ایران سے تجارت پر ٹرمپ کی دھمکیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ تجارت کرنے والے ممالک کو دھمکی دے دی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایران کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ایران پر پابندیاں باضابطہ طور پر نافذ ہوگئیں، یہ ایران پر اب تک لگائی گئی سب سے سخت پابندیاں ہیں، نومبرمیں ان پابندیوں کو مزید سخت کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کیساتھ کاروبار کرنے والا امریکا سے کاروبار نہیں کرسکے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply