ڈنمارک؛لوگوں کے خوش رہنے کا رازکیا ہے؟ (2،آخری حصّہ)- فیضان عارف
کافی ختم کر کے ہم نہر کے پُل پر پہنچے جس کی جالیوں پر جگہ جگہ وہ تالے لگے ہوئے تھے جن کا ذکر میں نے پہلے کیا ہے۔ پُل کے دوسری طرف بڑی بڑی موٹر بوٹس کے ٹکٹ گھر← مزید پڑھیے
