نگارشات    ( صفحہ نمبر 96 )

ڈاکٹر الزبتھ نیامت- جنون، عشق، اور قیادت/محمد ثاقب

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پہلی ملاقات میں آپ کے دل میں اتر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت کا تعارف مشہور صحافی محمود شام نے کروایا۔ان کے گھر پر چائے پیتے ہوئے خواتین کے کنٹریبیوشن پر بات ہو رہی←  مزید پڑھیے

جنرل فیض حمید سے “نک دا کوکا” تک/فیاض الحسن چوہان

بارہ اگست بروز پیر سہ پہر چار بجے اچانک پاکستان کے تمام چینلز پر ایسی بریکنگ نیوز چلنا شروع ہوئی کہ جس نے جہاں قانون کی حکمرانی کے دلدادہ اور شخصی محبت سے پاک ہو کر ریاستِ پاکستان سے سچی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹکا ٹک/صنوبر ناظر

خاموش خبیث عورتوں، تم سب غیر ملکی تنخواہوں پر پلنے والی دو ٹکے کی عورتیں ہو۔ میں تھوکتا ہوں تم سب پر۔ “نعرہ لگاتی خواتین پر حسب معمول اس نے اول فول بکنا شروع کردیا۔ “میرا جسم میری مرضی” تمام←  مزید پڑھیے

سمارٹ پولیس سٹیشنز کن علاقوں میں تعمیرکئے جائیں گے؟

سمارٹ پولیس سٹیشنز سمیت پنجاب پولیس کے ترقیاتی پراجیکٹس تیزی کے ساتھ تکمیل کی جانب گامزن، آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کے کرائے کی بلڈنگز میں قائم تھانوں کی اپنی عمارتوں کی تعمیر کے لئے سرکاری اراضی حاصل کر←  مزید پڑھیے

محبت کا وہم /قادر خان یوسف زئی

آرزو کی زندگی میں محبت ایک خواب کی طرح تھی، جسے اس نے ہمیشہ اپنے دل کی گہرائیوں میں سجا کر رکھا تھا۔ اس کے خیالوں میں ایک ہی نام تھا۔ “جگنو” ،وہ بچپن کے دنوں سے ہی جگنو کی←  مزید پڑھیے

سکۂ رائج الوقت/آصف انظار عبدالرزاق صدیقی

یہ تو ہرگز یاد نہیں کہ یہ لفظ پہلی دفعہ کس سِن و سال میں کان میں پڑا ، مگر یہ یقینی ہے کہ ہمارے حافظے میں یہ غیر مفہوم اور بھاری لفظ بچپن کی اس بالی عمر میں پڑا←  مزید پڑھیے

کیا سورج پر پانی ہے؟- ڈاکٹر حفیظ الحسن

جدید سائنس کے مطابق زمین پر زندگی کی ابتداء آج سے قریب 3.8 ارب سال قبل سمندروں میں گرم پانی کے چشموں میں ہوئی جہاں زندگی کے لیے دیگر عناصر جیسے کہ کاربن، نائٹیروجن، فاسفورس وغیرہ ہونے کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

اجڈ پن، بزدلی اور صبر-دماغی گتھیاں/عبدالسلام

ہمارے سماجی اور پیشہ ورانہ رویے کو سمجھنے کے معاملے میںReaction اور Response کے فرق کو سمجھنا مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں پر ریکشن سے مراد کسی واقعے یا مشاہدے کی صورت میں فوری اکساہٹ کے تحت ردعمل دکھانا ہے←  مزید پڑھیے

محبت کے ڈپریشن سے باہر آئیے/وسیم قریشی

وہ آپ کو چھوڑ گیا ہے؟ تو جانے دیجیے نا۔ کیوں کہ جو آپ کا تھا ہی نہیں اس کے چلے جانے پر ماتم کیوں؟ جو آپ کیلئے بنا ہی نہیں تھا اس کے جانے پر آپ خود میں خامیاں←  مزید پڑھیے

’ گہرا مطالعہ‘ کیوں ضروری ہے ؟-اینی پال/مترجم-نایاب حسن

(جسمانی اور روحانی مطالعے میں فرق، سائنس اور تحقیق کی نظر میں ) ناٹنگھم یونیورسٹی کے پروفیسر گریجری کیوری(Gregory Currie)نے نیو یارک ٹائمز میں لکھا تھا کہ ہم یہ دعویٰ نہیں کرسکتے کہ ادب کا مطالعہ ہمیں ایک بہتر انسان←  مزید پڑھیے

آپ کب آزاد ہو رہے ہیں؟-محمد وقاص

سوشل میڈیا اور اخبار کا مطالعہ کیا تو کچھ تحریریں سامنے آئیں۔ سب تحریریں تقریبا ًایک جیسی تھیں۔ مجھے یاد ہے کہ جب چھوٹے ہوتے تھے تو 14 اگست کے دن جو تحریریں یا کالم پڑھتے تھے آج بھی ان←  مزید پڑھیے

ایک ہی کہانی ہے/سعدیہ بشیر

وسیع میدان میں پھولوں کا تختہ نہیں بلکہ تخت کھلے تھے۔ ایسے تخت جن کی خوش بو تھی، نہ ہی کوئی رنگ تھے۔ بس تخت تھے اور اپنی خو بو سے صاف پہچانےجاتے تھے۔ ایسے تخت! جن کی سالانہ کارگزاری←  مزید پڑھیے

برزخ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

اگر کسی مستحکم اور مضبوط نظریئے یا بیانئے کے سامنے کوئی اس کا متضاد یا جوابی بیانیہ پیش کرے جو ایسا ہی مستحکم اور مضبوط ہو تو اسے ہم فکر کا ارتقاء کہتے ہیں ،، Thesis and anti-thesis اسی کا←  مزید پڑھیے

جمہور کی آزادی/محمد ہاشم

آزاد قوم کی اولین آزادی یہ ہوتی ہے کہ وہ آزادی سے اپنا حکمران چنیں اور یہ حق انہیں آئین دیتا ہے جو کہ تمام تر اداروں اور لوگوں کی خواہشات سے بالاتر ہے۔ آٹھ فروری کے انتخابات میں فارم←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا، سافٹ امیج اور ہم/رضوان گورمانی

آج سے کچھ سال پہلے ہم جنوبی کوریا کو سیم سنگ موبائیل کی وجہ سے جانتے تھے اور دنیا Hyundai کار کی وجہ سے۔ ہمیں صرف اتنا پتا تھا چینی اور جاپانی باشندوں کی شکل و صورت سے ملتے جلتے←  مزید پڑھیے

خبردار!بھولنے نہ پائیں /صنوبر ناظر

کیا فلمیں دیکھتے ہوئے آپ بھی کچھ اس قسم کی کیفیات سے کبھی گزرے ہیں؟ جیسے کسی ولن یا ویمپ کے کردار دیکھ کر آپ کی نظروں کے سامنے ارد گرد منفی سوچ رکھنے والے افراد آجائیں! یا کسی رومانی←  مزید پڑھیے

سئیں عزیز شاہد کے نام /ڈاکٹر مختیار ملغانی

محکوم اقوام کے مزاج اور ادب میں رومانیت کے عنصر کا پنپنا جوئے شیر لانے مترادف ہے۔ محکومی کی چکی میں پستی ہوئی قوم اگر تو کوہستانی ہے تو اس کے ادب میں جنگ، بہادری اور بغاوت کے رجحان دیکھنے←  مزید پڑھیے

یادِ نوء/سعدیہ بشیر

خلیفہ ہارون الرشید کی غیر موجودگی میں ایک بار بہلول اس کے تخت پر بیٹھ گیا اور درباری نے اسے کوڑوں کی زد میں رکھ لیا۔ ہارون الرشید نے اس پر افسوس کا اظہار کیا لیکن بہلول کے جواب پر←  مزید پڑھیے

عنوان: یہ بھی پاکستان ہے (2)-محمد ثاقب

یہ بھی پاکستان ہے کے ٹائٹل سے آپ نے کالم کا پہلا حصہ پڑھا۔ اس کالم کی مقبولیت اور پسندیدگی غیر معمولی ہے۔ فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فورمز پر یہ کالم پڑھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں←  مزید پڑھیے

ایمان خلیف کے خلاف ایک باقاعدہ متعصب مہم/منصور ندیم

پیرس کے حالیہ اولمپکس میں الجزائر کی باکسر ایمان خلیف کے خلاف ایک پُرتشدد مہم سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی، خصوصاً اس کے ایک مقابلے کے بعد جب مخالف کھلاڑی کے ناک آؤٹ ہونے کے بعد یکدم سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے