ہمارا ایم کیو ایم سپورٹر ہونا معروف ہے اور ہماری اس سپورٹ کی اپنی وجوہات ہیں، تاہم ہم نے اس کے باوجود الطاف حسین کے غلط اقدامات پر اسے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ مذاق بھی اڑایا جو← مزید پڑھیے
دستور ایک عمرانی معاہدہ یا سوشل کنڑیکٹ ہے جس کے تحت ایک ریاست کے شہری اپنی آزادی کو کچھ بنیادی حقوق کی ضمانت کے عوض ریاست کے جبر کے سامنے سر نڈر کر دیتے ہیں۔ جدید ریاست میں رعایا سے← مزید پڑھیے
ایک دوست فرماتے ہیں کہ تاریک راتوں میں 4 مخلوقات ہی سڑکوں پر نظر آسکتی ہیں۔ پولیس والا، چور ڈکیت ، کتے یا پھر ٹیلی کام والے۔ سرد راتوں میں تو شاید کتے اور پولیس والے بھی نظر نہ آئیں← مزید پڑھیے
اندورنی و بیرونی خلفشاروں کی ڈوریں تیز گام ریل کی طرح سرپٹ دوڑ رہی ہیں۔ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات گرگٹ کے رنگوں کی طرح جھٹ سے بدلتے ہیں اور نئے رنگوں کی روشنیوں میں مکس ہوجاتے ہیں۔ لیکن← مزید پڑھیے
21 فروری 1952 کو اس وقت کے مشرقی پاکستان کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گلیوں اور بازاروں میں نوجوان بنگالی زبان کو اردو کے ساتھ پاکستان کی دوسری قومی زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ حکومت نے بنگالی← مزید پڑھیے
صبح خوب گھبراہٹ رہی۔ نری بدہضمی۔ سر میں ایسا درد جیسا بریڈلے کوپر کو فلم ہینگ اوور میں ہوا۔ میں بسیار خوری کا عادی نہیں۔ کل رات بس دوستوں نے “زبردستی” کر ڈالی۔ وہ کئی تھے میں اکیلا۔ بابا افتخار← مزید پڑھیے
اسد محمد خاں صاحب نے جب مجھے فون پر اپنا پتہ بتایا تو میں ’’ واجد اسکوائر‘‘ کا نام سن کر چونکا۔ واجد اسکوائر۔ مجھے یاد آیا کئی برس پہلے اردو ادب کے نقاد اور افسانہ نگار شہزاد منظر اور← مزید پڑھیے
میں خاموش کھڑا تھا، بالکل ساکت اور جامد۔ میں اس ہارے ہوئے جواری کی مانند تھا جس نے اپنا آشیانہ تک داؤ پہ لگا دیا، اور سب کچھ لوٹا کر اب فٹ پاتھ پہ بلا حرکت بیٹھا، خیالوں میں گم← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں ایک دوست نے راہ انقلاب کی بنیادی دستاویز “کیمونسٹ مینی فیسٹو” متعلق دریافت کیا تو راقم نے ایک مختصر تعارف لکھ دیا. مگر ذہن میں خیال آیا کہ کیوں نہ اِس کتابچے بارے مفصل نوٹ لکھ مضمون کی← مزید پڑھیے
پتا نہیں اتنا غم کیوں ہوتا ہے جب کوئی اچانک سے یوں ہمیشہ کے لیے جدا ہو جاتا ہے ۔جب کوئی اچانک سے یوں ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتا ہے ۔ جب کوئی اس عارضی زندگی کو خدا حافظ کہہ← مزید پڑھیے
دوست کا لفظ سنتے ہی ذہن میں ایک بات آتی ہے۔ یعنی اس کے کیے جانے والے کارناموں میں اس کا بھی ہاتھ ہوسکتا ہے۔ یوں کہہ لیجۓ کہ مناسب حد تک اس کو شرارتی اور کمینہ ہونا چاہیے ۔← مزید پڑھیے
نوزائیدہ بچوں کی وفات میں دنیا کے 194 ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے ،فی ایکٹر پیداوار میں پاکستان دنیا کے 208 ممالک میں آ خری نمبر پر ہے۔ دنیا کے بدترین پاسپورٹ میں افغانستان پہلے اور پاکستان دوسرے← مزید پڑھیے
اکثر لوگ انباکس میں طرح طرح کے سوال کرتے ہیں مخصوص سوال جو تواتر سے کیے جاتے ہیں وہ اس قسم کے ہوتے ہیں کہ سائنس معراج کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ یا ولادت مسیح یا آمد مہدی کو← مزید پڑھیے
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات کے بعد جانشینی اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امور کی نگرانی کے حوالے سے مسلمانوں میں شدید اختلافات نے جنم لیا۔ اِسی عرصے میں اہلِ بیتؑ← مزید پڑھیے
بلاشبہ آج پوری دنیا مغربی تہذیب پر دیوانہ وار مرتی ہے اور اس حد تک فریفتہ ہوچکی ہے کہ ہر انسان مغربی لباس ، مغربی وضع قطع اور مغربی طور اطوار کو اپنانے میں فخر محسوس کرتا ہے اور اسلامی← مزید پڑھیے
ٹوٹی ہوئی سڑک محمد جمیل اختر کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ہے۔۔ جس کو پڑھ کے پہلا خیال یہ ابھرتا ہے کہ اردو ادب کا مستقبل روشن اور تابناک ہے۔۔ کتاب میں سولہ افسانے اور مختصر کہانیاں شامل ہیں۔۔ جمیل← مزید پڑھیے
Stem cell Therapy SKAF ایک معجزاتی طریقہ علاج! اس تھراپی کی مدد سے شگر کے مریضوں کا لبلبہ دوبارہ صحت مند بنایا جا سکتا ہے! اس تھراپی کی مدد سے ہر گروپ کا خون تیار کیا جا سکتا ہے! گلے← مزید پڑھیے
پرانی محبتیں کمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چنگاری کی مانند سلگتے سلگتے کسی بھی لمحے آن کی آن بھڑک کے آلاؤ بن جاتی ہیں اور بہت کچھ جلا کے بھسم کردیا کرتی ہیں خواہ اچھی بھلی چلتی ازدواجی زندگی ہو یا← مزید پڑھیے
طبقاتی جدوجہد کیا ہے؟، اس کو سمجھنے کے لیے طبقات کو سمجھنا ناگزیر ہے۔ طبقات کیا ہیں؟، کیسے وجود میں آئے؟ اور مختلف ادوار میں مختلف سماجوں میں ان کا ارتقاکیسے ہوا ؟یہ چند ایک بنیادی سوالات ہیں جن کو← مزید پڑھیے
“گیڈر کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف رخ کرتا ہے”۔خان صاحب کی موت آتی ہے تو وہ شادی کھڑکالیتے ہیں۔ شش!!!خاموش آواز باہر نہ جائے۔۔۔۔ “چاکا،ایک دفعہ کا ہی ہو تا ہے”۔ ایک وہ سنہری دور تھا← مزید پڑھیے