نگارشات    ( صفحہ نمبر 810 )

ازدواجی زندگی طاقت نہیں سکون مانگتی ہے۔۔۔۔سجاد حیدر

سفر تھا لاہور سے مظفر آباد اور ہمسفر تھے لاہور کے چھٹے ہوئے جگت باز۔ کون سا موضوع تھا جو زیر بحث نہیں آیا لیکن بات کہیں سے بھی شروع ہوتی میاں صاحب کا انقلابی بیانیہ یا قسطوں پر اشیاء←  مزید پڑھیے

حضرت فاطمہ زہرا ؓ ۔۔۔۔۔محمد صدرِعالم قادری مصباحیؔ

آپؓ کانام ’’فاطمہ‘‘اورآپ ؓحضورنبی اکرم،  نورمجسم،  شاہ بنی آدم، نبی محتشم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں میں سب سے چھوٹی لیکن سب سے زیادہ پیاری اورلاڈلی ہیں ۔ آپؓ کی ولادت مبارکہ کے سال میں اختلاف ہے۔  بعض←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کا کشمیرسےتعلق اور آج کے مسائل۔۔۔شیر علی انجم

قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کسی ملک یا علاقے پر کسی دوسری قوم کا اقتدار مستقل قائم نہیں رہتا۔ حکومت اور اقتدار ہمیشہ مختلف رنگ، نسل، مسلک اور مذہب کے ماننے والے افراد، خاندانوں،←  مزید پڑھیے

مکالمہ کس سے کیا جائے؟۔۔۔ شبیر رخشانی

انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

روزہ! تقویٰ کا بیٹری چارجر۔۔۔ سیما آفتاب

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ تحریک اور ترقی پسند تنقید ۔۔اثرامام/سندھی سے اردو ترجمہ: سلیم نوناری

آج کل منظور پشتین کی قیادت میں چلنے والی پشتون تحفظ تحریک بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ آپ اپنے آپ کو اس پر تبصرہ کرنے سے روک نہیں سکتے خواہ وہ تبصرہ اس کی حمایت میں ہو، مخالفت میں←  مزید پڑھیے

اسرار احمد ویاڑ کی سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر۔۔۔ اے وسیم خٹک

سوشل میڈیا نے لوگوں کو نئی جہتوں سے روشناس کروایا ہے۔ جس میں بھی تھوڑا بہت ٹیلنٹ ہے وہ اپنے ٹیلنٹ اور پوشیدہ صلاحیتوں کو سامنے لانے کے لئے  بھرپور کوشش کررہا ہے۔ سوشل میڈیا کے بہت سے ذرائع ہیں←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/ قسط نمبر30

شوکت صدیقی اور میں! پاکستان کے اہل قلم کے حوالے سے جس شخصیت کا ذکر میں اب تک نہیں کر سکا، لیکن اب کرنا چاہتا ہوں، وہ شوکت صدیقی تھے۔ میری ان سے غائبانہ دوستی تیس برسوں تک رہی۔میں انہیں←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر کی ڈاک (جدید)۔۔۔۔کے ایم خالد

ڈرون سروس بند کی جائے مکرمی! میں آپ کے موقراخبار کے حوالے سے سے ارباب اقتدار کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کروانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ کمپنیوں نے مخلف کاموں کے لے لئے ڈرون سروس شروع کر رکھی←  مزید پڑھیے

شورہے اوجِ فلک پرآمدِرمضان کا۔۔۔۔محمد صدرِعالم قادری مصباحی

رمضان المبارک کابرکتوں والا مہینہ ہم پرسایہ فگن ہواچاہتاہے یہ روزے کی عبادت اورنزول قرآن کریم کامہینہ ہے ۔قرآن مقدس میں روزے کی عبادت کا تفصیلی ذکرسورہ¿ بقرہ میںپارہ نمبر۲کے چھٹے رکوع میںآیاہے۔اس رکوع میں روزے کی فرضیت ،حکمت،قرآن کریم←  مزید پڑھیے

عورت، گالی، دولت، جھوٹ اور سیاست۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ایک تاجر کو صرف اور صرف منافع سے غرض ہوتی ہے۔ عزت کیا ہے اس کی پرواہ صرف اور صرف خاندانی، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کو ہوتی ہے۔ اب آپ رانا ثناء اللہ کا کیس ہی لے لیں۔۔۔ جو←  مزید پڑھیے

مظلومیت، مغالطے اور دوہرے معیار۔۔۔عمار کاظمی

خود کو دنیا کے سامنے مظلوم ظاہر کرنے کے لیے تخت لہور کا نعرہ لگاتے ہیں, جب کہو کہ چلو وسائل کی غیر منصفانہ تقسم کا تو ہم بھی شکار ہیں ہم انتظامی بنیادوں پر مسائل کے حل میں تمھارا←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور مذہبی استحصال۔۔۔۔انوار احمد

 ایک عرصے سے فیس بک ، واٹس اپ اور دوسرے ذرائع ابلاغ پر مختلف لوگوں اور حلقوں کی جانب سے مذہبی مواد پر مبنی میل ، طغرے ، پوسٹس ، احادیث اور قرآنی آیات ، پند و نصائح اور تبلیغی←  مزید پڑھیے

نماز کا افضل طریقہ ۔۔۔

صلوا کما رایتمونی اصلی کی خوبصورت تشریح • حضرت ، ذرا نماز سے متعلق کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔” پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو؟ • یہ بتائیں کہ نماز کی نیت زبان سے کرنی ہے کہ دل میں۔ میاں نیت زبان←  مزید پڑھیے

شیخ جی۔۔۔۔سلیم پاشا

ایک شیخ صاحب گھر میں بجلی کے کرنٹ کا جھٹکا لگنے سے نیچے فرش پر گرگئے،ان کی بیگم اٹھانے کیلئے لپکی تو اسے شیخ صاحب نے راستے میں ہی روک  کر میٹر کی جانب دوڑایا اور کہااوہ بھلی مانس مجھے←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کے نام کُھلا خط۔۔۔عارف خٹک

آپ جتنے سادہ مزاج اور مُخلص بندے ہیں۔ اس پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ میں نقیب اللہ محسود شہید کی پہلی صبح سے آپ کو جانتا ہوں کہ یہ بندہ کتنا مُخلص اور کھرا انسان ہے۔ محسود تحفظ←  مزید پڑھیے

دو ملاقاتیں۔۔۔روبینہ فیصل

اس زمانے کی بات ہے جب مسلم لیگ میں، نون ، قاف اور کاف کا چکر نہیں تھا ، بس ضیاالحق کی فوجی وردی سے نکلی گرد ، سے سب سیاست دان ایک جماعت بنا کر بیٹھ گئے تھے) اس←  مزید پڑھیے

تبدیلی اور حقیقت۔۔۔چوہدری رحمن

سیاسی جماعتوں اور ان کے سپورٹرز کے تبدیلی کے دعوے ۔۔۔ ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اشیا خورد نوش کی قیمتیں یکایک آسمان سےباتیں کرنے لگتی ہیں ۔جس کا بوجھ متوسط طبقے اور سطح غربت سے نیچے زندگی←  مزید پڑھیے

یہ کائنات اور ہم ۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

کہا جاتا ہےکہ2 ہی possibilities ہوسکتی ہیں، یا تو ہم اس عظیم کائنات میں بالکل تنہا ہیں یا پھرہم تنہا نہیں ہیں،یہ دونوں ممکنات دل دہلا دینے والے ہیں۔جب سے کائنات کو حضرتِ انسان نے کھوجنا شروع کیا تو ستاروں،←  مزید پڑھیے

سپین: پاکستانی کمیونٹی کی مشکلات اور سفارتی عملے کی نا اہلی۔ ۔۔آفتاب عالم

اقوام عالم میں سفارت خانہ اور سفارتخانوں میں تعینات کسی بھی ملک کے افراد کا مقصد اس ملک میں اپنے ہم وطنوں کی حفاظت ، ان کے حقوق کی حفاظت ، کسی قسم کی پیچیدگی ،حادثے یا ایمرجنسی کی صورت←  مزید پڑھیے