خبریں    ( صفحہ نمبر 106 )

عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سپریڈنٹ اٹک جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا ۔ ذرائع کےمطابق عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائےجارہے ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس کی سماعت کل اٹک←  مزید پڑھیے

نادرامیں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تقریباً تین ماہ بعد خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا۔ واضح رہے کہ وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) ایکٹ 2018 کی دفعات←  مزید پڑھیے

سندھ:6سب رجسٹرارزکومعطل کرنےکاحکم نامہ جاری

محکمہ ریونیو میں کرپشن کےباعث نگران وزیراعلیٰ سندھ نے6 سب رجسٹرارز کو معطل کرنے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ ریونیو کے مطابق 6 سب رجسٹراراوں میں بدر میتلو، شاکر وگھیو، ندیم بلوچ، اقبال حسین ، امداد راہپوٹو اور←  مزید پڑھیے

پنجاب میں جال تیار، 31 مارچ تک مہاجر پرندوں کے شکار کی اجازت مل گئی

پنجاب وائلڈ لائف نے سرد علاقوں سے خوراک اور افزائش کے لیے پاکستان آنے والے مہاجر پرندوں کو 31 مارچ تک شکار کرنے کی اجازت دے دی۔ ہر سال موسم سرما میں ہزاروں مہاجر پرندے سرد علاقوں سے ہجرت کرکے←  مزید پڑھیے

مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں سے نفرت میں اضافہ ہوا؛بلومبرگ کی رپورٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر و جرائم کے بھارتی تاریخ میں سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کی کمپنی اب انسانی دماغ میں چپ لگائے گی

واشنگٹن: ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے کے لیے پہلا کلینیکل←  مزید پڑھیے

ناسا نے ایسٹرائیڈ مشن 7 سال بعد کامیابی سے مکمل کرلیا

ناسا کا ایسٹرائیڈ مشن 7 سال بعد کامیابی سے مکمل ہو گیا، خلائی کیپسول 3 ارب 86 کروڑ میل کا طویل سفر کر کے زمین پر لوٹ آیا۔ ناسا کے مطابق خلائی کیپسول سورج کے گرد چکر لگاتے سیارچے کا←  مزید پڑھیے

ایوسٹین انجکشن کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایوسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ایوسٹین انجکشن کی سیل، استعمال پر پابندی عارضی طور لگائی جا رہی ہے، ایوسٹین انجکشن کے امپورٹر روش پاکستان کو حکم نامہ←  مزید پڑھیے

کتنے کروڑ پاکستانی ذیابیطس میں مبتلا ہیں ؟ماہرین کے چونکا دینےوالےانکشافات

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 3 لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے،ہرچوتھا پاکستانی نوجوان ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض افراد میں جب ذیابیطس کی تشخیص ہوتی ہے تو وہ سمجھتے ہیں←  مزید پڑھیے

فرانس نے بالآخر نائجیریا سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا

فرانس کا طویل تنازع کے بعد آخرکار نائیجر سے فوج نکالنے کا اعلان ۔ اس سال کے اختتام تک نائیجر سے 1500 فرانسیسی فوجیوں کو نکال لیں گے، صدر میکرون نائیجر سے فرانس کے سفیر کو بھی واپس بلا لیا←  مزید پڑھیے

چین، کوئلےکی کان میں آگ لگ گئی، 16 افراد ہلاک

چین کے شہر ونژو میں کوئلےکی کان میں آگ لگنے سے 16افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنےکی ابتدا کنویئربیلٹ میں آتشزدگی سے ہوئی۔کچھ گھنٹوں کی کوششوں سے آگ پر قابو پالیا گیا تاہم حادثے←  مزید پڑھیے

سِکھ رہنماؤں کے قتل کا خدشہ ہے،محتاط رہیں ،امریکہ کی ہدایت

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیب سنگھ کے قتل کے بعد امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) نے ملک میں سکھ رہنماؤں کو قتل کے خطرات کے باعث انہیں محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک←  مزید پڑھیے

سسلین مافیا کے سفاک ترین سربراہ کا انتقال

رپورٹ کے مطابق اٹلی کے علاقے لاکیلا کے میئر پیئرلوئیجی بیونڈی نے تصدیق کی ہے ’اپنی بیماری کے دوران حالت خراب ہوجانے کے سبب‘ سسلین مافیا کے سربراہ میٹیو میسینا ڈینارو وسطی اٹلی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے←  مزید پڑھیے

جعلی انجکشن کے مزیدکیس سامنے آگئے،11 ڈرگ انسپکٹر معطل

ہارون آباد میں بھی جعلی انجکشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا,محکمہ صحت پنجاب نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے پنجاب کے 8 شہروں میں 11 ڈرگ انسپکٹر معطل کردیئےجبکہ سندھ سے سینکڑوں انجکشن قبضے میں لے لیے گئےہیں۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

پنجاب میں پہلی بارسعودی عرب کاقومی دن جوش و خروش سےمنایاگیا

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پہلی بار پنجاب میں سعودی عرب کا قومی دن جوش و خروش سے منایا گیا ,سعودی عرب کے قومی دن پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی←  مزید پڑھیے

آشوب چشم کےبڑھتے کیس،سکولوں کو گائیڈ لائنز جاری

سکولو ں میں آشوب چشم کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے ہیلتھ ایڈوائزری گائیڈ لائنز جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہناہےکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے سکولز، والدین،←  مزید پڑھیے

آرٹیفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی

آرٹفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی اے آئی فالج سے متاثرہ افراد کو دوبارہ بات کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ امریکی ماہرین کی ریسرچ کے مطابق اے آئی دماغ سے آنے و الے سگنلز کو←  مزید پڑھیے

بسکٹ کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار

بسکٹ ایک ایسی غذا ہے جسے ہم تقریباً روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرتے ہیں، بچے ہوں یا بڑے سب ہی بسکٹ بہت شوق سے کھاتے ہیں، چاکلیٹ اور کریم والے بسکٹ عام طور بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں،←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی باتیں بھول جاتے ہیں ؟اس کی وجہ کیا ہے؟

ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارے ذہن میں لاتعداد یادیں بنتی ہیں مگر ہم ان میں سے بیشتر کو بھول جاتے ہیں، مگر کیوں؟ عام خیال کہ برعکس بھلکڑ ہونا کوئی بری علامت نہیں بلکہ یہ ممکنہ طور پر سیکھنے←  مزید پڑھیے

نائیجیریا :یونیورسٹی کے ہاسٹل سے 24 طالبات اغواکرلی گئیں

شمال مغربی نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں درجنوں مسلح افراد نے ایک یونیورسٹی کے ہاسٹل سے کم از کم 24 طالبات سمیت 30 سے ​​زائد افراد کو اغوا کر لیا ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یونیورسٹی کے قریب رہائشیوں←  مزید پڑھیے