کراچی؛نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایم پی اےکا بھائی اور بھتیجا قتل
کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اکرم ابڑو اپنے بیٹے سمیت جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ کےمطابق کراچی ڈیفنس فیز7 میں ایم پی← مزید پڑھیے
