• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تحریک انصاف کو چلانا ملک چلانے سے زیادہ مشکل ہے: شیخ رشید

تحریک انصاف کو چلانا ملک چلانے سے زیادہ مشکل ہے: شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کےتسربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کو پیپلز پارٹی سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔

آج رانا مبشر کے ساتھ گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو بیک ڈور چینل سے رابطہ کرنا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم زیادہ تر چیزوں کو خود دیکھ رہے ہیں۔تحریک انصاف کو چلانا ملک چلانے سے زیادہ مشکل ہے،جس نے پی ٹی آئی کو چلا لیاہےوہ ملک بھی چلا لے گا۔

انہوں نے ریلوے کے تمام ریسٹ ہاؤسز کو فروخت کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply