پاکستان کی سات مردم شُماریوں کی کہانی کا شیڈول کاسٹ حصّہ/ اعظم معراج
29اگست2024 2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے اعدادوشمار پبلک کردئیے گئے ہیں. جن کے مطابق پاکستان میں غیر مسلم شہریوں کی تعداد 8771380 ہے ۔جس کی تفصیل یوں ہے ۔۔ ہندو جاتی 386729،مسیحی 3300788 ،شیڈول کاسٹ 1349487،احمدی 162684،سکھ← مزید پڑھیے
