خبریں    ( صفحہ نمبر 162 )

اعزاز سید، عمر چیمہ سے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

 وفاقی دارالحکومت بھی محفوظ نہ رہا۔ نامور صحافیوں سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے محفوظ ترین علاقے میں پارلیمنٹ سے چند گز کی دوری ہر پاکستان کے دو نامور صحافیوں اعزاز سید←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہاکرنے کے احکامات دیے تھے۔ پنجاب پولیس نے ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے←  مزید پڑھیے

سانحہ جناح ہاؤس،عمران خان نے تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانےکامطالبہ کردیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ سانحہ جناح ہاؤس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنے ویڈیو لنک خطاب میں کہنا تھا کہ 9مئی←  مزید پڑھیے

100ملین پاؤنڈ کا کیس،نیب نے تحریکِ انصاف کی پوری کابینہ کو طلب کرنیکا فیصلہ کرلیا

نیب راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں عمران خان کی پوری کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کابینہ کے دیگر ارکان کے بیانات بھی قلمبند کئے جائیں گے۔کابینہ کے بیشتر ارکان کے←  مزید پڑھیے

صنم جاوید ، طیبہ راجا اور دیگر افراد انسداد دہشتگردی عدالت پیش

تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید خان ، طیبہ راجا اور دیگر افراد کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ مزیدتفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔←  مزید پڑھیے

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ، سب کو کہتا ہوں، چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطاء بندیال نے ایک سول مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے←  مزید پڑھیے

پرتشدد مظاہرے: پی ٹی آئی کے واٹس ایپ نیٹ ورک سے پردہ اُٹھ گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس حملہ، حساس تنصیبات کی لوکیشنز اور اشتعال انگیز پیغامات کےلیے شرپسند مہم واٹس ایپ گروپس میں بھی چلائی گئی ہے۔ رپورت کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

کارکنوں کو ہمیشہ پُرامن احتجاج کی کال دی، عمران خان

عمران خان نے 22 مارچ کی ایک ریکارڈڈ ویڈیو سماجی رابطے کی سائٹ پر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہراشتعال انگیزی پر اپنے کارکنوں کو صرف پرامن احتجاج کی کال دی ہے۔ پیغام میں انہوں نے وضاحت←  مزید پڑھیے

توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا

توہین پارلیمنٹ کا بل قومی اسمبلی سے متفقہ منظورکر لیا گیا ہے بل کے مسودے کے مطابق پارلیمانی کمیٹی توہین پارلیمان پر کسی بھی ریاستی یا حکومتی عہدیدار کو طلب کر سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق توہین پارلیمنٹ بل قائمہ←  مزید پڑھیے

ترکیہ ؛28مئی کودوبارہ ووٹنگ ہوگی،الیکشن بورڈ

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کیلئےدوبارہ ووٹنگ ہوگی۔ انقرہ سے ترک الیکشن بورڈ کے مطابق کوئی بھی صدارتی امیدوار50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا۔ تفصیلات کےمطابق ترک الیکشن بورڈ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئےدوبارہ ووٹنگ28 مئی←  مزید پڑھیے

سکول میں ہم جنس پرست کارٹون دکھانے پر ٹیچر کیخلاف کارروائی

امریکی استانی کو پانچویں جماعت کے بچوں کو ہم جنس پرستوں کے کردار کے ساتھ ڈزنی فلم دکھانے پر تفتیش کا سامنا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں ہرنینڈو کاؤنٹی کے وائنڈنگ واٹر سکول میں پانچویں جماعت کی←  مزید پڑھیے

امریکہ کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر اظہار تشویش

امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے←  مزید پڑھیے

علی زیدی کے گھر کو سب جیل قرار دیدیا گیا

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو انکے گھر میں ہی جیل کی سہولت مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کردیاگیا ہے اور اسے ہی سب جیل قرار←  مزید پڑھیے

اسپانیول کو شکست، لالیگا کا ٹائٹل بارسلونا کے نام

بارسلونا نے اپنی حریف ٹیم اسپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر چار دو سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارسلونا نے ہوم ٹیم کے خلاف ابتدائی بیس منٹ میں دو←  مزید پڑھیے

جاپان میں ملنے والی دنیاکی مہنگی ترین آئسکریم میں خاص کیا ہے؟

جاپان کی سیلاٹونامی آئسکریم کمپنی نے وائٹ ٹرفل آئسکریم تیارکی، جس کی فی سرونگ کی قیمت 880 ہزار جاپانی ین بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق یہ اطالوی پرئیمیم ٹرفل سے تیار کی جاتی ہے جسے وائٹ ڈائمنڈ کہا جاتا←  مزید پڑھیے

پی ٹی اےکے احکامات کے باوجودپاکستان میں سوشل میڈیا پر بندش کیوں ؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کے بیشتر حصوں (چند حساس علاقوں کو چھوڑ کر) کے لیے موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی ہے لیکن پاکستانی صارفین اب بھی ٹوئٹر، یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال←  مزید پڑھیے

ترکیہ انتخابات؛ کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کےباہر احتجاج، ملک بھر سےقافلے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی کال دے رکھی ہے جس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں سے قافلے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہورسے مسلم لیگ ن کا قافلہ سیف الملوک←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم دھرنا، مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے گئے

ڈی آئی جی آپریشنز صادق علی ڈوگر نے انتظامی بنیادو ں پر مختلف ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے جن کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ، سب انسپکٹر محمد اسد←  مزید پڑھیے

آرمی چیف عاصم منیر سے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کا ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ محمد←  مزید پڑھیے