نگارشات    ( صفحہ نمبر 840 )

وہ حسین تھا میں جوان تھی۔۔کوئنہ ملک

میں جو کبھی تھی، اب ہوں اور رہوں گی جب تک مجھے تخلیق کرنے والا چاہے گا۔ میں کوئنہ ملک ہوں۔ میں فقط اک خیال تھی، اک سوچ تھی مگر پردہ اسرار میں تھی۔ پھر اک دن میرے تخلیق کار←  مزید پڑھیے

فرعون کے چیلے۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

آج کل میڈیا پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کے حالیہ حکم امتناع کا چرچا ہے ۔ میڈیا کے مطابق جج موصوف نے حکم دیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شخص عدالت کی←  مزید پڑھیے

ساگ ساگ کرتے میں آپے ساگ ہوئی۔۔ساجدہ سلطانہ

ہم ساگ کھانے والی قوم نہیں ، لہذا ساگ کے بارے میں ہماری معلومات سنی سنائی بلکہ پڑھی پڑھائی باتوں تک ہی محدود ہیں لیکن ہم نے دیکھا کہ جب جب ساگ کا ذکر آیا تو اکثر عوام اس طرح←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پنجاب۔۔جمیل خان

ریاضی کے معاملے میں ہمارا حال بیشتر مسلمانوں کے جیسا ہی رہا، یعنی کبھی دلچسپی نہیں لی۔ البتہ اچھے نمبروں سے ضرور پاس ہوجایا کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب نے ابتدائی کلاسوں کے دوران ہمیں←  مزید پڑھیے

پنجاب میں پنجابی کی تاریخ پڑھائی جاتی تو؟ ۔۔کاشف حسین

اگر میرا پنجاب اردو اور مذہبی تاریخ کی بجائے اپنی زبان کی  تاریخ پڑھا رہا ہوتا تو کیسا ہوتا ؟ پنجاب کی تاریخ ہڑپہ سے شروع ہوتی ہم دنیا کو یہ بتا پاتے کہ ہماری تاریخ حملہ آوری سے پاک←  مزید پڑھیے

جسے رات لے اڑی ہوا۔۔ طاہر بندیشہ

علم قلم کے ساتھ ہے۔ معلومات ہی مہیا نہیں کرتی،کتاب صرف تنہائی  کی مونس ہی نہیں،غورو فکر پہ آمادہ کرتی ہے۔ pleasure of learning,زندگی کی عظیم ترین مسرتوں میں سے ایک مسرت۔ماضی سے رشتہ جوڑتی ہے۔شخصیت کی تکمیل کرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں۔۔مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ’’قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک‘‘ میں لکھا تھا ’’باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصہ پیدا کر رہا ہے‘‘ تب مامید امین رسول زادہ، ان کے←  مزید پڑھیے

چودھری اصغر خادم ایڈووکیٹ (موحوم)۔۔ثنا اللہ گوندل

جب والد صاحب کی ایک حادثے میں 1971 میں وفات ہوئی تو ہم پانچ بھائیوں اور ایک بہن میں میں سب سے بڑے بھائی صاحب پانچویں جماعت میں پڑھتے تھے۔ ہمارے چاچا جی جو لاہور میں سرکاری ملازم تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

شام اور پاکستان۔۔قمر نقیب خان

بشار الاسد حافظ الاسد کا بیٹا ہے. حافظ الاسد 1971 میں شام کا صدر بنا اور تقریباً تیس سال تک حکومت کرتا رہا. مرتے ہوئے اپنے چھوٹے بیٹے بشار الاسد کو صدر بنا گیا، کیونکہ بڑا بیٹا 1994 میں ایک←  مزید پڑھیے

بسنت خالصاًایک ہندوانہ تہوار ہے۔۔محمد ارسلا ن طارق

کٹے ہوئے گلے سے خون کا دھارا تیزی سے بہہ رہا تھا حواس باختہ باپ کے کپڑے اور ہاتھ ابھی خون سے لت پت تھے پہلی نظر میں یوں ہی لگتا تھا کہ باپ نے بیٹے کا گلا خود ہی←  مزید پڑھیے

کیا سینیٹ کو ختم کر دینا چاہیے ؟۔۔۔اسلم ملک

 پیپلز پارٹی  وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات مُصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ سندھ سے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدوار ہیں۔ حالانکہ ان کا سندھ سے کوئی تعلق نہیں۔اسی طرح سینیٹ کے پچھلے←  مزید پڑھیے

عقد موالاۃاور تقسیم میراث۔ ایک اہم شرعی حکم کی وضاحت۔۔عمار خان ناصر

سورۃ النساء کی آیت ۳۳ کی تفسیر سے متعلق برادرم ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھی ہے جس سے ناچیز کو بھی تحریک ہوئی کہ اس موضوع پر طالب علمانہ رائے اہل علم کے غور←  مزید پڑھیے

کمانڈو بابو اور سول سروس آف پاکستان (1947-2018)۔۔عارف انیس ملک

کیا سول سروس آف پاکستان مر چکی ہے یا نزع کے عالم میں ہے؟اگر میرے بس میں ہو تو یہ کتبہ بیوروکریسی کی قبر پر آویزاں کردینا چاہیے. ویسے سول سروس کب کی دم توڑ چکی ہے، باضابطہ تدفین کا←  مزید پڑھیے

جنوب ایشیائی مسلمانوں کے ہسپانیہ سے عشق کی داستان(ترجمہ: شوذب عسکری)ڈاکٹر خالد مسعود

 نوٹ !’’اندلس اے اندلس!‘‘ ہسپانیہ مسلم تاریخ کا درخشندہ باب ہے جو آج بھی مسلم ذہن کو مسحور کیے ہوئے ہے۔ اردو ادب میں اس کا حوالہ کب، کیسے اور کس پیرائے میں آیا اور اس نے ’’کلٹ آف سپین‘‘←  مزید پڑھیے

منافق۔۔عمران خان

 وہ مشہور لکھاری تھا مگر اپنی نفرت میں اخلاق سے گر گیا اور اک سیاسی لیڈر کی  بیوی پر جملے بازی کی۔ جواب میں مخالفین بھی گند پر اتر  آئے۔ اس کی بیٹی کی تصویر لگا کر بکواس کی گئی←  مزید پڑھیے

ایک خودکشی کی کہانی۔۔عمران حیدر

اس کا جرم یہ تھا کہ وہ ایک مجرم کا کزن تھا۔۔۔اس کے سامنے اس کا کزن زخموں سے چور برہنہ حالت میں کراہ رہا تھا،اس کی اپنی حالت بھی قابل رحم تھی ہونٹوں اور ماتھے سے خون ٹپک رہا←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور ان کے بچوں کا مستقبل ۔۔محمد علی میو

شیخ سعدی کی ایک حکایت ہے کہ ایک بادشاہ اپنی رعایا سے غافل تھا۔ بے انصافی اور ظلم کا عادی تھا۔ اس وجہ سے ملک تباہ و برباد تھا اور عوام مسائل کا شکار تھے۔ ایک روز وہ کم فہم←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں مذہب کا نیا فہم۔۔ثاقب اکبر

سعودی عرب سے آنے والی خبریں ظاہر کرتی ہیں کہ سعودی عرب میں مذہب کا ایک نیا فہم ظہور پذیر اور فروغ پذیر ہے۔ رواں مہینے میں ہی سعودی عرب کی کونسل آف سینیئر سکالرز کے رکن شیخ عبداللہ المطلق←  مزید پڑھیے

پاک بھارت تعلقات، دونوں کی لڑائی تیسرے کی جیت۔۔ابراہیم جمال بٹ

ہند پاک سرحدی تناؤ کے نتیجے میں جو دو طرفہ فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں ، پر دونوں ممالک تلخ لہجہ اپناتے  ہوئے ایک دوسرے پر سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے←  مزید پڑھیے

جنگلی جمہوریت، جنگلی اور شکاری…معاذ بن محمود

دو شکاری شکار کی نیت سے جنگل کا رخ کرتے ہیں۔ شکار ابھی ڈھونڈ ہی رہے ہوتے ہیں کہ جنگلیوں کا ایک گروہ شکار ڈھونڈتا ان کے قریب آ نکلتا ہے۔ ایک شکاری درخت پہ چڑھنا جانتا ہے سو درخت←  مزید پڑھیے