خبریں    ( صفحہ نمبر 109 )

نجرقتل کیس ؛ بھارت کو بےنقاب کیوں کیا گیا؟ کینیڈین وزیر کا انکشاف

کینیڈا کے وزیر ہرجیت سجن نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم ٹروڈو خالصتان تحریک کے مقتول کینیڈین رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے مبینہ ملوث ہونے کا معاملہ صرف اس لیے سامنے لائے کیونکہ میڈیا بھانڈا پھوڑنے←  مزید پڑھیے

کوہ پیما سرباز علی نے 8ویں بلند ترین چوٹی کا ریئل سمٹ سر کرلیا

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا، سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلو کو سر کیا تھا۔ 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد←  مزید پڑھیے

کینیڈا، انڈیا تنازع: مغربی ممالک شدید کشمکش کا شکار

کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد تنازعات میں گِھر گئے۔ کینیڈا اور بھارت تنازعے پر مغربی دنیا میں تقسیم پیدا ہونے کے قوی امکانات کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس وقت سوال اٹھ←  مزید پڑھیے

بھارت کے آئین کی تمہید سے “سیکولر” اور “سوشلسٹ” کے الفاظ حذف

مودی سرکار کا بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا منصوبہ کھل کر سامنے آ گیا۔ مودی سرکار نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ازم کا رہا سہا لبادہ بھی اتار پھینکا۔ تفصیلات کے مطابق نئی پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں←  مزید پڑھیے

بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروانے کا اعلان کردیا گیا←  مزید پڑھیے

ایک اور سکھ رہنما کا قتل ، کینیڈا میں بھارت کی ویزہ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی گئی

 کینیڈا میں  ایک اور سکھ علیحدگی پسند رہنما سکھدول سنگھ عرف سکھا ڈونیکے قتل ، کینیڈا میں بھارت کی ویزا سروس غیر معینہ مدت کےلئے بند  جبکہ  بھارت میں کینیڈین سفارتکاروں کے لئے اضافی سکیورٹی طلب کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سکھدول سنگھ  کو کینیڈا کے شہر ونی پگ میں گولی←  مزید پڑھیے

راہل گاندھی قلی بن کر مسافروں کا بوجھ اٹھانے لگے

 بھارت جوڑو یاترا، راہل گاندھی ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے ، قلیوں سے ملاقات ، بیج لگا کر مسافروں کا بوجھ بھی ڈھویا۔  کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے بعد سے زندگی کے ہر شعبہ حیات سے←  مزید پڑھیے

سابق بھارتی میجر کی کینیڈین وزیر اعظم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

سابق بھارتی میجر گورو آریا نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو کینڈا میں چلنے والی خالصتان تحریک پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے ڈالیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی میجر گورو آریا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے←  مزید پڑھیے

صحافی برادری فیس بک اور انسٹاگرام کے بائیکاٹ کی مہم کیوں چلا رہی ہے؟

صحافیوں نے انسٹاگرام اور فیس بک کے بائیکاٹ پر زور دیا ہے۔ کینیڈین صوبے کیوبیک میں صحافی اور تعلقات عامہ کی فیڈریشنز عوام سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ کینیڈا میں خبروں کے اشتراک پر کمپنی کی پابندی پر←  مزید پڑھیے

آپ کو وٹس ایپ چینل بنانے کا طریقہ معلوم ہے؟

دنیا بھر میں بے حد مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر ’واٹس ایپ چینل‘ شروع کیا ہے، اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اپ ڈیٹس شیئر کر سکتے اور فالوورز کے ساتھ براہ راست رابطے میں آسانی←  مزید پڑھیے

پاکستانی آئی ٹی اور بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کااستعمال ،

پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری، فن ٹیک اور بینکنگ سیکٹر میں بھارتی مصنوعات کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے آئی ٹی سیکٹر میں براہ راست بھارتی مداخلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

نکمے نوجوانوں کی عالمی فہرست جاری، پاکستانی پہلے نمبر پر

برطانیہ میں نکمے نوجوانوں کی فہرست جاری کردی گئی ، جس میں پاکستانیوں نے میدان مار لیا، نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے نکمے←  مزید پڑھیے

پہلی پاکستانی خلاباز خاتون کی امریکی کمپنی کے ہمراہ خلائی سفر پر روانگی

پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے قطب شمالی اور قطب جنوبی میں پاکستان کا پرچم لہرایا اور اب وہ پانچ اکتوبر 2023 کو امریکی کمپنی کے ساتھ خلائی سفر پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی افراد کی امریکی ویزہ حاصل کرنےکی طلب عروج پر پہنچ گئی

پاکستان  سے   امریکی ویزوں کی طلب اب تک   کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔  پاکستان  میں  امریکی مشن    ماضی  کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو نمٹانے   کے لیے  کوشاں ہے  اور ہم←  مزید پڑھیے

سلمان خان نے کیا اپنے منفرد ٹیلنٹ کا اظہار

بالی وڈ اداکار سلمان خان جہاں اپنی دبنگ اداکاری سے مشہور ہیں وہیں ان میں ایک اور منفرد ٹیلنٹ بھی پایا جاتا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی←  مزید پڑھیے

ترکیہ: ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

ترکیہ میں ایک مشہور ادا کارہ نے 36سال کی عمر میں اپنے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کی لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار←  مزید پڑھیے

پاپ موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن کا ہیٹ برائے فروخت

 پہلی بار اپنا مشہور “مون واک “ڈانس اسٹیج پر پیش کرنے سے چند لمحے پہلے، مائیکل جیکسن نے اپنا ہیٹ سٹیج کے ایک طرف پھینک دیا تھا۔ اور اب چار دہائیوں بعد، وہی ہیٹ پیرس میں نیلامی کے لیے پیش←  مزید پڑھیے

سکھوں،مسلمانوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس،بھارت کیخلاف مزید اقدامات کامطالبہ

کینیڈا میں سکھ اور مسلم رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ ان کی برادریوں کے خلاف ممکنہ خطرات کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق سکھ اور مسلم رہنماؤں کا مطالبہ ا یسے موقع←  مزید پڑھیے

کراچی: عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا

کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم جوتا جج کو نہیں لگا لیکن جج نے اس پر شدید برہمی کا اظہا رکیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی وطن واپسی،مریم نواز اور سینئر رہنما تیاریوں میں مصروف

نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں،مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور سینئر رہنما متحرک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے تمام تنظیمی عہدیدار اور ونگز کو متحرک اور مزید فعال کرنے کے←  مزید پڑھیے