھپاتا پھر رہا تھا۔ وہ اس آئیڈیئے پر ایک طویل ڈرامہ لکھنا چاہ رہا تھا، اس نے سوچا کہ پہلے اس کی کہانی کہیں چھپوا لوں ، تاکہ کوئی آئیڈیا چوری نہ کر لے ۔ یہ← مزید پڑھیے
ارشادباری تعالیٰ ہے۔”یہ نبی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم مسلمانوں کے ان کی جان سے زیادہ مالک ہیں اوران کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں۔اوررشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں← مزید پڑھیے
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ کی مشترکہ کتاب ‘دا سپائی کرانیکلز’ کے ٹوٹے! ‘ہم دونوں ایک صفحے پر تو ہیں، پر ہماری کتابیں الگ الگ ہیں’، لمبے قد کے← مزید پڑھیے
سوویت یونین اس لیے ختم ہوا کیونکہ ٹراٹسکی نے اس کے خاتمے کی پیشگوئی کردی تھی۔ ٹراٹسکی نے کہا تھا کہ سوشلسٹ انقلاب کسی ایک ملک میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ یہ صرف اور صرف عالمی پیمانے پر ہی فتح← مزید پڑھیے
آج کی محفل میں مغرب اور آسٹریلیا وغیرہ میں رہنے والے اپنے دوستوں کو قرآن حکیم کی بعض آیات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں : 1_قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی نظر میں اصل اہمیت اس پیغام← مزید پڑھیے
سولہ برس بیت چکےہیں مگرگجرات2002 کے متاثرین کے لیے ’فسادات‘جیسے کہ ابھی تھمے نہیں ہیں۔کتنی ہی قانونی لڑائیاں لڑی جاچکی ہیں،کتنے ہی متاثرین حصول انصاف کے لیے دردر کی ٹھوکریں کھاکر خاموش بیٹھ گئے ہیں،جنہیں فسادات کی سازش کے لیے← مزید پڑھیے
“جہیز” ایک لعنت ہے, سوفیصد تسلیم لیکن کوئی صاحب یا صاحبہ “بری” کی تشریح کریں گے؟ حق مہر کے نام پر سکہ رائج الوقت طے شدہ رقم وصول پاکر اضافی سونا لکھوانا, گھر لکھوانا, چار پانچ لاکھ لکھوانا اور جملہ← مزید پڑھیے
تیسری دنیا کا ایک سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں افراد کے افکار پر تنقید کرنے کو ان کی ذات پر تنقید سمجھا جاتا ہے اور اگر کسی سیاستدان پر تنقید کی جائے تو تنقید کو اس← مزید پڑھیے
تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب گراں کشاہے رازی نہ صاحبِ کشاف آپ نے جنت میں لائبریری کا پوچھا ہے تو آپ کے لیے عرض ہے کہ جس جنت کاذکر خدا اپنے کلام میں کرتاہے وہ کلام← مزید پڑھیے
تایا ستار، پاء سلیم شیخ،انکل دلدار،عبدالغفار نعیم اور میاں سلیم شاکر صاحبان ہیں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ۔روائتی تیزی طراری سے انجان،ہر کسی کے لئے مہربان۔ پنشن کے مسائل سے پریشان ۔ قارئین کرام! آپ کو اطلاع دیتا چلوں کہ یہ← مزید پڑھیے