بینظیر دنیا کی کامیاب ترین وزیراعظم کی آئیڈیل
آج کی دنیا میں کامیاب ترین وزیراعظم سمجھی جانے والی جیسنڈا آرڈرن کی آئیڈیل پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو ہیں، جس کا اظہار انہوں نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے خطاب کے دوران کیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم← مزید پڑھیے
