خبریں    ( صفحہ نمبر 102 )

چین کی مدد سے انڈونیشیا میں پہلی بلٹ ٹرین سروس کا آغاز

انڈونیشیا میں جنوبی مشرقی ایشیا کی پہلی بلٹ ٹرین سروس کا آغاز ہو گیا ہے۔7 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا یہ منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کا حصہ ہے اور اسے عوام کے لیے 2 اکتوبر کو کھولا←  مزید پڑھیے

پاکستان چلغوزےکےجنگلات سےسالانہ کتنے ارب کماتا ہے؟

جنوبی وزیرستان میں چلغوزے کے جنگلات تقریباً95,647 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں،ڈی سی جنوبی وزیرستان کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کو چلغوزے کے جنگلات سے سالانہ 14 ارب روپے تک کی آمدن ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سکیورٹی سخت کردی۔ تفصیلات کےمظابق پنجاب کی سات جیلوں سے 55 وارڈرز کو ایک ماہ کے لئے اڈیالہ جیل تعینات کرنے کا احکامات جاری کئے گئےہیں ۔ سابق وزیراعظم چئیرمین←  مزید پڑھیے

خدشہ ہے کہ عمران خان کو جیل میں زہر دے دیا جائے گا ، بشری بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا

جیل میں عمران خان کی زندگی کو خطرہ، بشری بی بی نے سابق وزیراعظم کی سکیورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی ڈائریکٹر نیشنل سونامی سنٹر کا بیان بھی آگیا

ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر لغاری نے بین الاقوامی ادارے کی پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زلزلہ کہاں اور کب آئے گا، اس کی پیشگوئی نہیں کی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت لائیوہوگی

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست ہوگی،پی ٹی وی کی ٹیم نے کیمرے نصب کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت کی طرح کل (بروز منگل) بھی سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس←  مزید پڑھیے

رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم”انیمل“ کاٹیزجاری

بالی ووڈسپرسٹاررنبیرکپورکےجنم دن کےموقع پرفلم”انیمل“کاٹیزرجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق معروف ہدایت کارسندیپ ریڈی وانگانےسوشل میڈیاپرایک پوسٹ میں ٹیزرجاری کیا،ٹیزرنےریلیزہوتےہی سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپردھوم مچادی۔ ٹیزرکےشروع میں رنبیرکپوراورراشمیکامنداناایک دوسرےسےگفتگوکرتےہےاورراشمیکا کے ایک سوال پر اداکار غصے سے بھڑک جاتے ہیں۔ فلم میں انیل←  مزید پڑھیے

جاپان:شادی شدہ جوڑوں کے منفرد اندازِ زندگی کے شرائط و ضوابط

جاپان میں شادی شدہ جوڑوں کاانوکھاانداززندگی مقبول ہونےلگا۔ تفصیلات کےمطابق جاپان میں”علیحدگی پسندشادیاں بہت زیادہ پسندکی جاتی ہیں، کیونکہ یہ میاں بیوی دونوں کو ”حقیقت“ کا بہترین تجربہ کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ ایک طرف جوڑا ایک دوسرے کی محبت←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا:وہیل مچھلی نے کشتی کوٹکر ماردی،ایک شخص ہلاک

آسٹریلیامیں دیوہیکل وہیل مچھلی شکاریوں کی کشتی ٹکراگئی،حادثےمیں ایک شکاری ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق یہ واقعہ آسٹریلیاکےشہرسڈنی کےساحل پرہواجہاں دیو ہیکل وہیل مچھلی کشتی سے ٹکرائی جس سے کشتی الٹ گئی۔ مقامی انتظامیہ کےمطابق کشتی میں دوافرادسوارتھےجوسمندرمیں مچھلی کےشکارکی غرض←  مزید پڑھیے

زمباوے میں سونےکی کان میں حادثہ،6افرادہلاک

زمباےمیں سونےکی کان میں حادثہ ہونےسے6افرادہلاک ہوگئے،متعددکان کن ملبےتلےدب گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سونےکی کان بیٹھ جانےسےچھ کان کن ہلاک ہوگئےجبکہ 13کان کن باہر نکلنےمیں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کان میں ملبے تلے پندرہ کان کنوں کے←  مزید پڑھیے

کیاروایتی تھیلیوں کی نسبت ماحول دوست تھیلیاں بھی خطرناک؟

نئی تحقیق سےمعلوم ہواہےکہ (تحلیل ہو جانے والی) پلاسٹک کی تھیلیاں پلاسٹک کی روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔ اسپینش نیشنل ریسرچ کونسل کے محققین کی جانب سے تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا گیا جن←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ‘مریضوں سے نرمی سے پیش آئیں :شہزاد رائے کی اپیل

 پاکستان کےنامورگلوکارشہزادرائےنےڈاکٹروں سےاپنی زبان میں نرمی اورمٹھاس لانےکی اپیل کردی۔ گلوکارنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پرٹویٹ میں لکھاکہ جس تلخ لہجےسےڈاکٹرمریضوں کےساتھ پیش آتےہیں ان کواپنےلہجےمیں نرمی لانی چاہیے، شہزاد رائے نے بتایا کہ انہیں متعدد مرتبہ ایسی باتیں پہنچی ہیں←  مزید پڑھیے

آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے، حریم شاہ

پاکستانی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی آمدنی کے ذرائع سے متعلق سوالات کے جوابات دے دیئے۔ حریم شاہ نے ماضی میں پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی تھی جس کا ایک مخصوص ویڈیو←  مزید پڑھیے

گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کیوں کیا؟

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سال 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق 2023 کے آخر تک عالمی سطح پر←  مزید پڑھیے

کون سی عمر کے افراد ٹک ٹاک پر زیادہ وقت گزارتے ہیں ؟

ویسے تو فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہےلیکن اس سےبھی مقبول ایک اورایپ ٹک ٹاک ہےجس پرنوجوانوں کوزیادہ وقت گزارناپسندہے۔ تفصیلات کےمطابق 11 سے17 سال کی عمر کے بچے اور نوجوان اپنا سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

ایسی غذائیں جو آپ کو پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہیں

کونسی غذائیں استعمال کرنےسےپیٹ کی بیماریاں پھیلتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج کل اگرچہ ہر فرد کو ہی پیٹ میں گیس کے مسئلے کا سامنا ہوسکتا ہے مگر کچھ لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ پیٹ میں اضافی گیس اکثر تکلیف دہ←  مزید پڑھیے

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصور وار قرار

سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں←  مزید پڑھیے

اے این ایف نے سبزیوں کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

 اے این ایف نے سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ رپورٹ کے مطابق اے این ایف نےکراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔دوحہ کیلئے←  مزید پڑھیے

26 پیشہ ور بھکاری سعودی عرب جانے والی پرواز سے آف لوڈ

ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 26 پیشہ ور بھکاریوں کو سعودی عرب جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا۔ جہان پاکستان کے مطابق ایف آئی اے نے ملتان ایئرپورٹ پر کامیاب اور بروقت کارروائی←  مزید پڑھیے

امریکہ نے ایران اور شمالی کوریا کو “مستقل خطرہ” قرار دے دیا

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے “بڑے پیمانے پر تباہی کے ہتھیاروں سے نمٹنے کی حکمت عملی” کے عنوان سے اپنی دستاویز میں ایران اور شمالی کوریا کو “مستقل خطرہ” قرار دیا ہے ۔ پینٹاگون نے 2014 کے بعد پہلی بار←  مزید پڑھیے