مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہوگا جس میں ایک شخص سگریٹ لینے جاتا ہے تو دوکاندار اسے ایک پیکٹ تھما دیتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ ” خبردار! سگریٹ نوشی مردانہ کمزوری کا موجب ہے” وہ شخص← مزید پڑھیے
یادش بخیر! یہ 1980 کی دہائی کا ابتدائی زمانہ تھا۔ ہم نے میدان کارزار میں قدم رکھا ہی تھا کہ شعر وشاعری کے ذوق نے گھیرلیا۔ اس زمانے میں معیاری مشاعرے اپنے عروج پر تھے۔ یہاں دہلی میں جن مشاعروں← مزید پڑھیے
پچھلی رات کا اختتام کھانے پہ ہوا تھا۔اگلی صبح کا آغاز بھی روٹی سے ہو رہا تھا۔درمیان میں گزری رات میں یہ سمجھ آئی کہ فرانس اور خاص کر پیرس میں دیسی کمیونٹی میں گٹھ جوڑ، دعوتیں، کھانے اور میل← مزید پڑھیے
امریکی سرحد پار کرتے ہی کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں واقع گریٹر ٹورنٹو ایریا آتا ہے جو چار مختلف میونسپلٹیز ڈرہم، ہیلٹن، پیل اور یورک کا مجموعہ ہے، جن میں نمایاں شہروں کے نام بریپمٹن، مسی ساگا، نیومارکیٹ، ایجکس، برلنگٹن،← مزید پڑھیے
بچپن میں میں اپنے بڑے ابا (رحمہ اللہ) کے خاصا قریب رہا ہوں، جن دنوں میں مکتب میں تھا وہ ناظم ہوا کرتے تھے۔ میری تعلیمی سرپرستی کرنے، خوشخطی کی باریکیاں سکھانے کے ساتھ ساتھ وہ بسا اوقات کچھ سبق← مزید پڑھیے
Total internal Reflection. یہ دسویں جماعت کی فزکس کا بنیادی مگر ایک اہم ترین ٹاپک تھا۔ ہر سال امتحان میں اس سوال کا آنا ایک اٹل حقیقت تھا۔ ہمارے مروجہ سائنسی نصاب میں سب سے زیادہ زور لگا کر چونکہ← مزید پڑھیے
یہاں جن دوکانداروں نے اردو یا بنگالی ملازم رکھے ہوئے ہیں (میں نے یہاں انڈین ملازم نہیں دیکھے) وہاں خریداری کرنا آسان ہے ورنہ زبان کیوجہ سے بڑی مشکل ہو جاتی ہے۔ ایک دوکان پہ میں بھاؤ تاؤ کر رہا← مزید پڑھیے
شہر عجب میں معاملات ازل سے ڈگڈگی کی تال پر ہی رواں دواں تھے۔بندر تو بندر، ریچھ، اونٹ اور ہاتھی تک کا کام صرف اپنی اپنی تال پر جھومنے کا ہی تھا اور وہ اسی میں مگن تھے۔بیل کی آنکھوں← مزید پڑھیے
عربی یہاں عربیوں سے مراد سعودی شہری ہیں سچ پوچھیں تو میں ان سے غائبانہ بدگمان تھا مگر ایسا کچھ نہیں ہے مجموعی طور پر میں نے انہیں خوش اخلاق اور عبادت گزار پایا ۔ مسجد نبوی میں تو مقامی← مزید پڑھیے
شہر عجب میں معاملات ازل سے ڈگڈگی کی تال پر ہی رواں دواں تھے۔ بندر تو بندر، ریچھ، اونٹ اور ہاتھی تک کا کام صرف اپنی اپنی تال پر جھومنے کا ہی تھا اور وہ اسی میں مگن تھے۔ بیل← مزید پڑھیے
گزشتہ شب قدرے مہنگے داموں بُک کیا گیا “کورٹ یارڈ بائے میریاٹ ہوٹل” قریباً فارغ ہی نکلا۔ صفائی کا معیار کچھ خاص نہیں تھا، شاور ایریا، فرشی ٹائلز اور ٹب عمارت کی تزئین و مرمت بارے غیر تسلی بخش صورت← مزید پڑھیے
۱۲۔ مائکرو ارتقاء اور میکرو ارتقاء نظریہ ارتقاء کے رد میں ایک نکتہ یہ پیش کیا جاتا ہے کہ مائکرو ارتقاء (Microevolution) کے مشاہدات اور ثبوت موجود ہیں، لیکن میکرو ارتقاء (Macroevolution) کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یعنی میوٹیشن کی← مزید پڑھیے
اولمپکس میں پاکستانی سوئمرز کے بارے لوگ عجیب و غریب باتیں لکھ رہے ہیں۔ اگر ہم ایسے ہی اپنے ہیروں کو رولتے رہے تو کل کون ہمت کرے گا؟ ۔ یہ تو ایک موقع تھا کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے کا← مزید پڑھیے
حکومتی دعوؤں کے باوجود مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ کسی وفاقی یا صوبائی وزیر کا رواروی میں یہ کہہ دینا کہ مہنگائی تو ہے لیکن سوشل میڈیا کا پروپیگنڈہ اس سے زیادہ ہے زمینی حقائی کو تبدیل← مزید پڑھیے
میں اس وقت قریباً دس برس کی تھی، کہ رات پلنگ پر لیٹے لیٹے بقول غالب نوائے سروش نے میری آغوش میں پناہ لی اور میں نے پھر نعت کا ایک مصرعہ کہا اور پھر ساری رات وہ مصرعہ گنگناتی← مزید پڑھیے
کشتی رانی کے کھیل میں آٹھ افراد چپووں والی کشتی چلاتے ہیں اور پوری ٹیم کو اپنے اپنے چپوؤں کو بیک وقت چلانا ہوتا ہے یعنی ٹیم ممبرز کی حرکات میں مکمل ہم آہنگی (synchronization ) کی ضرورت ہوتی ہے۔← مزید پڑھیے
بڑے چبوترے پہ بیٹھے ہم دور شانزے لیزے کے کنارے موجود دمکتے آرک کو دیکھ رہے تھے۔میرے ایک میزبان “اگ لاری بمب ڈرائیور” جیسے تتے تھے۔انکا خیال تھا کہ یہ آرک نزدیک جا کے بھی ایسا ہی دِکھتا ہے اور← مزید پڑھیے
اس سال پیرس اولمپکس میں 200 میٹر فری سٹائل سوئمنگ کے مقابلے میں پاکستان کے تیراک احمد درانی اخری نمبر پر ائے جس پر سوشل میڈیا پر اُن پر پھبتیاں کسی جا رہی ہیں۔ یہاں تک کہا جا رہا ہے← مزید پڑھیے
بڑے دونوں نے اگلے دن ہی اپنے وکیل شانی کے ذریعے ہم سے اپنی دانست میں بہت اہم سوال پوچھا : ”پاپے ! یہ ڈاکٹر یا نائی لوگ چھوٹے بچوں کی نونو کی کٹنگ کیوں کرتے ہیں؟۔ اور کیا ایسا← مزید پڑھیے
میں اُن دنوں بہاول پور کے عباسیہ ہائی سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب مجھے عربی یا ڈرائنگ میں سے کسی ایک مضمون کا انتخاب کرنا تھا۔ میں نے ڈرائنگ کو اپنے لئے ایک اختیاری مضمون یعنی← مزید پڑھیے