نگارشات    ( صفحہ نمبر 86 )

بڑے ہو کر سیٹھ بننا ہے/محمد ثاقب

یہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 80 کی دہائی کا منظر ہے۔ چھوٹے چھوٹے کارخانوں میں ہزاروں لوگ کام کرتے تھے۔ مہینے کے اختتام پر کارخانوں کے مالک سیٹھ صاحب اپنی بڑی گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ آتے اور←  مزید پڑھیے

نظریات و مذہب کا اشتراک/عرفان شہزاد

قوم کی فطری بنیاد نسل اور وطن کا اشتراک ہے۔ وطن سے مُراد اس کی جنم بھومی ہے۔ اس جنم بھومی کی حد کیا ہے یہ بھی وہی افراد طے کرتے ہیں۔ مثلاً سرائیکی بلٹ کو پنجابی نہیں سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

سیاست کا غیر سیاسی رُخ/خالد محمود

سیاسیات ایک شعبہِ علم کی حیثیت سے ہر  شعبہِ زندگی کو متاثر کرتا ہوا نظر آتا ہے۔تاریخ ، سماج ، فطرت ہر ایک پر سیاسیات کی چھاپ نظر آتی ہے ،نیز علمِ سیاسیات سماجی زندگی کے مختلف شعبوں کو نظم←  مزید پڑھیے

غلام حسن میر ‘ بے باک وکیل و بے بدل قائد/اشفاق پرواز

شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ کے مضافاتی علاقے ہری وٹنو میں یکم جنوری 1950 کو پیدا ہونے والے غلام حسن میر کو کون نہیں جانتا۔ سیاست کی دنیا میں آپ محتاج تعارف نہیں ہیں۔ ملک بھر کے اہم سیاسی رہنماؤں میں←  مزید پڑھیے

امریکی نصاب تاریخ اور پاکستانی نژاد امریکی استاد/ محمد عامر حسینی

(میں امریکہ کے ایک ہائی اسکول میں انگریزی ادب کے علاوہ تاریخ بھی پڑھاتا ہوں۔ یہاں مختلف برسوں میں الگ الگ تاریخ پڑھائی جاتی ہے۔ ایک سال ورلڈ ہسٹری، ایک سال امریکا کی تاریخ، ایک سال آپ کی ریاست کی←  مزید پڑھیے

22 ستمبر 2024: سوانسی یونیورسٹی، برطانیہ کا پہلا دن/محمد علم اللہ

آج جب میں سوانسی یونیورسٹی کے کیمپس میں داخل ہوا، تو جذبات کی لہر نے مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شام کی ہوا میں ایک ہلکی سی خنکی تھی، اور بلند عمارتیں اور ان کے گرد موجود سرسبز درخت←  مزید پڑھیے

آہ!اجمل سراج/آغر ندیم سحر

اجمل سراج سے پہلی ملاقات ۲۰۱۶ء میں ہوئی تھی،واقعہ کچھ یوں ہے کہ برادر ضیاء شاہد نے کراچی میں ایک عالی شان مشاعرے کا اہتمام کیا،یہ مشاعرہ آرٹس کونسل میں رکھا گیا تھا اور لاہور سے راقم اور ڈاکٹر تیمور←  مزید پڑھیے

سچلؒ، سامی اور شاہؒ سائیں سے ایک ملاقات/حیدر جاوید سیّد

میں سئیں شاہ لطیف بھٹائیؒ کی خانقاہ کے صحن میں داخل ہوا تو رات کا تیسرا پہر تیزی سے بیت رہا تھا۔ آسمان پر روشن پورے چاند کے نور سے شاہ کی خانقاہ جگ مگ کررہی تھی۔ خانقاہ کا اندرونی←  مزید پڑھیے

کلیسائی پادری و پاکستانی ملائیت کا تصور/منصور ندیم

روشن خیالی Enlightment, کا لفظ ہمارے ہاں عمومی سطح پر مشرف کے دور میں مقبول ہوا، مشرف نے یقیناً اسے ایک سیاسی سہارے کے لئے استعمال کیا تھا، جس وقت امریکہ اور افغان تنازع  کا معاملہ ہمارے سر پر آن←  مزید پڑھیے

دوسری شادی اور زندگی پر اس کے اثرات(4)-عامر کاکازئی

ہم نے جب یہ سیریز لکھی تو سمجھانے کے لیے میڈیا کی مشہور ہستی عامر لیاقت حسین کی مثال دی جس پر کچھ دوستوں نے میڈیاکا بندہ کہہ کر اعتراض کیا۔ اب آپ کو کچھ مثالیں حقیقی زندگی سے دیتے←  مزید پڑھیے

شاید پاکستان کی تقدیر بدل جائے/ گل بخشالوی

راولپنڈی کے بعد لاہور میں جو تحریک ِ انصاف کے شیدائیوں کے ساتھ ہوا ، دنیا نے دیکھا ، سوچتے اور دیکھتے ہیں کہ ہم غز ہ ،فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے باشندے مغربی غلاموں کے مقبوضہ پاکستان میں غیر←  مزید پڑھیے

ماہ ستمبر سے عوام پر منی بجٹ نافذ کرنے کی تیاریاں

1 ہزار ارب کے منی بجٹ کی تیاریاں۔۔۔ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی مالیاتی سہہ ماہی میں بجٹ خسارے کو روکنے کے اقدامات شروع، منی بجٹ کا اطلاق یکم نومبر سے ہونے کا امکان جبکہ ایف بی آر، وزارت خزانہ←  مزید پڑھیے

ہم، آزادی اور قائداعظم/ حَنّان شیر

تعارف: پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو 14 اگست 1947 کو ہمارے بزرگوں کی جدوجہد کا پھل بن کر وجود میں آیا۔ پاکستان کے لیے ہزاروں لوگوں نے اپنی جانیں اور عزتیں قربان کیں۔ اس جدوجہد کا بنیادی مقصد ایک←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن،نوجوان نسل اور پورن انڈسٹری مافیا /محسن خالد محسن

رات کے دو بج چکے، قریبی مسجد کے مولوی صاحب نے لاؤڈ اسپیکر میں کھنکھارتے ہوئے محوِ استراحت عوام کو یوں پکارا: اللہ کے بندو! تہجد کا وقت ہو چکا ہے، اللہ کی عبادت کے لیے اُٹھ جاؤ۔ اللہ کو←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کی تعلیم، مرد کی ٹھرک اور خاندان کی بربادی (3)-عامر کاکازئی

اب ایک زندہ مثال سے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جائے گی کہ دوسری شادی کا مطلب ایک خاندان کی تباہی ہے۔ زندہ مثال میں عامر لیاقت حسین اور ان کا خاندان ہے، جو ان کے غلط فیصلوں کی←  مزید پڑھیے

نظریہ انتشار کی عمل پذیری/ریان نقوی

میرے اِس مضمون کے لکھنے سے کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ اور آپ کے اِس تحریر کو پڑھ لینے سے کیا کوئی معاشرتی فرق پڑسکتا ہے؟ بذاتِ خود تو یہ سوشل سائنس کے سوالات ہیں لیکن اِس کی ایک ریاضیاتی←  مزید پڑھیے

اجتماعی دیوانگی/ڈاکٹر مختیار ملغانی

قرون وسطیٰ کے یورپ میں ایسی کوئی ذہنی وبا اٹھی کہ عورتوں کو شیطان کا ساتھی قرار دیتے ہوئے کلیسا اور ان کے حواریوں نے لاتعداد خواتین کو زندہ جلا ڈالا، انگریزی میں اسے which hunt کہا جاتا ہے، گویا←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت(17)-محمد وقاص

نفسیات میں پرسنیلٹی کو دو گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ٹائپ A اور ٹائپ B۔ ٹائپ A مقابلے کا رجحان رکھنا اپنے مقصد پر فوکس رکھنا ہر کام جلدی کرنا بے صبری ہر میدان میں چھا جانے کی خواہش←  مزید پڑھیے

معدنیات والا بابا ، سفید سونا اور پاکستان/سلیم زمان خان

کچھ روز قبل کوئٹہ کے مضافات میں اسپین کاریز کے قریب پہاڑوں میں دو مکرانی دوستوں کے ساتھ ( جن میں ایک مکرانی سردار بھی ہیں)ایک بابا جی سے ملاقات ہوئی۔۔ عجیب بات یہ تھی کہ بابا جی بھی قوم←  مزید پڑھیے

دوسری شادی اور مرد کی ٹھرک(2)-عامر کاکازئی

بھائی نے دوسرا سوال کیا کہ زناکاری سے بچنے کے لیے اور حلال طریقہ اپنانے کے لیے دوسری شادی کیوں نا کر لی جاۓ؟ ہم نے 2018 میں عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی پر ایک پوسٹ کی تھی کہ←  مزید پڑھیے