گیارہ سال جیلوں میں گزارنے اور اٹھارہ سال عدالت میں مقدمے بھگتنے کے بعد باعزت بری ہونے والے آصف زرداری کو یہ قوم کرپٹ سمجھتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں جن جرنیلوں کے خلاف انضباطی کارروائی← مزید پڑھیے
مجھے ایک دوست نے کسی پیج سے نقل کردہ ایک تحریر انباکس کی ہے ۔اس تحریر میں عاصمہ جہانگیر کے والد بارے جماعت اسلامی پریس کے پروپیگنڈے اور مجیب الرحمان شامی کے ہفت روزہ زندگی’ میں شائع جعلی خطوط کا← مزید پڑھیے
چاہنے والو !کوسنے والو! گالیاں بکنے والو! بدنام کرنے والو! مبارک ہو میں اب تمہاری دنیا میں نہیں رہی۔ تمہیں بتا نہیں سکتی یہاں میری جنت ہاں ،میری جنت ‘جہاں نہ عورت ہونے کا احساس ہوتا ہے نہ مرد← مزید پڑھیے
ہمارا مسئلہ نہ تو صوبائی ہے نہ لسانی، نہ مذہبی، نہ قومی اور نہ ہی رنگ و نسل بلکہ سماج میں ان تعصبات کو مصنوعی طور پہ پیدا کیا جاتا ہے تاکہ عوام الناس کے شعور کو منتشر کیا جا← مزید پڑھیے
انسانی بنیادی حقوق کی بے باک اور توانا آواز، غریب اور پسے ہوئے طبقوں اور خواتین حقوق کی ترجمان اور فوجی آمروں کے خلاف جدوجہد کی علامت، آہنی ارادوں کی مالک جیسے الفاظ صرف عاصمہ جہانگیر کے لئے ہی استعمال← مزید پڑھیے
ایک دانا کا قول ہے کہ “کچھ کتابیں ایسی نہیں ہوتیں جنہیں پڑھ کر ایک جانب رکھ دیا جائے، بلکہ وہ اس قابل ہوتی ہیں کہ انہیں اٹھا کر پوری قوت سے دیوار پر مار دیا جائے”- بعد میں آنے← مزید پڑھیے
گزشتہ برس جب میرے شہر کی میونسپلٹی کے الیکشن میں دو سرمایہ دار آمنے سامنے آئے تو بڑے بڑے “معززین” بکاؤ نکلے. عوام کو خوشنما نعروں کے ذریعے رنگین خواب دکھا کر ووٹ حاصل کرنے والے ممبران میونسپل کمیٹی کی← مزید پڑھیے
جماعت اہل حدیث کے ایک عہدے دار فیصل علوی عاصمہ جہانگیر سے متعلق ایک واقعہ بیان کرتے ہیں. احباب انہی کی زبانی سنیں۔۔ قریباً ایک سال پہلے فضلیۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ تعالی ریاض تشریف لائے ہمارے پیارے← مزید پڑھیے
فروری کم سے کم میری معلومات کے مطابق دو بڑے مارکسی ادیبوں کی پیدائیش کا مہینہ ہے ۔ فیض احمد فیض اور بریخت۔ فیض ہندوستان میں پیدا ہوئے اور بریخت جرمنی میں ۔۔۔ دونوں کی نظریاتی وابستگی کمیونزم سے کوئی← مزید پڑھیے
اللہ اللہ کر کے وہ دن بس آیا ہی چاہتا ہے کہ جب ہم جو کہ لب بستہ ہیں دلگیر ہیں ، اپنا سکوت زباں و احساس زیاں توڑیں گے اور پیمان وفا کی تجدید، و چند دیگر خالی آسامیوں← مزید پڑھیے
فیس بُک پر گردش کرتی ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان کی ایک شوگر مل کے باہر گنے سے لدی ٹرالیوں کی تصویر دیکھی اور وہاں پر شوگر مِل مافیا کے چند ڈنڈے اٹھائے ‘آدمیوں ” کو دیکھا جو← مزید پڑھیے
پاکستان میں کھیلوں کی تباہی کی ذمہ داری اگر میں تعلیمی اداروں سمیت ہائیر ایجوکیشن کمیشن پر ڈالوں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہوگا ـ، تعلیمی اداروں پر اس لئے میں یہ ذمہ داری ڈالوں گا کیونکہ تعلیمی← مزید پڑھیے
پاکستان میں صحت کے عنوان پر کیا ہو رہا ہے ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جو اس داستان خونچکاں سے بے خبر ہو۔ریاست مراکز صحت میں کتنی بے بس ہے ذرا کسی سرکاری ہسپتال میں درد سے کراہتے وجود← مزید پڑھیے
ہندوستان کی تاریخ میں ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن دونوں میں ملتا ہے۔ مہابھارت میں پانڈو شرط ہار کر بارہ سال کی جلاوطنی اور تیرہویں سال کی روپوشی اختیار کرتے ہیں۔ ارجن روپوشی کے لیے← مزید پڑھیے
“Patriotism is the last Refuge of a Scoundrel” “حب الوطنی بدقماشوں کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے” یہ جُملہ جو اب ضَرب المثل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے مجھے یوں یاد آیا جب برادرم Jean Sartre صاحب کی دیوارِ← مزید پڑھیے
گزشتہ 1یک ہفتے سے فاروق ستار کی حرکتیں دیکھیں تو لگتا ہے کہ ان پہ کالا جادو کرادیا گیا ہے کیونکہ بلاشبہ پی آئی بی کے اس مکین نے کامران ٹیسوری کا یرغمالی بن کر ایم کیوایم کے ساتھ← مزید پڑھیے
چند دن پہلے مولانا آزاد کے مہاتما گاندھی بارے خیالات پر کتابوں سے کچھ ذکر کیا تھا جس میں مولانا آزاد گاندھی بارے فرماتے ہیں۔ “گاندھی مجاہد فی سبیل الله ہیں اور بانفسھم و باموالھم کے جہاد مقدس سے گزر← مزید پڑھیے
ایلن ووڈز نے چی گویرا کی زندگی کی جدوجہد کے بارے میں یہ مضامین 2007 میں لکھے تھے! چی گویرا کی شہادت کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اس کے خلاف ایک مہم سی شروع کر دی گئی ۔اس مہم← مزید پڑھیے
”طویل مدتی مسائل کے حل کی تلاش میں طویل سفر طے کرنا پڑتا ہے تاہم یہ طویل سفر صبر آزما ہوتا ہے کیوں کہ اس سفر میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اس سفر میں← مزید پڑھیے