خبریں    ( صفحہ نمبر 128 )

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار لڑکوں پر جنسی حملوں کے الزام میں بری

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار کیون اسپیسی کو لڑکوں پر جنسی حملوں کے الزام میں بری کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار کیون اسپیسی کیخلاف ساؤتھ وارک کراؤن کورٹ میں چار مردوں کیساتھ جنسی زیادتی کے←  مزید پڑھیے

فلپائن میں مسافر کشتی اُلٹ گئی، 26 افراد ہلاک

فلپائن میں مسافر کشتی اُلٹنے سے 26 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی رات کو دارالحکومت منیلا کے نزدیک ساحلی علاقے میں مسافروں سے بھری کشتی طوفان کے باعث شدید طغیانی اور تیز←  مزید پڑھیے

کویت ؛بم دھماکوں میں ملوث 5 افراد کو سزائے موت

کویت کی تاریخ کے بدترین بم دھماکے میں ملوث شخص سمیت 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے مسجد پر بم حملے کے←  مزید پڑھیے

سعودیہ؛ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ،تمام عملہ جاں بحق

سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ ایف 15 ایس اے خمیس مشیط میں تربیتی مشن کے دوران میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار عملہ کے تمام ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

بائیڈن کے کتے نے سرکاری افسر کو کاٹ لیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے ’کمانڈر‘ نامی جرمن شیفرڈ کتے نے مبینہ طور پر گذشتہ سال چار ماہ کے عرصے میں سات افراد کو کاٹ کھایا ہے۔ یہ وائٹ ہاؤس کا دوسرا کتا ہے جس نے اس قدر جارحانہ رویے←  مزید پڑھیے

نائجیریا کا صدر اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں یرغمال

افریقی ملک نائیجر کے صدارتی محل میں محافظوں نے بغاوت کردی۔صدر محمد بازوم کو اپنے ہی محافظوں نے یرغمال بنالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق نائیجر کے صدر محمد بازوم کو محافظوں نے یرغمال بنالیا ۔عرب میڈیا نے صدارتی محل کے←  مزید پڑھیے

امریکہ؛بائیڈن انتظامیہ نے پناہ گزینوں پر عائد کردہ پابندی ہٹا لی

امریکی عدالت نے جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے میکسیکو کی سرحد سے امریکا میں داخلے کے خواہش مندوں کے پناہ کی درخواست دینے پرعائد پابندی معطل کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج جان ٹیگار نے حکم جاری کرتے←  مزید پڑھیے

نائیجر :فوج کی بغاوت، حکومتی تختہ اُلٹ دیا

افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجر فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آ کر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا←  مزید پڑھیے

نیدر لینڈ،کارگو بحری جہاز میں آگ لگ گئی،1 ہلاک، 22 زخمی

نیدر لینڈزکے سمندر میں کارگو جہاز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ عملے کے کئی افراد نے جہاز سے کود کر جانیں بچائی ہیں۔ واقعہ ایملنیڈ کے←  مزید پڑھیے

لاہور؛پی ٹی آئی سینیٹرزڈاکٹرزرقاکاکلینک سِیل کردیا گیا

لاہور میں محکمہ صحت اور ایل ڈی اے کی ٹیموں نے پی ٹی آئی سینیٹرڈاکٹرزرقا کا کلینک سیل کردیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کینٹ ڈاکٹر کی سربراہی میں ٹیم نے ڈاکٹر زرقا کا کلینک سیل کیا ۔تھانہ ڈیفنس اے میں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد،پولیس نے زلفی بخاری کا گھر سِیل کردیا

تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے گھر کو سیل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی رہائشگاہ پر اسلام آباد انتظامیہ نے چھاپہ مارا۔ زلفی بخاری کے گھر چھاپہ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کے←  مزید پڑھیے

لائن آف کنٹرول سے متعلق بھارتی وزیردفاع کا اشتعال انگیز بیان ، دفترخارجہ کا سخت ردِعمل

دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری سے متعلق بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے←  مزید پڑھیے

بچوں کو اکیلا چھونے والے والدین کو لاکھوں کا جرمانہ اور جیل ہوسکتی ہے

متحدہ عرب امارات حکومت نے والدین پر بچوں کو موسمِ گرما میں گاڑیوں میں اکیلا چھوڑنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کی وجہ گرمیوں میں گاڑی کے اندر درجہ حرارت میں←  مزید پڑھیے

غزہ؛کھدائی کے دوران آثارِ قدیمہ نے 125 مقبرے دریافت کرلیے

گزشتہ سال غزہ میں دریافت ہونے والے 2ہزارسال قدم رومی قبرستان پر کام کرنے والے ماہرین آثار قدیمہ کو کم از کم 125 مقبرے ملے ہیں ۔ماضی میں مقامی ماہرین آثار قدیمہ نے فنڈنگ ​​کی کمی کی وجہ سے دریافتوں←  مزید پڑھیے

ہوٹل کے کمروں میں ٹوتھ برش کھلا نہ رکھنے کی حیران کن وجہ

برطانیہ کی ایک سابق ہوٹل منیجر نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو کے ذریعے لوگوں کو ہوٹل کے کمرے میں اپنا ٹوتھ برش کھلا رکھنے سے سختی کے ساتھ منع کیا ہے اور اس کی ایسی وجہ بتائی ہے کہ←  مزید پڑھیے

عراق؛اپنی گھوڑی کی موت پر روتی بچی کو دبئی کے حکمران کا تحفہ

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے پیرکو عراق کی گھڑ سوار بچی کو گھوڑوں کا نادر تحفہ دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق عراق کی آٹھ سالہ بچی لانیا←  مزید پڑھیے

کیا آپ اینڈرائیڈ فونز میں چھپے ‘خفیہ ڈویلپر موڈ’ کے بارے جانتے ہیں؟

اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے اسمارٹ فونز کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔چھپے ‘خفیہ ڈویلپر موڈ’ کون سے ہیں؟جانیئے۔ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم میں ایسے متعدد فیچرز اور ٹرکس موجود ہیں جن کا علم اکثر افراد←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک کا ٹوئٹر سے مقابلہ ؛کونسی نئی تبدیلی کردی؟

میٹا کے بعد ٹک ٹاک نے بھی ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ میں ایک نئے فیچر←  مزید پڑھیے

پاکستان ،چائنہ کی شراکت سے الیکٹرک کار متعارف کروائے گا

پاکستان نے چین کی شراکت سے اپنی الیکٹرک کار متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی شراکت داری سے خیبر پختونخوا کے علاقے حطار میں الیکٹرک کار کا پلانٹ لگایا جائے گا۔پاک چین آٹو موبائل برانڈ←  مزید پڑھیے

عوام کو فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے:عمران خان

سپریم کورٹ کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا جس کے ساتھ عوام کھڑی ہو اس کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق کمرہ عدالت میں عمران خان سے صحافی ذولقرنین اقبال نے سوال کیا 9←  مزید پڑھیے