خبریں    ( صفحہ نمبر 163 )

پولیس ملازمین، اہلخانہ کیلئے ویلفئر کے اقدامات

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کی ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس کے دو شہداء کی والدہ کو علاج کیلئے 2 لاکھ روپے بطور میڈیکل گرانٹ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی آبادی 24کروڑ سے متجاوز ،اعداد واشمار جاری

ادارہ شماریات کی اب تک ہونے والی گنتی میں پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36 ہزار 354 افراد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں ساتویں مردم و خانہ شماری کا سلسلہ جاری ہے جو 15 مئی←  مزید پڑھیے

پہلی حج پرواز کی سعودیہ عرب کیلئے روانگی 21 مئی کو ہوگی

عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی جبکہ 17 مئی سے معاونین کی پہلی ٹیم روانہ ہوگی۔ حج انتظامات سے متعلق پریس کانفرس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے←  مزید پڑھیے

ملک گیر پُر تشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا امریکی میڈیا سکائی نیوزکوانٹرویو میں کہنا تھا کہ مجھے جان←  مزید پڑھیے

ق لیگ فوج سےاظہاریکجہتی کیلئےریلی نکالے گی

مسلم لیگ ق نے پاک فوج سے اظہاریکجہتی کیلئے17مئی کو مسلم لیگ ہاؤس سے پریس کلب تک ریلی نکالنےکااعلان کردیا۔ سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چیف آرگنائزر و سابق←  مزید پڑھیے

جنسی مجرموں کی فوری شناخت کا نظام متعارف کرادیا گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جنسی مجرموں کی قومی رجسٹری کا اجراء کردیا۔بچوں اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں ملوث مجرموں کی اب فوری شناخت ہوسکے گی۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کاکہنا ہے کہ بچوں اور←  مزید پڑھیے

جرمنی کا یوکرین کیلئے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان

جرمنی نے یوکرین کےلیے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان کردیا۔ جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کےلیے2.7 ارب یورو کے ہتھیاروں کا نیا پیکیج تیار کررہے ہیں۔ ہتھیاروں میں ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور فضائی←  مزید پڑھیے

ہنگامہ آرائی کا الزام، نوجوان وزیراعظم گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور توڑ پھوڑ میں ملوث چالیس سالہ’وزیراعظم ولد اللہ رکھا‘ کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق نقص امن عامہ کے تحت ”وزیر اعظم“ کو←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم دھرنا: مریم نواز نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں۔ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف اور وزیرِ اعظم←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پاکستان تحریک انصاف نےیونین کونسل سطح پرملک گیراحتجاج کی کال دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آج شام 5 بجے یونین کونسلزکی سطح پراحتجاجی مظاہرے کرےگی،احتجاجی مظاہرے عدلیہ سے اظہاریکجہتی کیلئے کیے جائیں گے۔ پارٹی قیادت کی جانب سے←  مزید پڑھیے

کارکنان لکس صابن ساتھ لائیں ؛جے یوآئی کی دھرنے میں آنیوالوں کو ہدایت

 جمعیت علمائے اسلام پاکستان کیجانب سے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کیلئے کارکنوں کو ضروری سامان کے ساتھ لکس صابن ساتھ لیجانے کی خصوصی ہدایت جاری کی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق جمعیت←  مزید پڑھیے

پاکستانی فلم سپرپنجابی نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچادی

پاکستانی فلم سپرپنجابی نے ریلیزہوتے ہی دھوم مچادی،فلم کو 3 مارچ کو ریلیز کیے جانا تھا تاہم پی ایس ایل 8 کی وجہ سے فلم کی نمائش کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق نئی آنے والی پاکستانی←  مزید پڑھیے

چین,بدعنوانی میں ملوث1لاکھ سے زائد افراد کو سزائیں

ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ چینی حکومت نے اس سال کے پہلے سہ ماہی کے دوران انسداد بدعنوانی مہم کے تحت ایک لاکھ 11 ہزار افراد کو سزائیں دی گئی ہیں۔ ان میں صوبائی اور ضلعی سطح کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو اسلام آباد میں درج کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے سے متعلق تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو اسلام آباد میں درج کسی بھی←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ سروس بحال ہونے پرعوام کی جانب سےحریم شاہ کا شکریہ

حریم شاہ کی دھمکی کام کرگئی۔دل دہلا دینے والے مظاہرے،ملک میں انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کے بعد پاکستان بھر کے نیٹیزین سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والی حریم شاہ سے اظہار تشکر کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریم←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کیخلاف عمران خان کا بیان؛ پی ڈی ایم کا ردِعمل آگیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کیخلاف دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان←  مزید پڑھیے

عدالت کا پُرتشدد کاروائیوں میں ملوث پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کی رہائی کا حکم

ملیر کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنے پر گرفتار ہونے والے ملزمان کیخلاف عدالت نے مقدمہ خارج کر کے فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج پرسچل←  مزید پڑھیے

ملک کےمختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسزبحال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی اے کی جانب سے انٹرنیٹ سروسزبحال کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے رہا ہوتے ہی پر امن احتجاج کی کال دیدی ۔ تفصیلات کےمطابق عدالت سے پیغام جاری کردتے ہوئے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تین گھنٹے سے مجھے عدالت میں←  مزید پڑھیے

عالمی تنظیم کا براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی بندش پراظہارِ تشویش

موبائل ایکو سسٹم کی عالمی تنظیم نے پاکستان میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی ایس ایم اے نے وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق کو ہنگامی مراسلہ میں بندش←  مزید پڑھیے