مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 96 )

پیغامِ کربلا۔۔۔۔نذر حافی

چودہ سو سال سے وقت کھڑا ہے، ایک سا سماں ہے، ایک ہی ساعت ہے، کوئی تھرتھراہٹ نہیں، کوئی آہٹ نہیں، کوفے میں چہ مہ گوئیاں ہو رہی ہیں، لوگ ایک دوسرے سے خوفزدہ ہیں، دروازوں پر تبدیلی دستک دے←  مزید پڑھیے

شادی کے شعبے کو بھی آلودہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔اسد مفتی

برطانیہ کی ایک خبر کے مطابق طلاق حاصل کرنے والے اوسط جوڑوں پر جن کے دو بچے ہیں سرکاری خزانے کو 80 پونڈ رقم خرچ کرنا پڑے گی، جبکہ سنگل پیرنٹس کے صرف بچوں پر اور رقم خرچ کرنی پڑے←  مزید پڑھیے

افق ِ علوم کا درخشاں ستارہ — رئیس امروہوی/عدیل رضا عابدی

برصغیر پاک وہند کی ریاست یوپی کے شہر امروہہ کا نام آتے ہی ذہن علم وادب،اعلیٰ تہذیب وتمدن کی جانب توجہ دلائے بغیر نہیں رہتا۔نثر ہو یا شاعری،مصوری ہو یا فلم، فنونِ لطیفہ کے ہر میدان میںمردم خیزسرزمین ِامروہہ نے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر: باپ، بیٹے اور بہو ۔۔۔۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/قسط 2

“کربلا کب جائیں گے؟”،کاظمین میں دوسرا دن پورا ہوا اور سب نے ہمارے میک شفٹ سالار بھائی عدنان سے پوچھنا شروع کردیا۔کہا تو یہ گیا تھا کہ پرچم کشائی کرب و بلا میں دیکھیں گے، مگر کربلا کون سی ریاست←  مزید پڑھیے

کتابوں سے دوستی کیجئے ۔۔۔۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

زندگی میں دو باتوں کا خاص خیال رکھیں ایک تو اپنی خریدیں ہوئی کتاب اور ایک قلم کبھی بھی کسی دوست یار کو مت دیں وہ بھی ادھار ،یہ دو چیزیں کبھی بھی نہیں لوٹائی جاتیں ،مجھے اچھے سے یاد←  مزید پڑھیے

مزدوروں کیلئے ہیلتھ اور سیفٹی کے انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ،یونین سازی کا بھی حق دیا جائے،مزدور رہنما

کراچی (پ۔ر)صنعتی اداروں کے مالکان، بین الاقوامی برانڈز اور حکومت نے سانحہ بلدیہ کے چھ سال گزرنے کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھا۔ انکی مجرمانہ بے حسی کی وجہ سے کام کی جگہوں پر مسلسل حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

ایک نئے پاکستان کی معیشت کو درکار اقدامات۔۔۔اویس احمد(مضمون برائے مقابلہ مضمون نویسی)

معیشت ایک خشک مضمون ہے۔  پاکستانی  قوم کو اس میں کسی قسم کا کوئی چسکہ نظر نہیں آتا اس لیے ایسے مضامین پر قوم کی توجہ بھی نہیں ہوتی۔ ایسے میں مکالمہ والوں نے اپنے دو سال مکمل ہونے پر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عبد السلام بنام عاطف میاں۔۔۔۔محمد فاتح ملک

پیارے عاطف میاں!السلام علیکم ! سوشل ، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعہ تم سے ہونے والے برتاؤ کی خبریں آج کل خوب گرم ہیں۔ عالم سفلی میں تمہارے ساتھ جو سفلی سلوک ہو رہا ہے وہ دیکھ اور سن←  مزید پڑھیے

میرا تجسس مجھے خوبصورت بناتا گیا۔۔۔خالد حسین مرزا

ٹھہراو سمندر کے بہتے ہوئے واٹر فال کی مانند ہے۔ بہت ہی مشکل سے اپنے اندر لانے کی کوشش کر رہا ہوں، مگر اب بھی بہت  سی مشقیں درکار ہیں۔ کبھی وہ وقت تھا جو بہتے ہوئے پانی کی طرح←  مزید پڑھیے

عجیب لوگ تھے۔۔۔ اللہ خاص کرم جاری رکھے/عدیل رضا عابدی

اللہ میرے مشرک اور بدعتی بزرگوں کو معاف کرے۔۔۔ امامِ صحافت وسعت اللہ خان کی ایک پرانی تحریر میری نظروں سے گزری، تحریر کیا تھی، 21 سال قبل کے میرے ماضی میں اٹھا کر پٹخنے کے لئے گویا ایک منجیق←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ۔۔۔۔ ایک pain کتھا/محمد اشفاق

ویسے مجھے بند جگہوں کا خوف (claustrophobia) بالکل نہیں ہے، بلکہ الحمدللہ فوبیا کوئی بھی نہیں لیکن کل پرسوں اکشے کمار کی “ٹوائلٹ ایک پریم کتھا” دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ زندگی میں جن چند جگہوں پر اپنا دم گھٹتا←  مزید پڑھیے

امریکہ کے بھارتی نژاد ،ہم جنس پرست شاعر کاظم علی۔۔۔۔احمد سہیل

” پیارے جے کاظم علی! یہ ایک خط ہونا چاہیے اندرہی اندر آدمی میں نہیں بن سکا پیلے رنگ میں کپڑے اور سبز، بہار کے رنگ تو میں موت چھوڑ سکتا تھا اس کے چیمبر میں چھپا ہوا ہے گہری←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر،اسیرِبغداد۔۔۔۔محمد علی جعفری/حصہ اول

بقر عید کے تیسرے دن میں حسبِ معمول اپنے تخت، بلکہ پایه تخت پر سویا رہا، ساڑھے بارہ بجے میرے دوست مجتبیٰ عرف مجی شاہ کا فون آیا، کہتا ہے کہ ،”علی یار ایک پاسپورٹ کی جگہ ہے، تم جاؤ←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 1۔۔۔۔فاروق بلوچ

میں نے ابھی اپنا انگریزی میں لکھا تحقیقی آرٹیکل انٹرنیشنل میگزین کی ویب سائٹ پر دیکھا. اچھے خاصی تعداد نے آج میرے مضمون کو اوپن کیا تھا. سوشل میڈیا پہ بھی خاصا چرچہ رہا. کمنٹس میں خاصی گرما گرمی بھی←  مزید پڑھیے

کپتان بالکل نہیں ڈرتا۔۔۔۔چوہدری نعیم احمدباجوہ

صوفی ازم میں ایک ایسے فرقے نے بھی جنم لیا ہے جس نے اشیاء کے خارجی وجود کا سرے سے انکار ہی کر دیا تھا ۔ یعنی جو بھی ہے سب ہمارا وہم ہے اور حقیقت میں کوئی مادی شئے←  مزید پڑھیے

مرنے والے خواجہ سرا کا ماں کے نام آخری خط۔۔۔۔سخاوت حسین

 میری پیاری ماں! میں یہ بھی نہیں جانتا کہ تو کہیں موجود تھی اور تو کہیں موجود بھی ہے۔ میں تیرے وجود سے نکلا ہوں مگر اب کہیں موجود نہیں ہوں۔ ماں میں یہ بھی نہیں جانتا کہ ماں ہوتی←  مزید پڑھیے

اپالو ۱۳ ۔ عروج آدم خاکی۔۔۔وہارا امباکر

ہیوسٹن کے کنٹرول روم میں سینکڑوں لوگ جمع ہیں ۔ یہ تین افراد کی زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو زمین سے باہر مشکل صورتحال میں ہیں۔ یہ ۱۹۷۰ ہے اور اپالو ۱۳ کا مشن۔ ان کا آکسیجن←  مزید پڑھیے

پرانی اپوزیشن اور نئی حکومت۔۔۔عبدالرؤف خٹک

اگر دیکھا جائے تو اس وقت پی ٹی آئی کو اک زبردست اپوزیشن میسر آئی ہے ، اگر اپوزیشن چاہے تو پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے ، لیکن اس کے لیے اپوزیشن میں بیٹھی جماعتوں کو←  مزید پڑھیے

جی ہاں ، یہ ڈیم انشاء اللہ چندے ہی سے بنے گا۔۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے کیا چندے سے ڈیم بن سکتے ہیں اور کیا ہمیں عمران خان کی اپیل پر چندہ دینا چاہیے ؟ اور جواب یہ ہے کہ باقی ڈیموں کا تو معلوم نہیں لیکن دیامر بھاشا ڈیم اگر آپ نے←  مزید پڑھیے

کامیابی: ایک واحد راستہ ۔۔۔۔۔فرخ میر/مترجم اویس احمد

جولائی 2018 کے انتخابات پاکستان کی سیاست میں ایک ہموار اور خوشگوار انتقال اقتدار کا باعث بنے جس کے نتیجے میں عمران خان وزیر اعظم کی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ مگر ابھی انہیں ایک نہایت مشکل اور اعصاب←  مزید پڑھیے