ڈس ایبل لوگوں کے لیے جابز کے مواقع(1)-محمد ثاقب
کچھ ہفتے پہلے اپنی ایک سٹوڈنٹ خدیجہ( فرضی نام )کے ساتھ آن لائن سیشن لے رہا تھا خدیجہ کو بچپن میں پولیو ہو گیا ایک پاؤں مفلوج ہو گیا لیکن زندگی کی گاڑی آگے بڑھتی رہی تقریباً 10 سال کی← مزید پڑھیے
