پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 68 )

اٹھاؤ گلاس ، مارو جَھک/عامر حسینی

یہ آج کے تھیڑ لکھنے والے اور افسانہ نگاروں کے ہاں ان کرداروں پر نئی کہانیاں لکھنے کا دم کیوں نہیں ہے اور مجھے تو منٹو جیسا کوئی مرد نہیں ملا جو ” زنانیوں پر اس طرح سے جم کر←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز و شب(11،آخری قسط)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

لیجیے صاحبان فوج میں گزرے وقت کی سرگزشت اگرچہ تمام نہیں ہوئی مگر جتنی عزیزی مظفر پال سے دستیاب ہو سکی اس کی آخری قسط 11 حاضر ہے۔ خاطر جمع رکھیے، ایک سید زادہ، امیرزادہ ( میرزا ) کے عیوب←  مزید پڑھیے

نو آبادیات، مابعد نو آبادیات برطانوی سامراج اور نو آبادیاتی ادب(2،آخری حصّہ)-احمد سہیل

 مابعد نوآبادیاتی نتائج   دوسری جنگِ  عظیم کے بعد، انگلستان کی معیشت کی بحالی اور نوآبادیاتی علاقوں سے آزادی کے لیے دباؤ بڑھنے کے ساتھ، پوری دنیا میں برطانوی نوآبادیاتی حکمرانی کمزور پڑ گئی۔ برطانوی سلطنت کو دولتِ مشترکہ میں تبدیل←  مزید پڑھیے

برین واش/جمیل آصف

نواز شریف دورِ  حکومت میں مختلف تعلیمی اداروں میں لیپ ٹاپ سکیم کا اجراء ہُوا ۔تاکہ نوجوان اپنی تعلیمی کارکردگی بہتر کرنے کے  لیے اس سے معاونت حاصل کر سکیں ۔بیشتر نے اسے سیاسی سٹنٹ اور مخالفین نے کرپشن کا←  مزید پڑھیے

زندگی اور رشتے/ڈاکٹر شہزاد افضل

44سال گزرنے کے بعد اب احساس ہُواکہ کوشش تو کروں  اس بات کا سبب تلاش  کرنے کی کہ زندگی میں رشتوں کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟اور دوسرا سوال کہ رشتے اپنی اہمیت کیوں کھو دیتے ہیں ؟ دوسرے سوال کا←  مزید پڑھیے

شعور/عارف خٹک

میری عادت رہی ہے کہ میں جب خالی پیٹ ہوتا ہوں تو ادب کی بھاری کتابیں کھول کر بیٹھ جاتا ہوں۔ میری  آنکھوں کے سامنے الفاظ ناچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ بھوک مجھ پر حاوی ہوتی ہے۔ مگر کچھ جملے ایسے←  مزید پڑھیے

عملیات کی اثر آفرینی/طفیل ہاشمی

یو ٹیوب پر دیکھیں تو ایسے ایسے عملیات ہیں جو لمحوں میں تحت الثری سے اوج ثریا پر پہنچا دیتے ہیں. جبکہ حضرت غوث پانی پتی کہتے ہیں کہ اگر وظائف بادشاہتیں دیتے ہوں تو کسی کو بتانے کے بجائے←  مزید پڑھیے

لاہور کا شکریہ/نجم ولی خان

مجھ سے بہت سارے دوست پوچھتے ہیں کہ بہت سارے غیر معروف اورناتجربہ کار چہرے نیشنل چینلز پر بیٹھے ہوئے ہیں، تم کیوں سٹی چینل پر ہو تو میرا جواب ایک مسکراہٹ کے ساتھ یہی ہوتا ہے کہ اسے چھٹی←  مزید پڑھیے

کیا مذہب کا محرک خوف ہے؟/ڈاکٹر اظہر وحید

ڈاکٹر ناصر رضا اعوان کے گروپ کے ایک رکن کہ ہمارے ہم جماعت کے چچا ہیں، یورپ میں ایک عرصے سے مقیم ہیں، ایک عام پاکستانی کی نسبت کافی زیادہ خوش حال زندگی گزار چکے ہیں، وہاں گورنمنٹ کے اداروں←  مزید پڑھیے

ویکسین (4،آخری قسط) ۔ بنانے کا طریقہ/وہاراامباکر

۱۔ ریسرچ لیبارٹری میں کام شروع کریں۔ اپنے ویکٹر کا ڈی این اے لیں اور جینیاتی تکنیک کی مدد سے اسکو اس وائرس کے ساتھ ملا لیں جس کے خلاف ویکسین بنانی ہے۔ اگر آپ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین←  مزید پڑھیے

ہنستی شام اور چائے/حسان عالمگیر عباسی

سر غضنفر کالز نہیں اٹھاتے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ آج جب ان سے والد صاحب نے یہ تذکرہ کیا تو فوراً جیب ٹٹولتے ہوئے کہنے لگے: ‘کھلو می دکھن دیو۔’ یکدم گویا ہوئے کہ نہ کرو جی تساں←  مزید پڑھیے

اماں میں آ گیا/عاصم کلیار

زندگی کی لذتوں سے آشنا ایک خوبرو نوجوان نے نیم بیہوشی کے عالم میں سوچا وہ ایک روشن اور زندگی سے بھر پور صبح تھی۔ اور اب۔ ۔ برقعے کے اندر اپنی ہی قے کی بُو سے مجھے سانس لینے←  مزید پڑھیے

طالبان نے ٹوئٹر پر بلیو ٹِکس خریدنا شروع کر دیے

طالبان نے ٹوئٹر کی ادائیگی کے لیے تصدیقی فیچر کا استعمال شروع کر دیا ہے، یعنی اب کچھ  طالبان کے اکاؤنٹس پر بلیو ٹک ہیں۔ اس سے پہلے، نیلے رنگ کے ٹک نے ٹویٹر کے ذریعے تصدیق شدہ “فعال، قابل←  مزید پڑھیے

ہومیو پیتھک لیڈر /قادر خان یوسف زئی

قوم ساری دنیا میں جن نامساعد حالات میں ِگھری ہوئی اور اسے ہر مقام پر جن مصائب و آلام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس کی وجہ سے عوام کی توقعات مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں، بدترین←  مزید پڑھیے

آیا کا پاسپورٹ/کبیر خان

یہ ۱۹۸۵ کی ایک سہانی صبح کا ذکر ہے ، ہم نے جب یہ دیکھا کہ اصلاح معاشرہ مہم میں ہمارے گھر والے بھی ہمیں سیریس نہیں لیتے تو بچی کھچی عزتِ سادات کی پوٹلی بنائی اور سیدھےمتحدہ عرب امارات←  مزید پڑھیے

کراچی کے بلدیاتی نہیں بد نیتی انتخابات/شیخ خالد زاہد

پاکستان مسلسل مسائل در مسائل میں ڈول رہا ہے اور کوئی بھی مسئلہ  دوسرے مسئلے سے وزن میں کم نہیں ہے ، یہ کہہ کر بھی جان چھڑائی جاتی رہی ہے کہ بھلا ہمارا کیا لینا دینا، یہ وہ جملہ←  مزید پڑھیے

میں گھناؤنا ہوں /عارف خٹک

جب میں سوچتا ہوں کہ ماں کی کوکھ کی محفوظ جنت چھوڑ کر، میں اس روشن جہنم کا حصّہ بنا، تو مجھے خود سے گِھن آتی ہے۔ مجھے خود سے گِھن آتی ہے کہ چند لمحاتی خوشیوں کے حصول کے←  مزید پڑھیے

لیموں کی افادیت/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

     نباتاتی نام : ( Botanical Name) لیموں کا نباتاتی نام  اسٹرس لیمن (Citrus lemon) ہے. * تاریخی پس منظر : (Historical Background)  لیموں چھوٹے سائز کا پھل ہے۔پورے سائز کے پھل کا قطر پچاس ملی میٹر یعنی دو←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/عظیم شہر سپاہ (قسط11) -سلمیٰ اعوان

اس وقت اس اجنبی سرزمین پر چمکتا سورج تیز ہواؤں سے جس جس انداز میں دھینگا مشتی میں جُتا ہوا تھا۔ اس نے مجھے ہَوا اور سورج کی لڑائی والی کہانی یاد دلائی تھی کہ میں بار  بار اپنے کوٹ←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(4)-شکور پٹھان

آگے کی کہانی بیان کرنے سے پہلے کچھ صفائیاں اور وضاحتیں ضروری ہیں۔ یار لوگ میری یادداشت کی بہت تعریف کرتے ہیں اور سچ کہوں تو اتنی غلط بھی نہیں کرتے۔ میں اپنے بارے میں کبھی کسی خوش فہمی اورخوش←  مزید پڑھیے