سوشل میڈیا پر ایک تحقیقی مقالہ شیئر کیا جا رہا ہے جس پر مختلف لوگ کمنٹس کر رہے ہیں کہ یہ غلط ہے، لیکن کیوں غلط ہے، اس کا کسی کے پاس جواب نہیں ہے۔ سب نے اپنی کم علمی← مزید پڑھیے
بلتستان کے علاقے شگر میں صدیوں پرانی لکڑی سے تعمیر کی گئی مسجد امبوڑک شگر بلتستان مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی نے 1373ء میں تعمیر کروائی تھی۔ 650 سال پرانی اس مسجد کو 2005ء میں یونیسکو نے ثقافتی ورثہ← مزید پڑھیے
بڑی چاچی کے مطابق وہ اُن کے “جَتی سَتی “دُلارے اور اپنی ماٹی کے پیارے ہیں۔ اسی رشتہ و پیوند کے مارے وہ ہمارے “مامے”لگتے ہیں ۔ لیکن ہیں وہ بھی ہماری طرح مثالی”وہیلے”، مکمل فارغ ۔ اور سیانے بیانے← مزید پڑھیے
یہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 80 کی دہائی کا منظر ہے۔ چھوٹے چھوٹے کارخانوں میں ہزاروں لوگ کام کرتے تھے۔ مہینے کے اختتام پر کارخانوں کے مالک سیٹھ صاحب اپنی بڑی گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ آتے اور← مزید پڑھیے
قوم کی فطری بنیاد نسل اور وطن کا اشتراک ہے۔ وطن سے مُراد اس کی جنم بھومی ہے۔ اس جنم بھومی کی حد کیا ہے یہ بھی وہی افراد طے کرتے ہیں۔ مثلاً سرائیکی بلٹ کو پنجابی نہیں سمجھا جاتا← مزید پڑھیے
سیاسیات ایک شعبہِ علم کی حیثیت سے ہر شعبہِ زندگی کو متاثر کرتا ہوا نظر آتا ہے۔تاریخ ، سماج ، فطرت ہر ایک پر سیاسیات کی چھاپ نظر آتی ہے ،نیز علمِ سیاسیات سماجی زندگی کے مختلف شعبوں کو نظم← مزید پڑھیے
شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ کے مضافاتی علاقے ہری وٹنو میں یکم جنوری 1950 کو پیدا ہونے والے غلام حسن میر کو کون نہیں جانتا۔ سیاست کی دنیا میں آپ محتاج تعارف نہیں ہیں۔ ملک بھر کے اہم سیاسی رہنماؤں میں← مزید پڑھیے
(میں امریکہ کے ایک ہائی اسکول میں انگریزی ادب کے علاوہ تاریخ بھی پڑھاتا ہوں۔ یہاں مختلف برسوں میں الگ الگ تاریخ پڑھائی جاتی ہے۔ ایک سال ورلڈ ہسٹری، ایک سال امریکا کی تاریخ، ایک سال آپ کی ریاست کی← مزید پڑھیے
آج جب میں سوانسی یونیورسٹی کے کیمپس میں داخل ہوا، تو جذبات کی لہر نے مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شام کی ہوا میں ایک ہلکی سی خنکی تھی، اور بلند عمارتیں اور ان کے گرد موجود سرسبز درخت← مزید پڑھیے
اجمل سراج سے پہلی ملاقات ۲۰۱۶ء میں ہوئی تھی،واقعہ کچھ یوں ہے کہ برادر ضیاء شاہد نے کراچی میں ایک عالی شان مشاعرے کا اہتمام کیا،یہ مشاعرہ آرٹس کونسل میں رکھا گیا تھا اور لاہور سے راقم اور ڈاکٹر تیمور← مزید پڑھیے
میں سئیں شاہ لطیف بھٹائیؒ کی خانقاہ کے صحن میں داخل ہوا تو رات کا تیسرا پہر تیزی سے بیت رہا تھا۔ آسمان پر روشن پورے چاند کے نور سے شاہ کی خانقاہ جگ مگ کررہی تھی۔ خانقاہ کا اندرونی← مزید پڑھیے
روشن خیالی Enlightment, کا لفظ ہمارے ہاں عمومی سطح پر مشرف کے دور میں مقبول ہوا، مشرف نے یقیناً اسے ایک سیاسی سہارے کے لئے استعمال کیا تھا، جس وقت امریکہ اور افغان تنازع کا معاملہ ہمارے سر پر آن← مزید پڑھیے
ہم نے جب یہ سیریز لکھی تو سمجھانے کے لیے میڈیا کی مشہور ہستی عامر لیاقت حسین کی مثال دی جس پر کچھ دوستوں نے میڈیاکا بندہ کہہ کر اعتراض کیا۔ اب آپ کو کچھ مثالیں حقیقی زندگی سے دیتے← مزید پڑھیے
راولپنڈی کے بعد لاہور میں جو تحریک ِ انصاف کے شیدائیوں کے ساتھ ہوا ، دنیا نے دیکھا ، سوچتے اور دیکھتے ہیں کہ ہم غز ہ ،فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے باشندے مغربی غلاموں کے مقبوضہ پاکستان میں غیر← مزید پڑھیے
1 ہزار ارب کے منی بجٹ کی تیاریاں۔۔۔ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی مالیاتی سہہ ماہی میں بجٹ خسارے کو روکنے کے اقدامات شروع، منی بجٹ کا اطلاق یکم نومبر سے ہونے کا امکان جبکہ ایف بی آر، وزارت خزانہ← مزید پڑھیے
تعارف: پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو 14 اگست 1947 کو ہمارے بزرگوں کی جدوجہد کا پھل بن کر وجود میں آیا۔ پاکستان کے لیے ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں اور عزتیں قربان کیں۔ اس جدوجہد کا بنیادی مقصد ایک← مزید پڑھیے
رات کے دو بج چکے، قریبی مسجد کے مولوی صاحب نے لاؤڈ اسپیکر میں کھنکھارتے ہوئے محوِ استراحت عوام کو یوں پکارا: اللہ کے بندو! تہجد کا وقت ہو چکا ہے، اللہ کی عبادت کے لیے اُٹھ جاؤ۔ اللہ کو← مزید پڑھیے
اب ایک زندہ مثال سے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جائے گی کہ دوسری شادی کا مطلب ایک خاندان کی تباہی ہے۔ زندہ مثال میں عامر لیاقت حسین اور ان کا خاندان ہے، جو ان کے غلط فیصلوں کی← مزید پڑھیے
میرے اِس مضمون کے لکھنے سے کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ اور آپ کے اِس تحریر کو پڑھ لینے سے کیا کوئی معاشرتی فرق پڑسکتا ہے؟ بذاتِ خود تو یہ سوشل سائنس کے سوالات ہیں لیکن اِس کی ایک ریاضیاتی← مزید پڑھیے
قرون وسطیٰ کے یورپ میں ایسی کوئی ذہنی وبا اٹھی کہ عورتوں کو شیطان کا ساتھی قرار دیتے ہوئے کلیسا اور ان کے حواریوں نے لاتعداد خواتین کو زندہ جلا ڈالا، انگریزی میں اسے which hunt کہا جاتا ہے، گویا← مزید پڑھیے