خبریں    ( صفحہ نمبر 127 )

معروف اسٹنٹ مین 68ویں منزل سے گرکر ہلاک

مشہورومعروف 30 سالہ ہائیکرریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 721 فٹ اونچی عمارت سے گرکر ہلاک ہوگیا۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے ریمی لوسیڈی دنیا بھرمیں کثیرالمنزلہ ٹاورز پر چڑھنے کی وجہ سے مشہور تھے، لوسیڈی نے 6 دن پہلے ہانگ←  مزید پڑھیے

سفر میں 60 ہزار درہم لے جانے پر اقرار نامہ جمع کروانا لازم قرار

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ سفر کرتے وقت 60 ہزار درہم سے زیادہ رقم لے جانے کی صورت میں اقرار نامہ جمع کرانا ضروری ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق اماراتی حکومت کا کہنا ہے کہ ’60←  مزید پڑھیے

پاکستان نےکریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر 400 فیصد ٹیکس بڑھا دیا

پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کیلئے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد کردیا گیا۔رجسٹرڈ مگر ٹیکس نہ دینے والے←  مزید پڑھیے

روسی ویگنرفوجی پولینڈ سرحد کی طرف بڑھنے لگے

پولینڈ کے وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ 100سےزائدفوجیوں کی بیلاروس کی طرف آنےکی اطلاعات ہیں ،میٹیوزموراویکی سوولکی کوریڈور میں ویگنر فوجی غیرقانونی تارکین وطن کاروپ دھارسکتے ہیں ،نقل وحرکت سرحد کوغیرمستحکم کرنے کی مہم دکھائی دیتی ہے،میٹیوزموراویکی روس میں←  مزید پڑھیے

آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 100 زخمی

تھائی لینڈ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی بھی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین اور بیجنگ میں تباہی

سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت بیجنگ بھی سمندری طوفان کی زد میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق فوجیان کے بندرگاہی شہر میں ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے۔ ایک لاکھ بیس←  مزید پڑھیے

اسرائیل نے سعودی عرب تک ریلوےلائن بچھانےکااعلان کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے27عرب ڈالرکی لاگت سےسعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بچھانے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیل کے علاقوں کو میٹروپولیٹن تل ابیب سے ملایا جائے گا اوراسی ریلوے نیٹ ورک←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارف کروادیاگیا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے حال ہی میں میسجز کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز متعارف کرائے گئے←  مزید پڑھیے

روم; زیرِ تعمیر ہوٹل کے باغ کے نیچے، شہنشاہ نیرو کے عہد کا تھیٹر دریافت

اٹلی کے دارالحکومت روم میں2 ہزار سال پرانا شاہی تھیٹر حادثاتی طور پر ایک زیرتعمیر ہوٹل کے باغ کے نیچے دریافت کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آثار قدیمہ کے ماہرین 2020 سے Palazzo della Rovere نامی باغ میں کھدائی کر←  مزید پڑھیے

ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی سےبچاؤ کیئلے سرینجز کا دوبارہ استعمال روکنا ہوگا

سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر جاری←  مزید پڑھیے

سوئٹزرلینڈ؛لاپتہ کوہ پیما کی لاش 37 سال بعد گلیشئرپگھلنے سے مل گئی

سوئٹزرلینڈ کے معروف گلیشیئر میترہارن کے قریب سےملنے والی انسانی باقیات میں سے ایک جرمن کوہ پیما کی باقیات بھی ہیں جو 1986 سے لاپتہ تھے۔ رپورٹ کے مطابق لاپتہ کوہ پیماؤں کی باقیات سے متعلق حقائق الپائن گلیشئرز پگھلنے←  مزید پڑھیے

بھارت؛پاکستانی لڑکی بغیر پاسپورٹ سفر کی کوشش میں گرفتار

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی پولیس نے 16 سال کی ایک پاکستانی لڑکی کو ایئرپورٹ سے حراست میں لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے بغیر پاسپورٹ کے واپسی کے لیے ٹکٹ بُک کرنے والی پاکستانی←  مزید پڑھیے

کینیڈا؛ گالف بال کے سائز کے اولوں نے شہر میں تباہی مچادی

کینیڈا کے دارلحکومت اوٹاوا  میں گولف گیندوں کے سائز میں اولے پڑے جس نے شہر میں تباہی مچا دی۔ رپورٹ کے مطابق   ماہرین موسمیات نے اوٹاوا میں شدید گرج چمک کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا تھا ایک خطرناک طوفان  آسکتا ہے←  مزید پڑھیے

واشنگٹن جانے والی پرواز منسوخ، پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار

پیرس سے واشنگٹن ڈی سی جانے والی ایک فلائٹ کو منسوخ کرتے ہوئے اس کے پائلٹ کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائن کا 63 سالہ پائلٹ پیرس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ سے←  مزید پڑھیے

اگر سزا ہو ئی تب بھی انتخابی مہم نہیں روکوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ اگر ’انہیں کسی فوجداری تحقیقات کے نتیجے میں سزا ہو بھی گئی تو اس کے باوجود وہ 2024 کے صدارتی انتخابات کیلئے اپنی انتخابی مہم کو ختم نہیں کریں گے۔ رپورٹ←  مزید پڑھیے

انڈیا؛کسان خواتین کی راہول گاندھی کے گھر دعوت میں شرکت

کانگرس کے رہنما راہول گاندھی اور انکی فیملی نے کسان خواتین کو اپنے گھر مدعو کیا تو اس موقع پر کیا ہوا ؟ رپورٹ کے مطابق سیاستدان اور عوام کا رشتہ خاص ہوتا ہے تاہم یہ محبت یک طرفہ نہیں←  مزید پڑھیے

پہلی بیوی کا شوہر کی دوسر ی بیوی پر بے رحمانہ تشدد

اتر پردیش کے مظفر نگر میں شوہر کی پہلی بیوی نےدوسری بیوی کو بے رحمی سے پیٹ ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ٖ بھارتی ریاست اتر پردیش میں ڈاکٹر قاسم علی کے کلینک میں پیش آیا جس نے دونوں←  مزید پڑھیے

یوم عاشور پر ملک بھر میں بارش سے جل تھل ہوگیا

یوم عاشور پرلاہورسمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،پانی لوگوں کے گھروں میں پہنچ گیا،بجلی بند،متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔نکاسی اب کا انتظام نہ ہونے کے باعث گھر کے سامان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر←  مزید پڑھیے

امریکا کے پاس خلائی مخلوق اور طشتریاں موجود ہیں،انٹیلی جنس افسر کا انکشاف

  امریکی فضائیہ کے سابق انٹیلی جنس افسر ڈیوڈ گرش نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس خلائی طشتریاں اور خلائی مخلوق کی لاشیں موجود ہیں۔ سابق امریکی افسر نے مذکورہ بیان واشنگٹن میں ایوان کی نگرانی کرنے←  مزید پڑھیے

فیس بک کی ریکارڈ کمائی ، صارفین کی تعداد 3 ارب

دنیا معاشی بدحالی کا شکار جبکہ فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے سہ ماہی منافع کمانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ صارفین کی تعداد 3 ارب ماہانہ ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا نے بتایا ہے کہ←  مزید پڑھیے