قوی امکان ہے کہ منگل کو گرفتار کرلیا جاؤں گا، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ 80فیصد امکانات ہیں کہ پھر منگل کے روز گرفتار کرلیاجاؤں گا۔ اگر مجھے دوبارہ جیل بھیج دیا گیا تو ملک میں تشدد نہیں چاہتا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے چیئر مین← مزید پڑھیے
