پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے نتائج بھگتنا پڑ رہے ہیں ، سیکرٹری اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاکستان گرین ہاؤس کے 1 فیصد سے بھی کم اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن اسے موسمیاتی تبدیلوں کے نتیجے میں آنی والی آفات 15 گنا زیادہ جھیلنا پڑتی← مزید پڑھیے
