(طلبہ و علما کیلئے خاص) ہمیں اپنے نام کے لاحقے میں “حفیدِ سلطان” لگائے کوئی دو سال ہونے کو ہیں۔ اور اس تبدیلی پر ہم سے کئی ساتھیوں نے اس کی وجہ اور اس کا معنی معلوم کیا کہ یہ← مزید پڑھیے
آرٹ کی دنیا کے لوگوں کے لئے سلیپنگ بیوٹی کی یہ تصویر اجنبی نہ ہوگی اور اکثر نے کیرولین کی اسی نام کی نظم بھی پڑھ سن رکھی ہو گی ۔ مگر ذکر ہماری اپنی سلیپنگ بیوٹی کا ، جسے← مزید پڑھیے
ایک مقصد جس کو ازسر نو جاننا ضرورت اور جاننے کے لیے ضروری ہے۔ کہاں سے شروع کروں یا کس لہجے سے، اس کا مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ ان خیالات کی کشمکش میں ان اعضاء نے سر اُٹھا کر جینے← مزید پڑھیے
معاشیات میں قدر سے مراد ہے کہ صارف کسی چیز کی کتنی قیمت ادا کرنے کو تیار ہے۔ مثلاً ایک تولے سونے کے لیے آپ ایک لاکھ بہت آرام سے ادا کردیں گے جبکہ ایک لاکھ روپے آپ چاندی کے← مزید پڑھیے
تعارف مسلم تاریخ کی رواداری اور مذہبی تکثیریت پسندی کی حقیقت کو سمجھنے میں ایک اہم رکاوٹ وہابی لٹریچر اور اس کے زیر اثر پیدا ہونے والا مسخ شدہ تاریخی بیانیہ ہے۔ شیخ ابن تیمیہ کے نظریات کو بڑھا چڑھا← مزید پڑھیے
فرض کریں ایک سٹوڈنٹ بیگ لیے موبائل فون اٹھائے جا رہا ہے۔ اس کو مختلف لوگ دیکھ رہے ہیں۔ 1- پہلا دیکھ کر یہ سوچ رہا ہے کہ یہ سج دھج کے جا رہا ہے۔ ضرور کسی لڑکی کے لئے← مزید پڑھیے
نیویارک سے لاہور کا سفر اور آگیاسلام آباد سے بذریعہ نجی ایئرلائن سکردو ائیر پورٹ کاسفرہر گرمیوں میں ہمارا معمول بن چکا ہے۔ اسلام آباد سے روزانہ پرواز جاتی ہیں، خرابی موسم کے سبب پرواز ملتوی ہو جائے تو دوسرے← مزید پڑھیے
ایک باریک خول رکھنا مگر ایک چٹان جیسا مضبوط اندرونی جوہر ہونا ہی کامیابی کا اصل جوہر ہے. یہ مضمون کامیابی کے تصور کو اجاگر کرتا ہے۔ اس میں جانے سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ زیادہ تر لوگوں← مزید پڑھیے
سچ کہوں تو بیٹیاں پیدا ہونے پر ہمارے ہاں کوئی بھی خوش نہیں ہوتا، واقعی بالکل خوش نہیں ہوتا مگر یہ علیحدہ بات ہے کہ کچھ لوگ اسے رحمت اور نعمت میں تول کر خود کو دلاسہ دیتے ہیں، کچھ← مزید پڑھیے
ہجری سن کا تیسرا مہینہ ربیع الاوّل شروع ہو چکا ہے۔ اس مہینہ میں کائنات کے سب سے بڑے انسان آخری معصوم ر سول اور اللہ تعالیٰ کے سب سے محبوب بندے محمد عربی ﷺکی ولادت ہوئی۔ ایک عربی شاعر← مزید پڑھیے
جرمن زبان کا ایک مقولہ ہے کہ “دانت کا درد اور اندوہ دل دونوں ہی یک دم اور انتہائی نامناسب وقت میں لاحق ہوتے ہیں”—اس مقولے کی سچائی گویا میرے حال پر ایک حقیقت بن کر نازل ہوئی ہے۔ مسلسل← مزید پڑھیے
تقی الدین ابو العباس احمد المعروف ابن تیمیہ [661ھ۔728ھ/1263۔1328] یہ شام کے قصبے حران میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنا کچھ وقت قاہرہ میں ، کچھ اسکندریہ میں اور پھر باقی کی زندگی انہوں نے دمشق میں گزاری اور← مزید پڑھیے
خلا کو گھورتے ہو ؟خلا کے کئی چہرے ہیں، ایک اندرونی خلا ہے جہاں شعور کی روشنی ایک خاص حد سے آگے نہیں جا پاتی، دوسرا سماجی خلا ہے جس میں فرد زندگی کے جھمیلوں میں گم ہو جاتا ہے،← مزید پڑھیے
ہندوستانی فلم انڈسٹری ایک بڑی تاریخ رکھتی ہے اور تاریخ کے اس دھارے میں کتنے ہی لوگ ہیں جو اس انڈسٹری سے منسلک رہے، جنہوں نے جہاں ایک طرف اپنی محنت سے اس انڈسٹری میں چار چاند لگا دیئے تو← مزید پڑھیے
تیرہ کا ہندسہ اور جمعہ جب ایک ہی دن جمع ہوتے ہیں تو عقلیت پسند مغربی معاشرہ اسے بُرا شگن سمجھتا ہے۔ عیسائیت میں نمبر 13 کو منحوس یا برا شگن سمجھنے کی ایک بڑی وجہ حضرت عیسیٰ کا “آخری← مزید پڑھیے
جس زمانے میں قرآن نازل ہورہا تھا، اس زمانے میں اس کی حفاظت کے جو طریقہ کار اختیار کیے گئے ان میں سے ایک انسان کے حافظہ پر بھروسہ تھا۔ عربوں کا حافظہ تیز ہوتا تھا، وہ ہزار دو ہزار← مزید پڑھیے
گرمی کے موسم میں آپ نے اکثر لوگوں کو گرمی کی شدت کی شکایت کرتے سنا ہوگا۔ گرمی واقعی شدید ہوتی ہے، اس سے انکار نہیں لیکن کیا گرمی کی مذمت یا شکایت کرنے سے اُس کی شدت میں کمی← مزید پڑھیے
تموجن (چنگیز خان )نے جموکا کو اپنا منہ بولا بھائی بنایا تھا کیونکہ اس نے اُس کی ایک دفعہ جان بچائی تھی۔۔(Blood brother ۔۔اس کا مطلب سگے بھائی نہیں بلکہ منگولوں کی روایت کے مطابق جب وہ ایک دوسرے سے← مزید پڑھیے
بہاول پور کے ایس ای کالج میں پروفیسر ڈاکٹر دولت علی زیدی بی ایس سی کے پہلے سال میں ہمیں باٹنی اور زوالوجی پڑھایا کرتے تھے جبکہ ایف ایس سی میں وہ ہمارے بائیولوجی کے استاد تھے۔ زیدی صاحب ایس← مزید پڑھیے
نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابّا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب← مزید پڑھیے