خبریں    ( صفحہ نمبر 101 )

اٹلی میں سیاحوں کی بس پُل سےنیچےگر گئی، 21 افراد ہلاک

اٹلی کے شہروینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جاگری، حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے←  مزید پڑھیے

سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ: امریکہ بھی کینیڈا کے ساتھ

سکھ رہنما کے قتل کے معاملے میں امریکا بھی کینیڈا کے ساتھ ہے۔ رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے۔ میتھیو ملر نے اپنے بیان میں←  مزید پڑھیے

234 سالہ تاریخی ریکاڑڈ ٹوٹ گیا؛ پہلی بار امریکی اسپیکر عہدے سے فارغ

امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سےتعاون پر سخت گیر ریپبلکن اراکین مک کارتھی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کےفل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنےپر 4 ملازم معطل

 سپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنے پرسرکاری ٹی وی میں ایکشن ،چار ملازم کو معطل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی براہ راست سماعت کے موقع پر سرکاری ٹی وی کی جانب سے فل کورٹ←  مزید پڑھیے

سابق آرمی چیف ڈیٹالیک کیس،صحافی شاہد اسلم،ایف بی آر ملازمین پرفردجرم کی تاریخ مقرر

سابق آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹالیک کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کیلئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ←  مزید پڑھیے

سینکڑوں لوگوں کا کتوں سے اظہارِ یکجہتی،بھونکتے ہوئے سڑکوں پر آگئے،ویڈیو وائرل

ایک غیرمعمولی واقعے میں جرمنی میں سیکڑوں لوگ کتے کی طرح بھونکتے ہوئے برلن کی سڑکوں پر نکل آئے، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً ایک ہزار کے قریب افراد کتوں سے←  مزید پڑھیے

کراٹے ماسٹر بیوی مجھے بہت مارتی ہے, نوجوان کا عدالت میں بیان

متحدہ عرب امارات کے شہری نے کراٹے میں بلیک بیلٹ اہلیہ سے بار بار پٹنے پر طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ امارات الیوم کے مطابق اماراتی شہری نے دبئی میں عائلی امور کی عدالت میں طلاق کی←  مزید پڑھیے

اسرائیلی خواتین فوجی اہلکاروں کا فلسطینی قیدی کے ساتھ جنسی تعلق کا اعتراف

اسرائیلی حکومت ایک جانب فلسطینیوں کو بد ترین قید میں ڈالنےاور انکے علاقوں پر قبضے کے منظم پلان پر عمل پیرا ہے تو دوسری جانب اسرائیلی فوج کی خواتین اہلکار ان فلسطینی قیدیوں کی جنسی کشش کے آگے بے بس←  مزید پڑھیے

فیس بک نے بھارتی دباؤ پر منفی پروپیگنڈے کو پھیلانے میں مدد کی، واشنگٹن پوسٹ

بھارتی من گھڑت آپریشنز اور ان کی تعریف کے لیے جعلی فیس بک اکاؤنٹس کا راز فاش ہو گیا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے ایک تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ فیس بک نے بھارتی دباؤ پر نفرت انگیز پروپیگنڈے←  مزید پڑھیے

برطانیہ نے یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکارکردیا

برطانیہ نے روس اور یوکرین کی جنگ کے دوران یوکرین کی مدد کیلئے اپنے فوجیوں کو بھیجنے سے انکار کردیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اپنے فوجیوں کو یوکرین نہیں بھیجے گا←  مزید پڑھیے

طب کا نوبیل انعام ہنگری اور امریکہ کے پروفیسرز نے اپنے نام کرلیا

طب کا نوبیل انعام ہنگری کی کتالین کاریکو اور امریکا کے ڈریو ویس مین کے نام رہا۔ دونوں ماہرین کو انعام ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر ان کے کام سے متعلق دیا گیا۔ ایم آر این اے ٹیکنالوجی سے←  مزید پڑھیے

براعظموں کی تعداد میں اضافہ،سائنسدانوں نےنیا دعویٰ

سائنسدانوں نےدعویٰ کیاہےکہ 7نہیں8براعظم ہیں، سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کئی دہائیوں کی کوشش کےبعدزی لینڈیاکانقشہ تیارکرلیاہےجس سےانہیں توقع ہے کہ اس گمشدہ براعظم کے پراسرار ماضی کے راز جاننے میں مدد مل سکے گی۔ تفصیلات کےمطابق سائنسدانوں کی ایک←  مزید پڑھیے

جاپان میں ہر دسواں شخص 80 سال کا ہوگیا

ترقی پذیر اور دنیا کے بڑے معاشی ممالک میں شمار ہونے والے جاپان میں ہر دسواں شخص 80 سال کی عمر کو پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق جاپان کے سرکاری خبر رساں ادارے ’این ایچ کے‘ کے مطابق ملک کے تازہ←  مزید پڑھیے

اکتوبر میں کون سے 4 ستاروں کے ستارے ہوں گے عروج پر؟

آج بھی ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے چار ستارے ہیں جن کے لیے ماہ اکتوبر اچھا ثابت ہوسکتا ہے۔ سال 2023 برق رفتاری سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور رواں سال کا دسواں مہینہ←  مزید پڑھیے

موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کے حوالے سے پی ٹی اےکا موقف بھی سامنے آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میڈیا پر ’موبائل←  مزید پڑھیے

ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنےسےمفلوج افرادکاعلاج ممکن ہے؟

محققین نےجینیاتی تھراپی کےذریعےجانوروں پرایک تجربہ کیاجس سےمتاثرہ ریڑھ کی ہڈی کیوجہ سےحرکت نہ کرنےوالےچوہوں میں جسمانی حرکت کوبحال کرنےمیں کامیاب ہوگئےہیں۔ سوئس ریسرچ اینڈ ٹریٹمنٹ سینٹر نیورو ریسٹور میں سینٹرل نروس سسٹم ری جنریشن کے ڈائریکٹر اور سینئر محقق←  مزید پڑھیے

8سالہ”اسپائیڈرگرل“ کون ہے؟

چین میں ایک بچی کامنفرداندز، کمرے کی چھت تک جا کر دیوار سے لگ کر بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی کی کمرے کی←  مزید پڑھیے

سائنس کاکمال،ایسااسپیکرایجادکردیاجولوگوں کو”خاموش“کردیتاہے

اب شورسےپریشان ہونےکی ضرورت نہیں کیونکہ سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیزاسپیکرایجادکردیاہے۔ جی ہاں واقعی امریکا کی واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسے اسمارٹ اسپیکر کو تیار کیا ہے جو self-deploying مائیکرو فونز کو استعمال کرکے ایک کمرے کو مختلف←  مزید پڑھیے

زلزلےکا خدشہ: کوئٹہ میں بڑی پابندی عائد

زلزلےکے خدشے کے پیش نظر کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے 2 روز کے لیےکان کنی پر پابندی لگادی۔ تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ضلع میں 2 روز کے لیے کان کنی پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا←  مزید پڑھیے

انسان اورمگرمچھ کی مثالی دوستی

مگرمچھ کےپاس جاناتودورکی بات ہےکچھ لوگ تواس کودورسےدیکھ کرہی خوفزدہ ہوجاتےہے۔ تفصیلات کےمطابق کوسٹا ریکا کے ایک شخص اور مگرمچھ کے درمیان ایسی گہری دوستی قائم ہوئی جو برسوں تک برقرار رہی،پریہ یقین کرنےمیں بہت مشکل لگ رہاہے۔ گلبرٹو شیڈن←  مزید پڑھیے