نگارشات    ( صفحہ نمبر 845 )

ایک ریپ، ایک قتل۔۔ انعام رانا

مرشدی طفیل ہاشمی  کے سٹیٹس سے ایک پرانا قصہ یاد آ گیا۔ سن 2006 میں جب میں لاہور  میں پریکٹس کرتا تھا، ایک دوست ایک بچی اور اسکی ماں کو میرے دفتر لے آئے۔ انھوں نے کہا پولیس پرچہ نہیں←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر ،انسانی حقوق اور جمہوریت کی علمبردار۔۔یاسر حمید

مردوں کے اس کمزور معاشرے میں ایک عورت بہادری کی تاریخ رقم کرنے کے بعد دفن ہو گئی۔ اور وہ اکیلی نہیں سب مظلوموں کو بھی یتیم کر گئی۔ ان سب مظلوموں کے لیے جو کسی ادارے یا تنظیموں کے←  مزید پڑھیے

دین کی تجدید نو اور ہم سب۔۔زاہد سرفراز

 یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر اس وقت تک بحث ممکن نہیں جب تک یہ تسلیم نہ کر لیا جائے کہ دین بدل دیا گیا ہے اور موجودہ دین اصل دین نہیں بلکہ اس کے برخلاف ایک یکسر مختلف←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کی یاد میں ۔۔داؤد ظفر ندیم

 یونیورسٹی کے زمانے سے  ہی میں نے اپنے استاد حامد قزلباش کے ساتھ تعلیم اور انسانی حقوق کے لئے رضاکارانہ کام شروع کیا تھا۔ اسی دوران مجھے مختلف اداروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا یہی وہ دور تھا←  مزید پڑھیے

ایک جنگجو عورت کی اس کے گھوڑے پر موت۔۔عارف انیس ملک

 یہ اکتوبر 2017 کی بات ہے جب عاصمہ جہانگیر کے ساتھ کچھ عرصے کے بعد ملاقات ہوئی. اس بار وہ سرفراز پاکستان لیکچر سیریز کے سلسلے میں آکسفورڈ یونیورسٹی آئی  ہوئی تھیں. وہی بانکپن، وہی تیور، لگی لپٹی رکھے بغیر،←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور زنانہ دہشت گردی کی روایت۔۔رشید یوسفزئی

  اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وسیع ترین اور مضبوط ترین عمارت امریکی سفارت خانے کی ہے، اس جدید قلعہ نما بلڈنگ سفیر سے لے کر   نچلی  سطح کے ملازمین تک 750 افراد ملازم ہیں جبکہ حکومت پاکستان←  مزید پڑھیے

مغرب کا یوم عاشقاں ویلنٹائین ڈے۔۔صاحبزادہ عتیق الر حمن

دنیا کے تمام مذاہب کے ماننے والے اپنے اپنے عقیدے کے مطابق نا صرف اپنی زندگیاں گزارتے ہیں بلکہ وطن اور معاشرے کی روایات اور کلچر کو بھی زندہ رکھنے کے لئے اقدامات کرتے ہیں۔ اور جب بھی کسی قوم←  مزید پڑھیے

چی گویرا کون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟۔۔آخری قسط

بیرنتوس نے اپنی فوج کو گویراکو ہلاک کرنے کا حکم دیا۔یہ احکامات اس کے نہیں بلکہ درحقیقت اس کے امریکی آقاؤں کے تھے۔جنہوں نے بہت عرصہ پہلے اپنے اس سب سے بڑے دشمن کے سر کی قیمت بھی مقرر کر←  مزید پڑھیے

کھلا خط بنام چیف جسٹس برائے اصلاح ِ تعلیمِ قانون۔۔۔محمد علی جعفری

عرضداشت برائے اصلاحات در تعلیمِ قانون بشرفِ نگاہ، عزت ماب جسٹس ،میاں ثاقب نثار مدظلہ العالی، قاضی القضا(چیف جسٹس)اسلامی جمہوریہ پاکستان، اسلام آباد، پاکستان۔ جنابِ عالی! بندہ متوسط طبقے(مڈل کلاس گھرانے) سے تعلق رکھتا ہے اورمحنت کش خاندان کا فرد←  مزید پڑھیے

مداوا۔۔محمد فیصل

غریبِ شہر تو فاقے سے مر گیا عارف امیرِ شہر نے ہیرے سے خودکشی کرلی! کہنے کو تو یہ ایک عام سا شعر ہے لیکن اس کے ذریعہ ہمارے معاشرے میں موجود طبقاتی تقسیم کی بخوبی وضاحت کی جاسکتی ہے۔یہ←  مزید پڑھیے

مشترکہ محاذ۔۔محسن ابدالی

وزیرستان کے مختلف قبائل اور دور دراز سے شامل ہوئے پشتونوں کا اپنے حقوق اور بقاء کے معاملات پر منظم احتجاج اور متحدہ مظاہرہ، ہمارے معاشرے میں مجموعی طور پر ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ اس امر کی واضح دلیل←  مزید پڑھیے

ستیوگ یا کلیوگ۔۔روبینہ فیصل

“تم ستیوگ سے ہو۔۔”میری ایک دوست نے انتہائی افسوس سے مجھے کہا۔ گاندھی جی،جسم کو صرف دھوتی سے لپیٹے،ستیہ گر کی تحریکیں چلاتے تھے، بہت پر چار کر تے تھے۔ سچ کی جیت تک روزہ۔۔مرن بھرت۔۔پرچار ہی پر چار۔۔ دوسری←  مزید پڑھیے

شکستہ ساز کی آواز۔۔۔ممتاز یعقعوب خان

مقبول بٹ شہید تاریخ کشمیر کا وہ مثالی کردار ہے جسے ہمیشہ یاد رکها جائے گا- ریاست جموں کشمیر کے اس عظیم سپوت مقبول بٹ شہید نے منقسم ریاست پر بسنے والے انسانوں کے حق خودارادیت ، آزادی ، خودمختاری←  مزید پڑھیے

مزاحمت لیکچراراں ۔۔طارق احمد/قسط3

یہ ایسے ہی  ہے۔ بندہ چین جائے اور دیوار چین پر نہ چلے۔ پیرس جائے اور ایفل ٹاور کی بلندی کو سرنگوں نہ کرے۔ آگرہ جائے اور تاج محل کی راہداریوں میں سانس لیتی محبت کی کہانی نہ سنے۔ مصر←  مزید پڑھیے

گروہ پسندی ایک قومی المیہ اور اس کا حل۔۔۔ ظفر راٹھور

برِصغیر کا بالعموم اور پاکستان کا بالخصوص یہ ایک بڑا المیہ رہا ہے کہ یہاں پہ مرکزیت و فیڈریشن کے مقابلہ میں انتشار اور گروہ بندی زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ دنیا میں لوگ ایک دوسرے کی طرف جڑنے کے←  مزید پڑھیے

’عاصمہ جہانگیر کس کی ایجنٹ تھیں ؟۔۔رعایت اللہ فاروقی

مذہب اور نظریے کے باب میں حق اور حق گوئی بکثرت استعمال ہونے والے الفاظ ہیں۔ خود خدا نے اپنی کتابوں میں انسانی شعور کو مخاطب کیا ہے اور قرآن مجید میں تو وہ قدم قدم پر اسی جانب متوجہ←  مزید پڑھیے

سیلوٹ عاصمہ: لندن میں اک نشست

پیر بارہ فروری کو مُکالمہ اور پاکستان سولیڈیریٹی کیمپین کے زیراہتمام “جولیا اینڈ رانا سولسٹرز” کے دفتر میں معروف قانون دان محترمہ عاصمہ جہانگیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے انعام رانا نے←  مزید پڑھیے

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ؟ ۔۔ محمد شاہزیب صدیقی/قسط6

(فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پر مبنی سیریز) اعتراض 80: چیمبر نےفروری 1985ء کو اپنے رسالے میں لکھا کہ انہوں نے بحر ہند میں سفر کے دوران 200 میل دُور بحری جہاز کو دیکھا، جس کی تصدیق بعد←  مزید پڑھیے

امرتا پریتم جو ابھی تک امر ہے۔۔عظمٰی عارف/قسط1

ایسا لگتا ہے تاریخ نے اپنےا وارق پلٹے ہوں ، گھڑی کی سوئیاں  تھم  گئی ہوں ، ماضی کے دریچے پرت در پرت کھل رہے ہوں۔ وقت، امرتا کے لازوال استعارے کی طرح حیران و پریشان کہیں میرے کمرے میں←  مزید پڑھیے

غدارِ وطن؟؟۔۔محمد ثاقب عباسی

یه عجیب غدارِ وطن ہے  جسے ریاستِ پاکستان نے اس کی خدمات پر دوسرا اعلٰی ترین سول ایوارڈ “نشانِ امتیاز” دیا ۔ جو پاکستان کی اعلی ترین عدالتوں کی بار  صدر رہی ، جہاں تک رہی بات سپریم کورٹ کی←  مزید پڑھیے