زمانوں کی قید سے آزاد “مکالمہ”- ایک عہد کا نواں برس/مسلم انصاری
ہم کسان تھے، بیج بوتے اور فصل کھڑی کرتے، ہم دہقان تھے، زمینیں جوتتے اور روٹی پیدا کرتے، ہم ماہی گیر تھے، جال ڈالتے اور پیٹ کا مذہب پانی سے اکھیڑتے تھے، ہم بھٹیاں روشن کرتے اور اینٹیں پکاتے تھے،← مزید پڑھیے
