نگارشات    ( صفحہ نمبر 84 )

اوستا/مبشر حسن

موجودہ دور کے زیادہ تر محققین کی رائے کے مطابق ایرانی مذہب زرتشت  مت نے اپنے بعد میں آنے والے مذاہب پر گہرے اثرات مرتب کیے، یہودی ، عیسائیت، مہایان بدھ مت مانی مت اور اسلام فریڈ رک نطشے کی←  مزید پڑھیے

منطقی اثباتیت (Logical Positivism) کیا ہے؟ -سجیل کاظمی

منطقی اثباتیت کا آغاز 1924 میں آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوا۔ اس کی بنیاد مورٹس شیلک نے رکھی، جو  طبیعیات کے ماہر تھے اور ابتدائی زندگی میں سائنس کی طرف خاصی دلچسپی رکھتے تھے۔ بعد میں فلسفے میں ان←  مزید پڑھیے

دھرنا، مینڈیٹ چوری اور مجوزہ آئینی ترامیم/نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

کیا واقعی عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے حکمرانی کی جاتی ہے؟ کوئی صاحبِ ضمیر اور قانون کا پاسدار شخص ایسی حکومت کو جائز تصور کر سکتا ہے؟ باشعور اور باوقار حکمران ایسی حکومت پر لعنت بھیجتے ہیں، لیکن شرم←  مزید پڑھیے

دبئی: فضائی سفر میں پیجر اور واکی ٹاکی لیجانے پر پابندی عائدکردی گئی

دبئی سے آنے جانے والی پروازوں میں پیجر اور واکی ٹاکی لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اگر کسی مسافر کے پاس یہ آلات پائے گئے تو انہیں دبئی پولیس کے ذریعے ضبط کر لیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

استاد تعلیم و تربیت کا منبع/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے۔” بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ←  مزید پڑھیے

تاریخ کا متنازع ترین چیف جسٹس/گل بخشالوی

اقوام متحدہ میں بھارت کی فرسٹ سیکریٹری بھاویکا منگلانندن نے شہباز شریف کی تقریر کے جواب میں کہا ، ایک ایسا ملک جہاں فوج نظام چلا رہی ہے اور جس کی تاریخ انتخابی دھاندلی سے بھری پڑی ہے وہ اب←  مزید پڑھیے

خان پور، رحیم یار خان میں سجا سیاحتی میلہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

عالمی یوم سیاحت کے موقع پر بائیکرز کے ایک قافلے کی دلچسپ روداد ہر سال ستمبر کی ستائیس تاریخ کو دنیا بھر میں سیاحت کی ترقی و ترویج کے لیئے عالمی یوم سیاحت کا دن جوش و خروش سے منایا←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر /محمد حسین

نواسۂ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کو ان کے ساتھیوں نے جنگ پر آمادہ کرنے کی کوشش کی، لیکن جب آپ تیار نہ ہوئے، تو آپ پر طعنوں کی بوچھاڑ کی گئی، یہاں تک کہ “یا مذل المومنین” (اے←  مزید پڑھیے

میرے بچے سچائی کے ساتھ بڑے ہوں گے/محمد ثاقب

چترال کی تحصیل مستوج سے تعلق رکھنے والے حیات محمد خان بتا رہے تھےکہ ثاقب میں نےاپنے بچوں کے سامنے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ اگر میں نے اپنے بچوں کو کہا کہ میں گھر واپسی پر آپ کے لیے چاکلیٹ←  مزید پڑھیے

اسلام کا ظہور کیونکر ممکن ہے/زاہد سرفراز

یہ وہ سوال ہے جس پر عرصہ دراز سے اسلام کے چاہنے والوں نے بارہا غور و فکر کیا ہے مگر نتیجہ ہمیشہ صفر ہی رہا ،اسی تناظر میں کہیں مفکر پیدا ہوئے، کسی نے کچھ نظریہ پیش کیا تو←  مزید پڑھیے

مشتبہ نعمت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی اَنا جہاں ایک طرف فرد کی قوت ارادی کو تقویت دیتے ہوئے اسے مشکلات سے نکلنے میں مدد دیتی ہے، وہیں گاہے کوئی غیر ضروری چھلانگ لگواتے ہوئے مشکل میں بھی ڈال سکتی ہے۔ اَنا جمود کا شکار ہو←  مزید پڑھیے

فضائی آلودگی مساوی مسافتوں کی تھکن/سعدیہ بشیر

زندہ دلان شہر لاہور میں تقریبات کا اہتمام اچھنبا نہیں۔ لیکن بیک وقت عمدہ اور دلچسپ کتب کی تقریب رونمائی اور وہ بھی مشاعرہ کے “تڑکے” کے بغیر، کا اہتمام توجہ کھینچتا ہے۔ صورت آمد و رفت بھی ایسی کہ←  مزید پڑھیے

قانون کی عملداری یا مذاق/نصیر اللہ خان ایڈوکیٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کا بطورادارہ عزت کرنا ہم سب پاکستانیوں کی آئینی وقانونی ذمہ داری ہے اور جو افرادقانون و آئین کی پاسداری کرتے ہیں، ان کو عزت کی نظر  سے دیکھا جاتا ہے ۔ جو ججز اور جسٹس←  مزید پڑھیے

نارسیسسٹ افراد کی پہچان اور ان سے کیسے پیش آیا جائے؟-انعام الحق آزاد

یہ لوگ بڑے پائے کے جھوٹے ہوتے ہیں اور آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سچ کی طرح ہی جھوٹ کہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نفسیاتی طور پر فریبی، مکاری، دھوکہ دہی ایسی شخصیات رکھنے والوں کا خاصہ ہوتی←  مزید پڑھیے

جویریہ نے خُودکُشی نہیں کی/محسن خالد محسنؔ

جنازے کی چار پائی کے ایک پائے کو مضبوطی سے تھامے بیٹھا دیکھ کر میرا کلیجہ چھلنی ہوا جاتا تھا، میں اُس کی ساس فقط منگنی کی حد تک تھی،ابھی بیٹی کو اُس کے حوالے نہیں کیا تھا،منگیتر سے اتنی←  مزید پڑھیے

ہم انسانوں کی بھی قدروقیمت ہوتی ہے/عاصمہ حسن

جیسے ہیرے کی پہچان صرف جوہری کو ہوتی ہے بالکل اسی طرح ہم انسانوں کی بھی ایک الگ پہچان اور قدر و قیمت ہوتی ہے جو ہر انسان نہیں کر سکتا کیونکہ یہ کرم بھی خاص لوگوں پر ہی ہوتا←  مزید پڑھیے

بیزاری کیوں ہوتی ہے؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرا مقصد،بیزاری، اکتاہٹ جسے آج کل “بوریت” یا “بور ہونا” کہا جاتا ہے، کے طبّی اسباب بیان کرنا نہیں بلکہ اس کیفیت کے پیدا ہونے کے عمومی عوامل سے متعلق بحث شروع کرنا ہے۔ عام طور پر جب کرنے کو←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ ملازم اور خودکشی/محمد ثاقب

مسٹر ایکس پاکستان کےایک سرکاری ادارے میں ملازم تھے ،تنخواہ چھ ہندسوں میں، پکی نوکری، بیوی بچے اور خوبصورت گھر۔ زندگی کی گہما گہمی میں یہ شخص کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مہنگائی سے پریشان تھا، بچوں کو مہنگے سکولوں اور←  مزید پڑھیے

اٹلی میں کام کی تلاش(1)-محمود اصغر

امیگریشن تو جمع ہوگئی لیکن کام نہیں تھا ۔ پہلے والوں نے سمجھایا کہ کام کےلئے ہر فیکٹری کے دروازے پر بیل دینا ہوگی اور کام کا سوال کرنا ہوگا ۔ لیکن سوال کیسے کریں مجھے تو اٹالین زبان کا←  مزید پڑھیے

اکرم شیخ : صلح کُل کا مارگ لیا /عامر حسینی

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے آپ کا ہزاروں بار ملاقات کرکے بھی من بھی نہیں بھرتا۔ اور ان سے آپ بار بار ملنے کی تمنا کرتے ہیں ۔ ہر ملاقات پر اس شخصیت کے نئے بھید←  مزید پڑھیے