خبریں    ( صفحہ نمبر 107 )

بھارت نے ہردیپ سنگھ نجر کے قریبی ساتھی کی جائیداد ضبط کر لی

بھارت نے کینیڈا میں مقیم سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما گرپارتوانت سنگھ پانم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی ایجنسی (این آئی اے) نے ریاست پنجاب میں قائم گرپارتوانت←  مزید پڑھیے

سکھ رہنما کا قتل معاملے کی تہہ تک جائیں گے، کینیڈا

کینیڈا نے کہا کہ اس نے کئی ہفتے پہلے اپنے ملک میں سکھ رہنما کے قتل میں مبینہ طور پر بھارتی سیکورٹی سروسز کے ملوث ہونے کے ثبوت فراہم کیے تھے کیونکہ امریکا نے بھارت پر تحقیقات میں تعاون کرنے←  مزید پڑھیے

یوٹیوب نے صارفین کیلئے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

 یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے یوٹیوب کریٹ کے نام سے نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور←  مزید پڑھیے

ناروے کے دو ونگ سوٹ پائلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیدیا

ناروے سے تعلق رکھنے والے دو ونگ سوٹ پائیلٹس نے پاکستان میں نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن نے ہنزہ کی وادی گوجال کے گاؤں ششکٹ میں بلند پہاڑ سے عطا آباد جھیل کے قریب چھلانگ لگائی۔نارویجین پائیلٹس ایمبر فورٹ اور ایسپن پہلے←  مزید پڑھیے

شفاف الیکشن عمران خان کے بغیربھی ہوسکتے ہیں،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بغیر بھی ملک میں منصفانہ انتخابات ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاانٹرویو میں کہنا تھا کہ ملک کے انتخابی عمل میں←  مزید پڑھیے

کمزور مدافعتی نظام کی 12 علامات

ایسا مانا جاتا ہے کہ مضبوط مدافعتی نظام کورونا وائرس کی شدت کو معتدل یا بہت کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کورونا وائرس سے ہٹ کر بھی مضبوط مدافعتی نظام متعدد امراض سے جسم کو لڑنے میں مدد←  مزید پڑھیے

”کیفین“ آپ کی صحت کے لئے کتنا فائدہ مند ہے؟

دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ”کیفین“ کا استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنے دماغ کو جگانے کے ساتھ ساتھ توانائی کو برقرار رکھ سکیں، آج ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ کیفین کی کتنی مقدار←  مزید پڑھیے

آپ کھیرے کے بے شمار فوائد سے واقف ہیں ؟

پھل اور سبزیاں اپنے اندر بے شمار خصوصیات رکھتی ہیں اور کئی فائدے پہنچاتی ہیں تاہم بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو بیک وقت کئی فائدوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ سلاد میں شامل کی جانے والی ایک اہم سبزی←  مزید پڑھیے

بچوں کو الیکٹرانک گیمز سے کیسے دوررکھیں ؟

آج کل معاشرے میں الیکٹرانک گیمز نے بچوں کو پوری طرح جکڑا ہوا ہے، جس کے باعث ان کی تعلیم اور فزیکل کی سرگرمیاں تباہ ہو کر رہ گئی ہیں، بچوں کے والدین بھی اس بات کو لے کر پریشانی←  مزید پڑھیے

اینٹی بائیوٹک سیرپ ‘کیمیجل سسپنشن ‘ کے حوالے سے الرٹ جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے اینٹی بائیوٹک سیرپ ‘کیمیجل سسپنشن ‘ کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا اور ہدایت کی ڈاکٹرز مریض کو کیمیجل سسپنشن کا متاثرہ بیچ استعمال نہ کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے اینٹی←  مزید پڑھیے

شوگر اور مرگی کی ادویات سے متعلق اہم خبر

ملک میں شوگر اور مرگی کی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ان امراض کی ادویات کی رجسٹریشن کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع ہو چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

میکسیکو میں’’ایلینز‘‘ کا پوسٹ مارٹم، ویڈیو میں ہوشربا انکشافات

میکسیکو میں دو غیر انسانی مخلوقات ’’ایلینز‘‘کی باقیات کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دو غیر انسانی اجسام کی باقیات جنہیں گزشتہ ہفتے میکسیکو یو ایف او←  مزید پڑھیے

دبئی میں زیر سمندر مسجد کا افتتاح کب ہوگا؟

دبئی میں سمندر پر مسجد کی تعمیرکا آغاز کردیا گیا ہے، حکام کا کہنا کہ نمازیوں کی سہولت کے پیش زیر سمندر ہال بنایا بھی جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام کا اس حوالے←  مزید پڑھیے

نادرا نے شناختی کارڈ بنانےوالوں کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

شناختی کارڈ بنانے والے شہریوں کو بڑی سہولت مل گئی۔شناختی کارڈز تجدید سمیت دیگر سہولتیں اب ڈاکخانوں میں بھی میسر ہوں گی۔ اس حوالے سے کراچی کے 10 جنرل پوسٹ پوسٹ آفسز میں کاؤنٹرز بنا دیے گئے ہیں۔ جی پی←  مزید پڑھیے

4ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں فروخت

امریکا میں استعمال شدہ اشیاء کی دکان سے 4 ڈالر میں خریدی گئی ایک پینٹنگ 1 لاکھ 91 ہزار ڈالر میں نیلام کر دی گئی۔ ہ پینٹنگ این سی ویتھ نامی پینٹر کی تھی جو طویل عرصے سے گمشدہ تھی۔ریمونا←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ ایک جیسا کب ہو گا؟

ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان شمالی نصف کرے میں موسم خزاں جبکہ جنوبی نصف کرے میں بہار کا آغاز ہوتا ہے۔ ویسے تو حالیہ برسوں میں موسم خزاں کا دورانیہ گھٹ گیا ہے مگر پھر بھی ہر←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگانے کے اقدامات پر غور

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک تمباکو نوشی کیخلاف دنیا کے سخت ترین اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کےمطابق رشی سوناک بھی نیوزی لینڈ کی جانب سے لائے گئے اقدامات سے ملتے جلتے اقدامات پر غور کر رہے←  مزید پڑھیے

22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی

سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔ بینو نامی سیارچہ ہر چھ سالوں←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلے سے متعلق تفصیلات بتا دیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں رات سے جاری موسلا دھار بارش کا سلسلہ رک نہ سکا۔ تیز بارش کی وجہ سے شہر کی بیشتر سڑکیں ڈوب گئیں۔ بارش کے بعد لاہور شہر کا موسم دلفریب و سہانا ہوگیا۔ جوہر ٹاون،←  مزید پڑھیے

پشاور’ غیرملکی سیاحوں کا پسندیدہ شہر، وجہ آپ کو معلوم ہے؟

سیاح سکاٹش شہری کرسٹوفر کو دوستوں نے پاکستان میں حالات سے آگاہ کرتے ہوئے پشاور نہ جانے کا مشورہ دیا۔ مگر کرسٹوفر رواں برس پشاور کی سیاحت کا عزم کر چکی تھیں۔ سیاح سکاٹش شہری کرسٹوف نے دوستوں اور عزیزوں←  مزید پڑھیے